Local News of Shikarpur in Urdu

Shikarpur City's Local Urdu News شکارپور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Shikarpur on UrduPoint local section. Full coverage on Shikarpur city Local news. Including photos & videos.

شکارپور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر صدارت جنرل ..

جمعہ 29 دسمبر 2023 15:24

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر صدارت جنرل الیکشن 2024 کے شفاف ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لۓ انتظامات کا جائزہ لینے کے لۓ اجلاس

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ آفس میں منعقدہ اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمران ظفر ، ریٹرننگ افسران ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اور  متعلقہ محکموں کے افسران نے  شرکت کی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ... مزید

شکارپورخشوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بھائی کو قتل کر دیا

ہفتہ 7 مئی 2022 15:47

شکارپورخشوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بھائی کو قتل کر دیا

شکار پور میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس ... مزید

شکارپور، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی

منگل 8 مارچ 2022 16:52

شکارپور، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی

شکارپور میں گائوں رستم کے قریب لنک روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ... مزید

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل ..

پیر 7 مارچ 2022 14:08

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 15 افراد زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا

شکارپور میں مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم سے 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ شکارپور میں پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خطرناک تصادم ... مزید

شکار پور،کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد جاں بحق، چھ زخمی

بدھ 18 اگست 2021 15:37

شکار پور،کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد جاں بحق، چھ زخمی

شکار پور میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کا واقعہ شکارپور کے علاقے لکی غلام شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا۔مقامی ... مزید

شکار پور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک،ہلاک ملزمان کے قبضے سے ..

بدھ 18 اگست 2021 13:31

شکار پور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک،ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد

سندھ کے شہر شکار پور میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ملزمان کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیاہے۔شکار پور کے ایس ایس پی تنویر تنیو کے مطابق انڈس ہائی ... مزید

شکارپور، شک کی بنیاد پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

جمعرات 12 اگست 2021 14:27

شکارپور، شک کی بنیاد پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

شکارپور کے گائوں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق گائوں فرید جتوئی میں ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشنا کو پستول سے فائرنگ کرکے ... مزید

شکارپور کے گائوں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت ..

جمعرات 12 اگست 2021 12:52

شکارپور کے گائوں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا

شکارپور کے گائوں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گائوں فرید جتوئی میں ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشنا کو پستول سے فائرنگ کرکے ... مزید

شکارپور پولیس کا آپریشن، تربوزوں کے تین مغوی بیوپاری بازیاب

پیر 9 اگست 2021 16:26

شکارپور پولیس کا آپریشن، تربوزوں کے تین مغوی بیوپاری بازیاب

پولیس نے تربوزوں کے تین مغوی بیوپاریوں کو بازیاب کرالیا۔شکارپور پولیس نے 19 جولائی کو سکھر کی تحصیل پنو عاقل سے اغوا ہونے والے تربوزوں کے تین بیوپاریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن ... مزید

شکار پور، قبائلی تنازع، 2 افراد قتل،واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے، ..

جمعہ 25 جون 2021 16:35

شکار پور، قبائلی تنازع، 2 افراد قتل،واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے، پولیس

سندھ کے شہر شکار پور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے۔شکار پورکے علاقے گڑھی یاسین کے قریب فائرنگ سے 2 افراد قتل کر دیئے گئے، مقتولین ... مزید

شکارپور میں دو پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منگل 22 جون 2021 13:37

شکارپور میں دو پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس نے دو الگ الگ مقابلوں میں دو ڈاکوں کو گرفتار کرلیا۔شکارپور کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ دو الگ الگ مقابلوں میں دو ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی ... مزید

شکارپور، کچے میں آپریشن کا پانچواں روز ،9 مغوی بازیاب

جمعرات 27 مئی 2021 16:44

شکارپور، کچے میں آپریشن کا پانچواں روز ،9 مغوی بازیاب

شکارپور میں کچے کے علاقے میں ڈاکووں کیخلاف پانچویں روز بھی آپریشن جاری ہے، آپریشن میں کراچی سے آئے 200 پولیس کمانڈوز سمیت 700 سے زائد اہلکار شریک ہیں، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے گرا کر آگ لگا دی گئی ... مزید

