Business News of Sheikhupura in Urdu
Sheikhupura City's Business Urdu News شیخوپورہ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Sheikhupura on UrduPoint local section. Full coverage on Sheikhupura city Business news. Including photos & videos.
شیخوپورہ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

بدھ 21 اکتوبر 2020 14:28
شیخوپورہ‘مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی
مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس میں چیئرمین مرکزی انجمن تاجران الحاج ملک محمد اسلم بلوچ پی ٹی آئی کے صدر کنور عمران سعید ملی مسلم ... مزید

اتوار 11 اکتوبر 2020 11:05
لاہور تا کراچی موٹر وے پر شیخوپورہ کے علاقہ میں ممنوعہ ایریا میں با اثر افراد نے مقامی حکام کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوار تعمیر کر ڈالی
لاہور تا کراچی موٹر وے پر شیخوپورہ کے علاقہ میں ممنوعہ ایریا میں با اثر افراد نے مقامی حکام کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوار تعمیر کر ڈالی یہ دیوار موٹر وے کے ممنوعہ علاقہ میں شرقپور کے قریب بنائی ... مزید

منگل 16 جون 2020 14:03
وفاقی بجٹ مزدور دشمن بجٹ ہے اس میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کر کے محنت کشوں کے ساتھ ظلم کیا گیا
حالیہ بحٹ کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کی بڑی مزدور تنظیموں کا ہنگامی اجلاس چوہدری عبدالرحمنٰ عاصی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا جس میں آل پاکستان یونائیٹڈ ایریگشن ایپملائز فیڈریشن پاکستان ورکرز ... مزید

اتوار 29 دسمبر 2019 12:00
دوران زچگی خفیہ ویڈیوبنانے والاایک ملزم گرفتاردوسرا فرار
دوران زچگی خفیہ ویڈیوبنانے والاایک ملزم گرفتاردوسرا فرارتفصیلات کیمطابق شیخوپورہ پولیس نے گزشتہ روزہسپتال میں دوران زچگی خواتین کی ویڈیووائرل ہونیپرشیخوپورہ پولیس کی کاروائی نرس طاہرہ گرفتارساتھی ... مزید

اتوار 29 دسمبر 2019 12:00
شیخوپورہ‘گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی
گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی تفصیلات کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ سے گھروں میں ٹائم سے کھانا نہ بننیپر لڑائی جھگڑے ہونے لگے شہروگردونواح میں سی این جی بندش کے باوجودسوئی ... مزید

اتوار 3 نومبر 2019 11:30
موسم سرما کی بارشوں کا پہلا سلسلہ شروع ہوتے ہی پنجاب خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بادلوں نے بسیراکرلیا
موسم سرما کی بارشوں کا پہلا سلسلہ شروع ہوتے ہی پنجاب خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بادلوں نے بسیراکرلیا سندھ اور بلوچستان میں بارش اورگرد آلود ہوائیں چلنے لگی پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی تفصیلات ... مزید

منگل 30 اکتوبر 2018 21:35
ایف ایف سی زمینداروں کی رہنمائی و تربیت کا ایک جامع پروگرام بھی چلارہی ہے،زرعی ماہرین ایف ایف سی
ایف ایف سی کے زرعی ماہرین آفتاب نسیم مینیجراورڈاکٹر طاہراعوان نے کہاہے کہ ایف ایف سی مُلکی سطح پر تیار کردہ سونا ڈی اے پی اور سونا یوریا کے علاوہ درآمد کردہ ایس او پی، ایم او پی، سونا زنک اور سونا ... مزید

پیر 2 جولائی 2018 15:20
ماہ جون کے دوران ضلع بھرمیں 2092 حادثات میں2205 افراد کو ریسکیو کیاگیا‘ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 شیخوپورہ
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 شیخوپورہ کی کارکردگی ہمیشہ کی طرح گزشتہ ماہ بھی مثالی رہی۔ ریسکیو1122 شیخوپورہ کو یکم جون 2018 سی30جون 2018 تک مجموعی طور پر21274 فون کالز موصول ہوئیںجن میں سے 2092ایمرجنسی کالز ... مزید

منگل 10 اپریل 2018 14:59
ٹیکس معیشت میں آکسیجن کی حیثیت رکھتے ہیں‘ارقم طارق
ٹیکس کی بروقت ادائیگی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ ٹیکس کی ادائیگی دراصل فرض کی ادائیگی ہے،ٹیکس سے ہی تعلیم کا اُجالا پھیلتا ہے اور اس سے ہی تحفظ کا احساس اُجاگر ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ... مزید

جمعرات 29 مارچ 2018 13:01
گندم خریداری مہم اپریل کے وسط میں شروع ہو گی،تمام محکمہ جات کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
گندم خریداری مہم 2018 کیلئے تمام محکمے 10اپریل تک انتظامات مکمل کر لیں ،سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی اپنے اپنے سنٹرز پر ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں ، تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کا ... مزید

جمعہ 25 اگست 2017 11:36
ہفتہ آگاہی برائے تدارک پھل کی مکھی کے حوالے سے ضلع بھر میں سیمینارز کا سلسلہ جاری
ہفتہ آگاہی برائے تدارک پھل کی مکھی کے حوالے سے ضلع بھر کے دیہی اور زرعی علاقوں میں کسانوں سے بیٹھک کے علاوہ محکمہ زراعت کے دفاتر میں سیمینار کا سلسلہ جاری ہے۔اس دوران ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ... مزید

