Agriculture News of Sheikhupura in Urdu

Sheikhupura City's Agriculture Urdu News شیخوپورہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Sheikhupura on UrduPoint local section. Full coverage on Sheikhupura city Agriculture news. Including photos & videos.

شیخوپورہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

نوشہرو فیروز، محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب

جمعرات 21 جنوری 2021 15:49

نوشہرو فیروز، محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں محکمہ خوراک کے افسران کی غفلت سامنے آئی ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ملک بھر میں چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ... مزید

محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر ..

بدھ 2 دسمبر 2020 14:08

محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ آبپاشی نے لاہور زون میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بلوکی سلیمانکی لنک کینال 29 دسمبر تا 15 جنوری 2021ء اپر چناب کینال 26 دسمبر تا بارہ جنوری 2021ء اور سنٹرل باری دوآب ... مزید

بہتر منصوبہ بندی بروقت کاشت اور کھادوں کے متوازن استعمال سے گندم کی ..

ہفتہ 7 نومبر 2020 12:34

بہتر منصوبہ بندی بروقت کاشت اور کھادوں کے متوازن استعمال سے گندم کی فی ایکٹر پیداوار میں بھر پور اضافہ کیا جا سکتا ہے،انجم علی بٹر

بہتر منصوبہ بندی بروقت کاشت اور کھادوں کے متوازن استعمال سے گندم کی فی ایکٹر پیداوار میں بھر پور اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل توسیع پنجاب انجم علی بٹر نے ایف ایف سی کے زیر ... مزید

شیخوپورہ میں عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ..

جمعرات 2 جولائی 2020 12:24

شیخوپورہ میں عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے لگائی جانے والی بکر منڈیوں کے لیے جگہ کی نشاندہی کے لیے کام جاری

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے کہا ہے عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے لگائی جانے والی بکر منڈیوں کے لیے جگہ کی نشاندہی کے لیے کام جاری ہے جس کے لیے تمام تر ضروری اقدامات ... مزید

شیخوپورہ‘منڈیوں میں گندم کی قیمت 1880 تا 1885 روپے فی 40 کلو تک پہنچ گئی

منگل 16 جون 2020 14:03

شیخوپورہ‘منڈیوں میں گندم کی قیمت 1880 تا 1885 روپے فی 40 کلو تک پہنچ گئی

منڈیوں میں گندم کی قیمت 1880 تا 1885 روپے فی 40 کلو تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد 20 کلو آٹا کے تھیلے کی قیمت 995 روپے ہوگئی ہے جو 15 روز قبل 805 روپے تھی-

شیخوپورہ،گرین اینڈ کلین پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوئے شجر کاری مہم 20 ..

بدھ 15 جنوری 2020 16:05

شیخوپورہ،گرین اینڈ کلین پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوئے شجر کاری مہم 20 20 کا آغاز کردیا گیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن گرین اینڈ کلین پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوئے شجر کاری مہم 20 20 کا آغاز کردیا گیا۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وڑن گرین اینڈ کلین پاکستان ... مزید

شیخوپورہ‘فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹرکا عملے کے ہمراہ چھاپہ‘ 200کلومضر ..

منگل 7 جنوری 2020 12:41

شیخوپورہ‘فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹرکا عملے کے ہمراہ چھاپہ‘ 200کلومضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر ضائع کر دیا‘ چارقصاب گرفتار

فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹر نے دیگر عملے کے ہمراہ امامیہ کالونی میں چھاپہ مار کر مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے چار قصابوں کو پکڑ لیا ان کے قبضہ سے دو سو کلو مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا جسے بعد میں ضائع ... مزید

شیخوپورہ،کھیتوں میں مال مویشیوں کا فصل کا اجاڑہ کرنے پر تلخ کلامی پر ..

ہفتہ 7 دسمبر 2019 13:57

شیخوپورہ،کھیتوں میں مال مویشیوں کا فصل کا اجاڑہ کرنے پر تلخ کلامی پر جھگڑا ،خواتین کے وحشیانہ تشددسی40 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

مانانوالہ کھیتوں میں مال مویشیوں کا فصل کا اجاڑہ کرنے پر تلخ کلامی پر جھگڑا خواتین کا خاتون پر وحشیانہ تشدد 40 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ کے نواحی گاؤں نائیوالہ ... مزید

نارنگ منڈی ،سرحدی علاقہ میں دریائے راوی کے کٹائو نے شدت اختیا ر کر لی

ہفتہ 28 جولائی 2018 16:41

نارنگ منڈی ،سرحدی علاقہ میں دریائے راوی کے کٹائو نے شدت اختیا ر کر لی

نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ میں دریائے راوی کے کٹائو نے شدت اختیا ر کر لی ،حد نگاہ تک سر سبز با غات لہراتے کھیت راوی کے خوفناک کٹائو کے باعث نیست و نابود ہونے لگے ۔بتایا جاتا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث ... مزید

نارنگ منڈی ،ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے باوجود بھی نہری پانی ..

منگل 12 جون 2018 13:43

نارنگ منڈی ،ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے باوجود بھی نہری پانی نہ آنے پر کسانوں ،زمینداروں اور کاشتکاروں کا احتجاج

) نارنگ منڈی کے سرحدی علاقہ نیو شاہدرہ مائینر اور اولڈ شاہدرہ مائینر میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے باوجود بھی نہری پانی نہ آنے پر سینکڑوں کسانوں ،زمینداروں اور کاشتکاروں کا کسان رہنما چودھری ... مزید

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار ..

جمعرات 10 مئی 2018 16:27

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار کا اِنعقاد خوش آئند ہے‘سید ہاشم رضا

دھان پاکستان کی اہم نقد آور فصل ہے، گندم کے بعد خوردنی اجناس میں دھان کی فصل سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جارہی ہے،پاکستان میںدھان کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 34 من ہے جودیگر ممالک کی نسبت بہت کم ہے، اِس ... مزید

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے لاہور ریجن کے زیر اہتمام دھان کی منافع ..

بدھ 9 مئی 2018 14:39

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے لاہور ریجن کے زیر اہتمام دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر کل سیمینار ہو گا

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لیمیٹڈ کے لاہور ریجن کے زیر اہتمام دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر کل 10مئی 2018ء کو بمقام المزمل پیلس گجرانوالہ روڈ شیخوپورہ میں ایک سیمینار منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی محمد ... مزید

رجسٹرار کوآپریٹو ذوالفقار احمد گھمن کا گندم خریداری مرکز شیخوپورہ ..

پیر 30 اپریل 2018 13:59

رجسٹرار کوآپریٹو ذوالفقار احمد گھمن کا گندم خریداری مرکز شیخوپورہ کا اچانک دورہ

رجسٹرار کوآپریٹو ذوالفقار احمد گھمن نے گندم خریداری مرکز شیخوپورہ کا اچانک دورہ کیااور اس موقع پر ریکارڈ کی چیکنگ کے علاوہ کسانوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔رجسٹرار کوآپریٹو نے اس موقع ... مزید

نارنگ منڈی ،پانچ دیہاتوں میں گندم کے کھیتوں کو آگ لگنے سے لاکھوں روپے ..

جمعہ 27 اپریل 2018 13:17

نارنگ منڈی ،پانچ دیہاتوں میں گندم کے کھیتوں کو آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی تیار فصل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی

نارنگ منڈی کے گردونواح میںپانچ دیہاتوں میں گندم کے کھیتوں کو آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی تیار فصل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی ۔بتایا گیا ہے کہ مانانوالہ ، سیہول ،رتہ پیراں، شاہ سلطان اور آہدیاں میں ... مزید