Sharqpur News in Urdu

News about Sharqpur City شرق پور شہر کی خبریں - Read Local Sharqpur News and Breaking Sharqpur News on UrduPoint Local section of Sharqpur City. Full coverage of Sharqpur Pakistan including photos, videos and more.

شرق پور کی تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) کا این اے 114 کے نواحی گاؤں کوٹ محمود میں پاور شو

بدھ 13 دسمبر 2023 11:58

مسلم لیگ (ن) کا این اے 114 کے نواحی گاؤں کوٹ محمود میں پاور شو

عمران خان جھوٹا اور سازش کرنے والا شخص ہے 126 دن کا دھرنا دیا جس سے ملکی معیشت تباہ ہوئی مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن بھاری کامیابی حاصل کرکے ... مزید

شرقپورشریف میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے سابق ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 14:45

شرقپورشریف میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے سابق ناظمین اور معززین کی موجودگی میں انتخابی ترامیم اور عدالتی اصلاحات کیلئے تجاویز حکومت کو پیش کر دی

سابق ممبر قومی اسمبلی و ضلع ناظم شیخوپورہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے سابق یونین کونسل ناظمین اور معززین علاقہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا، جس میں میاں جلیل احمد شرقپوری نے انتخابی ترامیم اور عدالتی اصلاحات ... مزید

انتخابات میں عوام جو فیصلہ کریں،اس کے آگے سرِ تسلیم خم کریں گے،وزیراعظم

ہفتہ 22 جولائی 2023 15:22

انتخابات میں عوام جو فیصلہ کریں،اس کے آگے سرِ تسلیم خم کریں گے،وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انتخابات میں عوام جو فیصلہ کریں گے،اس کے آگے سرِ تسلیم خم کریں گے۔دوبارہ حکومت کا ملا تو پورے ملک میں لیپ ٹاپ کا جال بچھا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے شرقپور میں ترقیاتی ... مزید

پاکستان کا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا

بدھ 12 اکتوبر 2022 22:19

پاکستان کا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا

عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انصاف کا نظام طاقتور ڈاکو کو نہیں پکڑ سکتا، انصاف کا نظام صرف سائیکل، بھینس چور کو پکڑ سکتا ہے، ماضی میں انہوں نے ایماندارچیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ڈنڈوں سے بھگایا ... مزید

یہ ملکی اداروں میں ہر اس آدمی کو تعینات کریں گے جو ان کی مدد کرسکے

بدھ 12 اکتوبر 2022 20:09

یہ ملکی اداروں میں ہر اس آدمی کو تعینات کریں گے جو ان کی مدد کرسکے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ یہ ملکی اداروں میں ہر اس آدمی کو تعینات کریں گے جو ان کی مدد کرسکے، شہبازشریف کیخلاف 16ارب کے کیسز تھے، 4 گواہان ہارٹ اٹیک سے مرنے ... مزید

ہماری ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کا مقصد مہنگائی اور چوری سے توجہ ہٹانا ہے

بدھ 12 اکتوبر 2022 19:59

ہماری ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کا مقصد مہنگائی اور چوری سے توجہ ہٹانا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے کا مقصد مہنگائی سے توجہ ہٹانا ہے ،آٹا،بجلی گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ہے، عالمی مارکیٹ ... مزید

ان کی کوشش ہے مجھے نااہل کرا کے عوام کو بتائیں گے میں نوازشریف کی طرح ..

بدھ 12 اکتوبر 2022 19:31

ان کی کوشش ہے مجھے نااہل کرا کے عوام کو بتائیں گے میں نوازشریف کی طرح ہوں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے مجھے نااہل کرا کے عوام کو بتائیں گے میں نوازشریف کی طرح ہوں،میں نوازشریف کی طرح ملک سے بھاگنے والا نہیں ہوں،میرا ... مزید

نوجوان نے زیادتی کی ناکام کوشش پر بچی کو مار کر لاش درخت سے لٹکا دی

پیر 31 جنوری 2022 11:27

نوجوان نے زیادتی کی ناکام کوشش پر بچی کو مار کر لاش درخت سے لٹکا دی

شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا بچی کا رشتے دار نکلا۔پولیس کے مطابق بچی کے اغوا اور قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم بچی کا قریبی رشتہ دار اور ہمسایہ ... مزید

شرقپور، سات سالہ معصوم بچی کو اغوا ء کے بعد قتل کرنے والے سفاک قاتل ..

اتوار 30 جنوری 2022 21:50

شرقپور، سات سالہ معصوم بچی کو اغوا ء کے بعد قتل کرنے والے سفاک قاتل کوگرفتار

شرقپور سات سالہ معصوم بچی کو اغوا ء کے بعد قتل کرنے والے سفاک قاتل کوگرفتار ، ملزم نے زیادتی کی ناکام کوشش پر دوپٹے سے گلا گھونٹ کر قتل کیا- تفصیلات کے مطابق پولیس نے سات سالہ معصوم بچی کو اغوا ء کے ... مزید

شرقپور میں افسوسناک واقعہ، انسانیت بھی شرما گئی

ہفتہ 29 جنوری 2022 16:53

شرقپور میں افسوسناک واقعہ، انسانیت بھی شرما گئی

7 سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد نعش درختوں پر لٹکا دی گئی۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق شرقپور کے گاؤں پرانی بھینی کی 7 سالہ بچی مافیہ چند روز قبل لاپتہ ہوئی جس کی گمشدگی کا مقدمہ بھی تھانہ شرقپور میں درج ... مزید

تھانہ شرقپور کی حدود میں سپیشل سرچ آپریشن، ریکارڈ یافتگان ملزمان کی ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 11:23

تھانہ شرقپور کی حدود میں سپیشل سرچ آپریشن، ریکارڈ یافتگان ملزمان کی چیکینگ کی گئی

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ کی ہدایت کے مطابق زیر نگرانی عمران عباس ڈی ایس پی فیروزوالہ جرائم ... مزید

شرقپور شریف کے نواحی علاقہ 13چک میں مدرسہ کے دو طالبعلم کنوئیں میں کام ..