جمعرات 24 اگست 2017 17:18
پاکستان میں پانی کی قلت کے باعث مونجی کی دیر پا کاشت کو شدید خطرات لاحق ہیں، سو ئس سفیر
را ئس پارٹنرز لمیٹڈنے پاکستان میں سؤٹزرلینڈکے سفیر مارک پی جارج کے اعزاز میں کسان میٹنگ کا انعقادکیاجس میںبڑی تعداد میں دھان اُگانے والے کسانوں کو مدعوکیاگیاتھا سو ئس سفیر مارک پی جارج نے را ئس ... مزید

پیر 21 اگست 2017 15:25
ہفتہ آگاہی مہم برائے تدارک پھل کی مکھی کا شیخوپورہ میں باقاعدہ آغاز
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ زراعت کے زیر اہتمام ضلع بھر میںہفتہ آگاہی برائے تدارک پھل کی مکھی کے حوالے سے مہم کا آغاز ایگریکلچر کمپلیس شیخوپورہ میں افتتاحی سیمینار سے کیا گیا۔ تقریب میں ... مزید

منگل 4 جولائی 2017 15:42
نارنگ منڈی ،گیس ریفلنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن ،23دکاندار گرفتار
ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ور ک کی خصوصی ہدایت پر نارنگ منڈی پولیس نے گیس ریفلنگ کرنے والے دکانداروںکیخلاف وسیع پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے 23دکاندارو ں کیخلاف مقدمات درج کرکے انہیں گرفتارکرلیا۔بتایاجاتاہے ... مزید

منگل 20 جون 2017 22:22
شیخوپورہ ، آپٹما کی کال پر عائشہ سپینگ ملز لمیٹڈ کے سینکڑوں ورکرز کا احتجاجی مظاہر
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کی کال پر منگل کے روز لاہور روڑ پر واقع عائشہ سپینگ ملز لمیٹڈ شیخوپورہ کے سینکڑوں ورکرز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری کیلئے 7 روپے بجلی کا فی یونٹ اور 400 روپے ... مزید

جمعہ 9 جون 2017 16:20
نارنگ منڈی ،زمینداروں ،کسانوں اور کاشتکاروں کا محکمہ انہار کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
نارنگ منڈی شہرسے گزرنے والے سوہل مائنرمیںبرائے نام پانی آنے پر زمینداروں کسانوں اورکاشتکاروں نے محکمہ انہارکیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔انہوںنے کہاکہ مونجی کی بوائی کا سیزن ہے اور نہری پانی ... مزید

جمعہ 26 مئی 2017 16:48
ٹریژیزاینڈ اکاونٹس سروسزایسوسی ایشن شیخوپورہ کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
ٹریژیزاینڈ اکاونٹس سروسزایسوسی ایشن شیخوپورہ کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ،دفتر میں کام نہ ہونے سے سائل مشکلات کاشکار رہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹریژیزاینڈ اکاونٹس سروسزایسوسی ... مزید

جمعہ 26 مئی 2017 16:48
ملک احمد رضوان تبسم ایڈووکیٹ انٹرنیشنل ٹورازم کمپنی کے چیئرمین نامزد
صدر لاہور ہائی کورٹ چوہدری ذوالفقار اور جنرل سیکرٹری عامر سعیدرانا نے ملک احمد رضوان تبسم ایڈووکیٹ کو انٹرنیشنل ٹورازم کمپنی کا چیئرمین نامزد کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

پیر 22 مئی 2017 14:26
کاشتکارزرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کر کے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں اِضافہ کریں‘ڈاکٹر محمد اختر
دھان پاکستان کی اہم نقد آور فصل ہے،گندم کے بعد خوردنی اجناس میں دھان کی فصل سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جارہی ہے، پاکستان میںدھان کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 34 من ہے جودیگر ممالک کی نسبت بہت کم ہے،اِس ... مزید

بدھ 10 مئی 2017 13:55
شیخوپورہ: 14گندم خریداری مراکز پر بار دانہ کے اجراء کا عمل جاری
ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کی زیر نگرانی ضلع شیخوپورہ میں قائم 14گندم خریداری مراکز پر بار دانہ کے اجراء کا عمل جاری ہے جس سے ابتک 60فیصد کسان مستفید ہو چکے ہیں جبکہ گندم خریداری کا 36فیصد ہدف مکمل کر لیا ... مزید
شیخوپورہ کے مضامین
-
علم کی شمع روشن کرنے والے ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ تحسین کے مستحق ہیں!!!
ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ ، درویش صفت اور مخلوق خدا سے محبت کا جذبہ اپنے سینے میں رکھنے والے انسان ہیں ۔ جن کی زبان پر ہر وقت ذکر اللہ اور ذکر رسول ﷺ جاری رہتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ان کا چہرہ دیکھنے ..
-
ساڑھے نو کروڑ کی واردات
حکومت پنجاب کی کوشش ہے تمام اضلاع میں محنتی اور دیانتدار ڈی پی او تعینات کیے جائیں۔ اسی تناظر میں شیخوپورہ میں سرفراز خاں ورک کو بطور ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سے ضلع میں امن عامہ کی ..
-
ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
انگریز دور کی بنائی ہوئی پاکستانی جیلیں اب قیدیوں کیلئے آسودگی ، تربیت اور اصلاح کے مراکزکا روپ دھار رہی ہیں۔یہ محض ایک دعویٰ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا نظارہ آج بھی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں ..
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی