Important News of Shikarpur in Urdu

Shikarpur City's Important Urdu News شکارپور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Shikarpur on UrduPoint local section. Full coverage on Shikarpur city Important news. Including photos & videos.

شکارپور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

شکارپور کے قریب روڈ حادثہ 4 افراد جاں بحق

پیر 8 اپریل 2024 21:40

شکارپور کے قریب روڈ حادثہ 4 افراد جاں بحق

شکارپور کے قریب روڈ حادثہ 4 افراد جاں بحق، شکارپور کے نواحی گاں دکھن میں کندکوٹ سے لاڑکانہ جاتے ہوئے مسافر وین ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ، کندھکوٹ سے لاڑکانہ ... مزید

تخت لاہور کی لڑائی کا بوجھ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی شکل میں عوام ..

جمعہ 2 فروری 2024 22:25

تخت لاہور کی لڑائی کا بوجھ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی شکل میں عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی کا بوجھ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی شکل میں عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیگر جماعتیں عوام کو مذہب، لسانیت اور فرقہ ... مزید

تختِ لاہور کی لڑائی کا بوجھ عوام کو مہنگائی، بےروزگاری کی شکل میں اٹھانا ..

جمعہ 2 فروری 2024 19:21

تختِ لاہور کی لڑائی کا بوجھ عوام کو مہنگائی، بےروزگاری کی شکل میں اٹھانا پڑ رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تختِ لاہور کی لڑائی کا بوجھ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی شکل میں عوام کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیگر جماعتیں عوام کو مذہب، لسانیت اور فرقہ ... مزید

شکارپور،نوکری کے جھانسے میں آنیوالے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا ..

اتوار 14 جنوری 2024 16:05

شکارپور،نوکری کے جھانسے میں آنیوالے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا

شکارپور میں نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ڈاکوں نے تمام افراد کو دبئی میں نوکری کا جھانسا دے کر کچے کے علاقے میں بلاکر اغوا کا منصوبہ بنایا ... مزید

شکارپور میں جونیجو اور کلہوڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم،5 افراد ..

منگل 17 اکتوبر 2023 19:30

شکارپور میں جونیجو اور کلہوڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم،5 افراد جاں بحق

شکارپور میں جونیجو اور کلہوڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور کے ٹان مدیجی کے کچے کے علاقے تھانہ تاجو دیرو کی حدود میں کلہوڑا اور جونیجا برادری کے دو ... مزید

شکار پور میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 21:10

شکار پور میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے

شکار پور میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ کچے کے علاقے میں 2 گروپس میں زمین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔دو گروپس میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں ... مزید

ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ‘ ایس ایچ او سمیت تمام اہلکار اغواء کرلیے

بدھ 11 اکتوبر 2023 13:27

ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ‘ ایس ایچ او سمیت تمام اہلکار اغواء کرلیے

صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت تمام اہلکار اغواء کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار پور کی تحصیل خان پور کے نواحی علاقہ کوٹ شاہو میں ڈاکوؤں نے پولیس ... مزید

شکارپور ،بلاول بھٹو زرداری کی غوث بخش مہر سے ملاقات ،داماد کے انتقال ..

منگل 12 ستمبر 2023 20:15

شکارپور ،بلاول بھٹو زرداری کی غوث بخش مہر سے ملاقات ،داماد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو شکار پور میں غوث بخش خان مہر اور دیگر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شکارپور کے نواحی گاؤں وزیر آباد ... مزید

وفاقی محتسب کی جانب سے بیوہ کی پنشن بحال کرنے کا حکم

بدھ 5 جولائی 2023 22:20

وفاقی محتسب کی جانب سے بیوہ کی پنشن بحال کرنے کا حکم

وفاقی محتسب کی جانب سے بیوہ کی پنشن بحال کرنے کا حکم ۔ وفاقی محتسب ریجنل آفس سکھر کے انچارج سید محمود علی شاہ نے ایک بیوہ کی فیملی پنشن حاصل کرنے میں مدد کی۔ محترمہ سنذر بی بی کا شوہر سکھر الیکٹرک ... مزید

شکارپور پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بدھ 5 جولائی 2023 22:20

شکارپور پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شکارپور پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ شکارپور پولیس کے مطابق ڈکھن پولیس ٹیم اور ڈاکوں کے درمیاں نظام الدین باغ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ، ایس ایچ او ڈکھن لہنو خان بوزدار نے اپنی ... مزید

شکارپور، دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

اتوار 2 جولائی 2023 20:40

شکارپور، دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

دو گروہوں میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق ۔ شکارپور کے ٹائون مدئجی کے کچے کے علاقے میں نارہجا اور خروس قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جان ... مزید

شکارپور، وفاقی محتسب کی مدا خلت پر کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان ..

جمعرات 27 اپریل 2023 20:40

شکارپور، وفاقی محتسب کی مدا خلت پر کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی والدہ کو معاوضہ مل گیا

وفاقی محتسب کی مدا خلت پر کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی والدہ کو معاوضہ مل گیا۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی مداخلت پر کر نٹ لگنے سے ایک بیوہ کے سولہ سالہ بیٹے کے جاں بحق ہو نے کا معاوضہ ... مزید

جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں

بدھ 26 اپریل 2023 15:04

جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو مخالفین ہیں ، جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں۔علی امین گنڈا پور نے شکار پور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداروں میں آڈیو ... مزید

اشتعال انگیز تقاریر کیس،علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج ..

جمعہ 21 اپریل 2023 15:26

اشتعال انگیز تقاریر کیس،علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور کے اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پیش کیا گیا،پولیس ... مزید

شکارپور قومی شاہراہ پر مزدا میں ڈاکوئوں کی لوٹ مار، مزاحمت پر ڈاکوئوں ..

پیر 6 مارچ 2023 21:35

شکارپور قومی شاہراہ پر مزدا میں ڈاکوئوں کی لوٹ مار، مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ڈرائیور قتل اور کنڈکٹر شدید زخمی

شکارپور قومی شاہراہ پر مزدا میں ڈاکوئوں کی لوٹ مار، مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ڈرائیور نعمت اللہ قتل اور کنڈکٹر لیاقت شدید زخمی، واقعے کے بعد ڈاکو فرار پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی ... مزید

وفاقی محتسب انچارج ریجنل آفس سکھرسید محمود علی شاہ نے مختلف محکموں ..

منگل 14 فروری 2023 20:10

وفاقی محتسب انچارج ریجنل آفس سکھرسید محمود علی شاہ نے مختلف محکموں کے خلاف شکایات کی سماعت کی

وفاقی محتسب انچارج ریجنل آفس سکھرسید محمود علی شاہ نے مختلف محکموں کے خلاف شکایات کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب انچارج ریجنل آفس سکھر سید محمود علی شاہ نے وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی ... مزید

بزرگ خاتون اپنا کام ہونے پر نہایت خوش، اسٹنٹ کمشنر کو دلچسپ دعا دے ڈالی

پیر 9 جنوری 2023 13:56

بزرگ خاتون اپنا کام ہونے پر نہایت خوش، اسٹنٹ کمشنر کو دلچسپ دعا دے ڈالی

(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 09 جنوری2023ءصوبہ سندھ کے ضلع شکار پور میں سیلاب متاثرہ بزرگ خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر کو کلرک بننے کی دعا دے ڈالی، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

عمران خان کی طرف سے اسیمبلیوں سے باہر آنے کا اعلان محض خانہ پوری اور ..

اتوار 27 نومبر 2022 19:00

عمران خان کی طرف سے اسیمبلیوں سے باہر آنے کا اعلان محض خانہ پوری اور فیس سیونگ ہے، محمد حسین محنتی

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک سیاسی، سماجی اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہے۔ سیاسی و عسکری قیادتیں اپنے اپنے مسائل میں گھری ہوئی ہیں اور عام آدمی کی زندگی مشکل ترین ہوتی ... مزید

عمران خان حقیقی آزادی مارچ نہیں،حقیقی آوارگی کیلئے نکلے ہیں، مولانا ..

پیر 21 نومبر 2022 22:21

عمران خان حقیقی آزادی مارچ نہیں،حقیقی آوارگی کیلئے نکلے ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان حقیقی آزادی مارچ نہیں بلکہ حقیقی آوارگی کیلئے نکلا ہے،وہ کونسی آزادی کا درس دے رہے ہیں ، عمران خان ... مزید

واپڈا الیکٹرک ورکرز یونین شکارپور کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

بدھ 5 اکتوبر 2022 20:05

واپڈا الیکٹرک ورکرز یونین شکارپور کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

واپڈا الیکٹرک ورکرز یونین شکارپور کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ہائیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے پاور ھاس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، سیپکو ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے نعرے بازی بھی کی، ... مزید

Load More