شکارپور، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن چوتھے روز بھی جاری

بدھ 26 مئی 2021 16:15

شکارپور، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن چوتھے روز بھی جاری

شکارپور کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے جبکہ آپریشن کے نتیجے میں 8 ڈاکو ہلاک، 12 زخمی ہوچکے ہیں۔ایس ایس پی امیر سعود مگسی کے مطابق آپریشن گڑھی تیغو اور قریبی علاقوں ... مزید

شکارپور میں روڈ حادثہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

جمعرات 8 اپریل 2021 13:04

شکارپور میں روڈ حادثہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

شکار پور کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکارسمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق شکارپور قومی شاہراہ پر تیز ... مزید

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن شکارپور کے انتخابات، فائق میمن صدر ، عبدالخالق ..

جمعہ 19 فروری 2021 16:48

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن شکارپور کے انتخابات، فائق میمن صدر ، عبدالخالق سومرو جنرل سیکریٹری منتخب

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن شکارپور کے انتخابات، فائق میمن صدر ، عبدالخالق سومرو جنرل سیکریٹری منتخب۔تفصیلات کے مطابق کریانہ مرچنٹ ایسوسئیشن شکارپور کے سال 2021/22 کے انتخابات الیکشن کمشنر حاجی امان ... مزید

شکارپور، آلودگی پھیلانے پر چاول کے چار کارخانے سیل

بدھ 2 دسمبر 2020 16:47

شکارپور، آلودگی پھیلانے پر چاول کے چار کارخانے سیل

ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ لاڑکانہ ریجن کے انچارج سید ممتاز شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حکومت سندھ کے ترجمان، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ... مزید

شکارپور میں بجلی کا شدید بحران، بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں ..

منگل 11 اگست 2020 20:06

شکارپور میں بجلی کا شدید بحران، بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل

شکارپور میں بجلی کا شدید بحران، بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل، ایکسین سیپکو کی تاجر برادری سے ملاقات، تاجروں کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، ڈڈکشن سمیت شکایات کے انبار، جلد تمام ... مزید

شکارپور پولیس کی جانب سے کارروائی کرکے کہ بچی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

منگل 11 اگست 2020 20:06

شکارپور پولیس کی جانب سے کارروائی کرکے کہ بچی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

شکارپور پولیس کی جانب سے کارروائی کرکے کہ بچی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی شکارپور کامران نواز پنجوتھاکی ہدایت پر شکارپور پولیس کی ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے ... مزید

شکارپور بچاؤ تحریک کے وفدکی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل ہونے والے عطاء ..

بدھ 22 جولائی 2020 16:40

شکارپور بچاؤ تحریک کے وفدکی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل ہونے والے عطاء اللہ بھٹو کے ورثا سے ملاقات ،قتل پر اظہار افسوس

شکارپور بچاؤ تحریک کے وفدکی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل ہونے والے عطاء اللہ بھٹو کے ورثا سے ملاقات ،قتل پر اظہار افسوس، ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق شکارپور بچاؤ تحریک کے وفد ... مزید

شکارپور : کھیر تھر کینال کے ریگولیٹر کی مرمت میں ناقص مٹیریل استعمال ..

جمعہ 12 جون 2020 16:59

شکارپور : کھیر تھر کینال کے ریگولیٹر کی مرمت میں ناقص مٹیریل استعمال کرکے بڑے پیمانے پر کرپشن کرنے کا انکشاف

شکارپور کے قریب سندھ اور بلوچستان کے لاکھوں ایکڑ زرعی زمین آباد کرنے والے کھیر تھر کینال کے ریگولیٹر کی مرمت میں ناقص مٹیریل استعمال کرکے بڑے پیمانے پر کرپشن کرنے کا انکشاف ، محکمہ آبپاشی کے عملداروں ... مزید

Load More