Important News of Sheikhupura in Urdu
Sheikhupura City's Important Urdu News شیخوپورہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sheikhupura on UrduPoint local section. Full coverage on Sheikhupura city Important news. Including photos & videos.
شیخوپورہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

بدھ 2 جولائی 2025 10:59
بل درست کرانے آئی خاتون پر گارڈ کا تشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا، ویڈیو وائرل ہونے پر انکوائری کا حکم
صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں بجلی کا بل ٹھیک کرانے آئی خاتون کو گھیسٹ کر باہر پھینک دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ لیسکو ... مزید

منگل 27 مئی 2025 12:40
شیخوپورہ ، پیپر مل میں زہریلی گیس پھیلنے کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق
شیخوپورہ میں ایک نجی پیپر مل میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے، افسوسناک واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا فیکٹری میں پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے ... مزید

پیر 26 مئی 2025 22:56
شیخوپورہ ،فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے
فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے ، یہ واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا ۔فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مزدور پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے گیس کی وجہ سے گر گئے ،گیس ... مزید

اتوار 4 مئی 2025 18:55
k ضرورت پڑی تو اے پی سی بھی بلا لیں گے،رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو اے پی سی بھی بلا لیں گے۔اپنے آبائی حلقے شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاک بھارت ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 17:28
شیخوپورہ ، ڈپٹی کمشنر نے بچوں کا قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام تحصیلوں میں پولیو کے ... مزید

جمعرات 10 اپریل 2025 12:18
شادی کی تقریب میں تکے کباب دیر سے تیار کرنے پر باربی کیو شاپ کا مالک قتل
پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میںشادی کی تقریب میں تکے کباب دیر سے تیار کرنے پر فائرنگ کرکے باربی کیو شاپ کے مالک کو قتل کرڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ،بتایا گیا ہے کہ تھانہ بھکھی کے ... مزید

پیر 7 اپریل 2025 17:30
کسانوں کو گندم کی پوری قیمت دی جائے،نارنگ کے کسانوں کا مطالبہ
کسانوں کو گندم کی پوری قیمت دی جائے پنجاب حکومت وعدے کے مطابق کاشتکاروں سے فصل خریدیں قرض لے کر فصل کاشت کی ہے اگر پوری قیمت نہ ملی تو کھیتی باڑی کرنا ہی چھوڑ دیں ان خیالات کااظہار مقامی کسانوں چوہدری ... مزید

پیر 7 اپریل 2025 17:30
نارنگ پولیس کا اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن ،تین ملزمان گرفتار
نارنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ نارنگ انسپکٹر سیدظہیرعالم ... مزید

بدھ 2 اپریل 2025 15:50
جمہوری لوگ ہیں ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیررانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اس لئے ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمٰن زیرک سیاستدان ہیں اور وہ کسی انشار کا حصہ نہیں ... مزید

پیر 24 مارچ 2025 22:46
ڈی پی او شیخوپورہ کا پولیس کو پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کرنے کاٹاسک
ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نےپولیس کو پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کر تے ہو ئے ان کی گرفتاریوں کو یقینی بنانے کا سپیشل ٹاسک دیا۔ ایس ایچ او تھانہ شرقپور اورٹیم ... مزید

جمعہ 21 مارچ 2025 17:58
حکومت پنجاب کا مقصد خوشگوار ماحول برقرار رکھ کر مستقبل کو محفوظ بنانا ہے، وزیر زراعت و لائیو سٹاک
جنگلات کے عالمی دن کے موقع پرشیخوپورہ میں تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی اور وزیر قانون و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ نے بطور مہمان خصوصی ... مزید

جمعرات 27 فروری 2025 17:30
اور سپیڈنگ پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ ، گاڑی بھی قبضے میں لی جائیگی ‘ راجہ رفعت مختار
آئی جی نیشنل ہائی وے پٹرولنگ پولیس راجہ رفعت مختار نے کہا ہے کہ اور سپیڈنگ سے گریز کیا جائے،دیر سے پہنچنا نہ پہنچنے سے بہتر ہے ۔انہوںنے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی حد سپیڈ 110اور ... مزید

