National News of Sheikhupura in Urdu

Sheikhupura City's National Urdu News شیخوپورہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sheikhupura on UrduPoint local section. Full coverage on Sheikhupura city National news. Including photos & videos.

شیخوپورہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

شیخوپورہ ،ناقص اشیائے خوردونوش تلف جرمانے

جمعہ 11 جولائی 2025 12:31

شیخوپورہ ،ناقص اشیائے خوردونوش تلف جرمانے

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیوں نے ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 101 کاروباروں کا معائنہ کیا ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی ... مزید

نارنگ منڈی ،طوفانی بارش سے درجن کے قریب گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون ..

جمعرات 10 جولائی 2025 18:40

نارنگ منڈی ،طوفانی بارش سے درجن کے قریب گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون جاں بحق ،بچی سمیت 7افراد زخمی

نارنگ منڈی و گردونواح میں موسلادھار طوفانی بارش سے درجن کے قریب گھروں کی چھتیں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچی سمیت 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ مزید براں ... مزید

شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق ..

بدھ 9 جولائی 2025 19:20

شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق خاتون سمیت بچی شدید زخمی

شیخوپورہ بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 کمسن بچے جاں بحق خاتون سمیت بچی شدید زخمی .تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے مرزا ورکاں میں تیز بارش کے ٹی آر گاڈر کی چھت گر گئی گھر کی چھت گرنے ... مزید

ڈپٹی کمشنر حالیہ بارشی پانی کی نکاسی آب واٹر ڈسپوزلز کا جائزہ لینے ..

بدھ 9 جولائی 2025 17:19

ڈپٹی کمشنر حالیہ بارشی پانی کی نکاسی آب واٹر ڈسپوزلز کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈ میں اپنی ٹیم کے ساتھ متحرک

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ ستھرا پنجاب مہم کے تحت حالیہ بارشی پانی کی نکاسی آب واٹر ڈسپوزلز کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں۔ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کیلئے ... مزید

چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 2زخمی

بدھ 9 جولائی 2025 15:23

چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 2زخمی

گھر کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 2زخمی ہو گئے ۔شیخوپورہ کے گائوں مرزا ورکاں مین اڈا پر بارش اور تیز ہوا کے باعث ٹی آر اور گاڈر کی بنی ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں 2 بچے موقع پر جا ں بحق جبکہ ... مزید

فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی   کے لئے متحرک  ،خوراک سے منسلک ..

منگل 8 جولائی 2025 11:39

فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے متحرک ،خوراک سے منسلک 123 کاروباروں کا معائنہ ،ناقص اشیائے خوردونوش تلف، جرمانے عائد

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں مکمل متحرک ، ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 123 کاروباروں ... مزید

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی ..

پیر 7 جولائی 2025 18:17

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے یوم عاشور کے پٴْر امن اور باوقار انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے قوم کو اور بالخصوص سیکورٹی اداروں انتظامیہ اور تمام متعلقہ ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب  کی زیادہ گندم اگاؤ مہم کے تحت کسانوں میں مفت نئے ٹریکٹرز ..

پیر 7 جولائی 2025 17:28

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیادہ گندم اگاؤ مہم کے تحت کسانوں میں مفت نئے ٹریکٹرز تقسم

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیادہ گندم اگاؤ مہم کے تحت کسانوں میں مفت نئے ٹریکٹرز تقسم کئے ۔ٹریکٹرز تقسم کرنے کی تقریب ضلع کونسل ہال میں ... مزید

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی ..

اتوار 6 جولائی 2025 23:00

اتحاد، اتفاق اور مشترکہ ذمہ داری کا جذبہ ہماری قومی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے یوم عاشور کے پُر امن اور باوقار انعقاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے قوم کو اور بالخصوص سیکورٹی اداروں انتظامیہ اور تمام متعلقہ ... مزید

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی شیخوپورہ آمد ،  قدیمی جلوس کی گزر ..

جمعہ 4 جولائی 2025 21:30

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی شیخوپورہ آمد ، قدیمی جلوس کی گزر گاہوں کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی شیخوپورہ آمد ،ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ ، ایس پی ہیڈ کوارٹر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان جلیس ، اسسٹنٹ ... مزید

شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ..

جمعہ 4 جولائی 2025 21:20

شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ ... مزید

شیخوپورہ پولیس کی جانب سے10محرم الحرام سال2025؁کے لیےفول پروف سیکیورٹی ..

جمعہ 4 جولائی 2025 19:30

شیخوپورہ پولیس کی جانب سے10محرم الحرام سال2025؁کے لیےفول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیاہے،ڈی پی اوشیخوپورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر شیخوپورہ پولیس کی جانب سے10محرم الحرام سال2025؁کے لیےفول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیاہے۔اس سلسلہ میں ضلع بھر میں چھوٹے بڑے تقریباً ... مزید

تحصیل لانڈھی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا ..

جمعرات 3 جولائی 2025 23:02

تحصیل لانڈھی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے قطر چیئرٹی کی جانب سے تحصیل لانڈھی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا افتتاح کرکے متاثرہ خاندانوں کے حوالے کردیئے۔ اس موقع پر قطر چیئرٹی ... مزید

تھانہ فیروز والہ پولیس  کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، تین من ..

جمعرات 3 جولائی 2025 13:10

تھانہ فیروز والہ پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، تین من چرس بر آمد

تھانہ فیروز والہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ، بڑی کارروائی، منشیات سے بھری گاڑی پکڑ کر ریکارڈ ہولڈر 2منشیات فروشوں کو کار سمیت گرفتار کر لیا جن سے تقریبا3من چرس برآمدہوئی ، ملزمان کے خلاف مقدمہ ... مزید

فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں ..

جمعرات 3 جولائی 2025 11:41

فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں متحرک،خوراک سے منسلک 105 کاروباروں کا معائنہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی پنجاب محمد عاصم جاوید اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک ... مزید

شیخوپورہ ,افسران نے امام بارگاہوں میں جلوس کے روٹس کا   دورہ کیا

جمعرات 3 جولائی 2025 11:20

شیخوپورہ ,افسران نے امام بارگاہوں میں جلوس کے روٹس کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے ڈی پی او بلال ظفر شیخ کے ہمراہ شہر کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس ... مزید

شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ..

بدھ 2 جولائی 2025 19:40

شکایات کا فوری ازالہ پنجاب حکومت کی پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان جلیس ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ... مزید

شیخوپورہ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کارروائیاں،خوراک سے منسلک 111 کاروباروں ..

بدھ 2 جولائی 2025 19:30

شیخوپورہ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کارروائیاں،خوراک سے منسلک 111 کاروباروں کا معائنہ، ناقص انتظامات پر 1 لاکھ 87 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 111 کاروباروں کا معائنہ کرکے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 1 لاکھ 87 ہزار روپے سے زائد کا ... مزید

شیخوپورہ‘ بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ ..

بدھ 2 جولائی 2025 16:07

شیخوپورہ‘ بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا

پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں لیسکو آفس میں سیکیورٹی گارڈ نے بزرگ خاتون پر بدترین تشدد کیا، بل درست کرانے آئی خاتون کو گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر ایس ای واپڈا نے ... مزید

شیخوپورہ،ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ..

منگل 1 جولائی 2025 16:40

شیخوپورہ،ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کی ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رانا اعجاز ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ... مزید

Load More