جمعرات 30 ستمبر 2021 12:59

شرقپور شریف کے نواحی علاقہ 13چک میں مدرسہ کے دو طالبعلم کنوئیں میں کام کے دوران جان بحق

تفصیلات کے مطابق شرقپور شریف کے نواحی علاقہ 13چک میں مدرسہ کے دو طالبعلم کنوئیں میں کام کے دوران زہریلی گیس کے باعث بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طور پہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور منتقل کیا گیا جہاں ... مزید

شرقپور شریف سے تین کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا نویں جماعت کا ..

جمعہ 24 ستمبر 2021 12:51

شرقپور شریف سے تین کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا نویں جماعت کا طالب علم گجرات سے باز یاب کروا لیا گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ شرقپور شریف شہر سے نویں جماعت کے طالب علم محمد اویس کو نامعلوم افراد نے تین کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کرلیا تھا۔ ڈی پی او شیخوپورہ چوہدری احسن سیف اللہ کی ہدایت پر ڈی ... مزید

شرقپور شریف، پاکستان میں کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن نے طلبا و طالبات ..

ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:13

شرقپور شریف، پاکستان میں کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن نے طلبا و طالبات کے تعلیمی کیرئیر کو بری طرح متاثر کیا ہے، علاقے بھر کے بچوں کے لیے سپر سیکشن ریگولر کلاسز کا آغاز کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق پنجاب کالج شرقپور شریف کے پرنسپل محمد آصف اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن نے طلبا و طالبات کے تعلیمی کیرئیر کو بری طرح متاثر کیا ہے، ... مزید

تھانہ شرقپور پولیس نے کاروائی کرتے محمد شاہد عرف شاہدو ڈکیت گینگ کو ..

بدھ 15 ستمبر 2021 17:17

تھانہ شرقپور پولیس نے کاروائی کرتے محمد شاہد عرف شاہدو ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شرقپور سید ثقلین حیدر نے اپنی پولیس کے ہمراہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد عرف شاہدو ڈکیت گینگ کے 06ارکان کو گرفتارکرکے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے نقدی ... مزید

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا میاں جلیل احمد شرقپوری کے ہمراہ شرقپور شریف ..

منگل 7 ستمبر 2021 11:35

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا میاں جلیل احمد شرقپوری کے ہمراہ شرقپور شریف کے مختلف علاقوں کا دورہ، پبلک لائبریری کا وزٹ کیا اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے تحصیل شرقپورشریف کا دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ نے ممبر پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری اور اسسٹنٹ کمشنر مزمل الیاس کے ہمراہ ... مزید

شرقپور شریف، یوم دفاع کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مزمل الیاس کی ..

پیر 6 ستمبر 2021 14:50

شرقپور شریف، یوم دفاع کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مزمل الیاس کی 1965 کے شہید سپاہی خوشی محمد کی قبر پر فاتحہ خوانی

تفصیلات کے مطابق شرقپور شریف یوم دفاع پہ وطن کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر شرقپور مزمل الیاس 1965ء کی جنگ میں ملک کی خاطر لڑتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والےشرقپور کے نواحی ... مزید

تھانہ شرقپور شریف پولیس کی بڑی کاروائی، ولائتی شراب کی 250 سے زائد بوتلوں ..

پیر 6 ستمبر 2021 12:21

تھانہ شرقپور شریف پولیس کی بڑی کاروائی، ولائتی شراب کی 250 سے زائد بوتلوں سمیت منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ شرقپور شریف کی پولیس معمول کے گشت پر موجود تھی کہ ایک مخبر کی اطلاع پر تھانہ شرقپور شریف کے اے آیس آئی اعجاز شاہ نے ایک حویلی پر چھاپا مارا اور بدنام زمانہ منشیات بلا مسیح کو ... مزید

آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میں کشمیری حریت پسند رہنما سید علی ..

جمعہ 3 ستمبر 2021 16:10

آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میں کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کے ایصال وثواب کے لیے ختم شریف کا اہتمام کیا گیا اور ممبر پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے خصوصی دعا فرمائی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میں بھی حال ہی میں وفات پا جانے والے کشمیری لیڈر سید علی گیلانی کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ممبر ... مزید

شرقپورشریف، میاں جلیل احمد شرقپوری کا حریت رہنما سید علی گیلانی کی ..

جمعرات 2 ستمبر 2021 18:04

شرقپورشریف، میاں جلیل احمد شرقپوری کا حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر دکھ اور رنج کا اظہار

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی تحریک آزادی کے بزرگ اور حریت رہنما سید سید علی گیلانی کی وفات پر صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری ایم پی اے نے  دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ صاحبزادہ میاں جلیل احمد ... مزید

Load More