منگل 4 فروری 2025 14:46
شیخوپورہ ،اربوں کی کرپشن ثابت نیب نے جائیداد ضبط کر لی
اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث آٹھ ملزمان کی اربوں روپے مالیت کی املاک کو نیب نے بحق سرکار ضبط کر لیا ۔ضلع شیخوپورہ کی تاریخ کے محکمہ پبلک ہیلتھ اینڈ انجینئرنگ میں ترقیاتی کاموں کے نام پر اربوں روپے ... مزید

بدھ 22 جنوری 2025 17:47
ریسکیو نے نعش پولیس کے حوالے کر دی
ٹرین کی ٹکر سے 25 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ٹرین حادثہ سرگودھا روڈ نور پورا گاؤں ماچھیکے کے قریب پیش ایا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے جان بحق شخص کی لاش کو ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا ۔ 25 سالہ نامعلوم ... مزید

منگل 21 جنوری 2025 23:26
ڈی سی شیخوپورہ ،چیف افسر ضلع کونسل نے محتسب ،وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل شیخوپورہ نے محتسب پنجاب اور وزیراعلی شکایات سیل کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،ڈپٹی کمشنر اور چیف افسر ضلع کونسل وزیراعلی پنجاب کی ستھراپنجاب مہم میں خودب ... مزید

پیر 20 جنوری 2025 13:54
شیخوپورہ میں کھانسی کا جعلی شربت بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں کھانسی کا جعلی شربت بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد کے علاقہ سعید نگر میں سکیورٹی اداروں اور پولیس کی جانب سے ایک مشترکہ ... مزید

اتوار 5 جنوری 2025 20:20
وزیر اعظم نے پہلے ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، اب استحکام کی طرف گامزن ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، اب استحکام کی طرف گامزن ہیں، بدترین مخالفین کے منہ سے معاشی بہتری کا اعتراف ... مزید

جمعہ 27 دسمبر 2024 16:51
متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر شیطان صفت ملزمان گرفتار
شیخوپورہ کی بستی نئی آبادی آرائیاں والا میں شیطان صفت چار افراد نے گن پوائنٹ پر مرحوم پولیس ملازم کی بیوہ کے ساتھ گینگ ریپ کیا ۔رات کو ظلم کا شکار ہونے والی خاتون کا بیٹا نعمان فیکٹری میں ڈیوٹی پر ... مزید

منگل 24 دسمبر 2024 23:00
رکشہ کی چین میں چادر آنے سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق
غریب محنت کش سبزی فروش رکشہ کی چین میں چادر آنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ حادثہ شیخوپورہ روڈ 17 چک گاؤں کے قریب پیش آیا ۔ جاں بحق بچے کی شناخت حسنین علی ولد منشا عمر 13 سال ساکن چونگی پھاٹک شیخوپورہ ... مزید

جمعہ 20 دسمبر 2024 20:30
شیخوپورہ، مزدااور ٹرک کے تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ،دو افراد زخمی
شیخوپورہ، مزدااور ٹرک کے تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثہ بائی پاس روڈ شرقپور چوک نرسری کے قریب پیش آیا۔ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے جاں بحق نوجوان کی نعش کو لواحقین ... مزید
شیخوپورہ کے مضامین
-
علم کی شمع روشن کرنے والے ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ تحسین کے مستحق ہیں!!!
ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ ، درویش صفت اور مخلوق خدا سے محبت کا جذبہ اپنے سینے میں رکھنے والے انسان ہیں ۔ جن کی زبان پر ہر وقت ذکر اللہ اور ذکر رسول ﷺ جاری رہتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ان کا چہرہ دیکھنے ..
-
ساڑھے نو کروڑ کی واردات
حکومت پنجاب کی کوشش ہے تمام اضلاع میں محنتی اور دیانتدار ڈی پی او تعینات کیے جائیں۔ اسی تناظر میں شیخوپورہ میں سرفراز خاں ورک کو بطور ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سے ضلع میں امن عامہ کی ..
-
ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
انگریز دور کی بنائی ہوئی پاکستانی جیلیں اب قیدیوں کیلئے آسودگی ، تربیت اور اصلاح کے مراکزکا روپ دھار رہی ہیں۔یہ محض ایک دعویٰ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا نظارہ آج بھی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں ..
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی