Local News of Sialkot in Urdu

Sialkot City's Local Urdu News سیالکوٹ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sialkot on UrduPoint local section. Full coverage on Sialkot city Local news. Including photos & videos.

سیالکوٹ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

تھانہ صدر سیالکوٹ کی گشت موبائل وین پر علاقہ سلطان چوک میں 2موٹر سائیکلوں ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 13:15

تھانہ صدر سیالکوٹ کی گشت موبائل وین پر علاقہ سلطان چوک میں 2موٹر سائیکلوں پر سوار 4کس مسلح ڈاکوؤں کی سیدھی فائرنگ

پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ معمول کی گشت اور ناکہ بندی پر تھی کہ 4کس ملزمان بسواری 2موٹر سائیکل اورا چوک کی طرف سے آرہے تھے جنہیں پولیس نے مشکوک جا ن  کر رکنے کا اشارہ تو4 مسلحہ  ملزمان نے  پولیس پارٹی ... مزید

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس

جمعہ 29 جولائی 2022 14:07

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس

وائس چانسلر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی کی زیر صدارت یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس28 جولائی 2022 کو منعقد ہوا، اجلاس میں تدریسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔تفصیلات ... مزید

سیالکوٹ،حکومت پنجاب کی جانب سے عوام الناس کو رعایتی داموں آٹے کی فراہمی ..

منگل 31 مئی 2022 13:44

سیالکوٹ،حکومت پنجاب کی جانب سے عوام الناس کو رعایتی داموں آٹے کی فراہمی کیلئے ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل

حکومت پنجاب کی جانب سے عوام الناس کو رعایتی داموں آٹے کی فراہمی کیلئے ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ میثم عباس کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی میں سابق چیئرپرسن ... مزید

سیالکوٹ، ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں  بجلی بند رہے گی

منگل 31 مئی 2022 13:30

سیالکوٹ، ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی

سیالکوٹ میں ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی۔ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ سید احمر حسین کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 6،9،18،21،25، ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب   کی  شہید  کانسٹیبل محمد جاوید کےاہل خانہ سے تعزیت ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:58

وزیراعلیٰ پنجاب کی شہید کانسٹیبل محمد جاوید کےاہل خانہ سے تعزیت کے لیے ڈسکہ کے نواحی گاؤں گجرکلہ آمد

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز اٹک کے علاقے میں پولیس وین الٹنے سے شہیدہو نے والے کانسٹیبل محمد جاوید کےاہل خانہ سے تعزیت کے لیے ڈسکہ کے نواحی گاؤں گجرکلہ گئے، انہوں نے شہید کانسٹیبل کی بیوہ، بچوں اور بھائیوں ... مزید

سیالکوٹ،شہر کی مختلف شہراہوں پر نئی ایل ای ڈیز لائٹس کے منصوبوں کا ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:29

سیالکوٹ،شہر کی مختلف شہراہوں پر نئی ایل ای ڈیز لائٹس کے منصوبوں کا افتتاح

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ ، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس اورسابق میئر توحید اخترنے 4کروڑ 70لاکھ روپے کی لاگت سے خواجہ محمد صفدر روڈ 166اسٹریٹ لائٹس پولزاور ... مزید

ڈسکہ  میں  غیر قانونی پیٹرول  پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں مشینیں ..

بدھ 25 مئی 2022 13:43

ڈسکہ میں غیر قانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں مشینیں ضبط

ڈسکہ میں انتظامیہ نے غیرقانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے درجنوں افراد کو حراست میں لیکر ان کی مشینیں ضبط کرلی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد اقبال نے شہر سمیت تحصیل ... مزید

سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران  پولیو ورکرز کی حفاظت کے  لیے ..

منگل 24 مئی 2022 14:12

سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے مامور

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران 124 یونین کونسلز ، 1941 موبائل ٹیمیں، 133 فکسڈ پوائنٹ اور 69 ٹرانزٹ پوائنٹ پر فول پروف سکیورٹی فراہم کررہی ہے ، جبکہ اس تمام کارروائی ... مزید

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،2 منشیات فروش گرفتار

منگل 24 مئی 2022 14:12

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،2 منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں2 منشیات فروش گرفتار۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال نے دوران کارروائی بدنامِ زمانہ منشیات فروش جاوید عرف جیدا اور اسد علی عرف کالا کے قبضہ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر  سیالکوٹ کا گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول محمد پورہ  کا اچانک ..

منگل 24 مئی 2022 14:06

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول محمد پورہ کا اچانک دورہ،چوکیدار نہ ہونے پر اظہاربرہمی

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول محمد پورہ کاا اچانک دورہ ،دورہ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے اساتذہ کرام کی حاضری ،سکول کی صفائی ستھرائی اور دیگر امور و معاملات کا معائنہ اور جائزہ ... مزید

سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی ،پتنگ فروش گرفتار

پیر 23 مئی 2022 15:09

سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی ،پتنگ فروش گرفتار

سیالکوٹ پولیس نے پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش گرفتار کر لیا ، ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ نے دران کاروائی شیراز کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں اور کیمیکل ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی جانب سے شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ..

پیر 23 مئی 2022 15:07

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی جانب سے شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

بحکم ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی اور اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد مرتضی کی جانب سے شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہیں ، اسی سلسلے میں انکروچمنٹ انسپکٹر اور انتظامیہ نے جموں روڈ ... مزید

سیالکوٹ ،سمبڑیال نہر ریل کی پٹری پربیٹھا شخص پائوں  پھسلنے سے نہر میں ..

پیر 23 مئی 2022 14:46

سیالکوٹ ،سمبڑیال نہر ریل کی پٹری پربیٹھا شخص پائوں پھسلنے سے نہر میں ڈوب گیا

سیالکوٹ میں سمبڑیال نہر ریل کی پٹری پر بیٹھا شخص پائوں پھسلنے کے باعث نہر میں ڈوب گیا۔ترجمان ریسکیو1122کےمطابق 35سالہ محمد افضل ریل کی پٹری پر بیٹھاہوا تھا کہ پٹری سے پھسل کر نہر میں جا گرا اور ڈوب ... مزید

مذہبی عبادت گاہ سی ٹی آئی بارہ پتھر گراونڈ میں جلسے کو  ملتوی کروانے ..

ہفتہ 14 مئی 2022 14:09

مذہبی عبادت گاہ سی ٹی آئی بارہ پتھر گراونڈ میں جلسے کو ملتوی کروانے پر ہم انتظامیہ کے شکر گزار ہیں،ذوالفقار غوری

چرچ آف پاکستان میانہ پورہ کے سیکرٹری ذوالفقار غوری نے کہا ہے کہ ہماری مذہبی عبادت گاہ سی ٹی آئی بارہ پتھر گراونڈ میں سیاسی جماعت کے ہونے والے جلسے کو ملتوی کروانے پر ہم انتظامیہ کے شکر گزار ہیں۔’’اے ... مزید

کرسچن کمیونٹی کی درخواست پر پی ٹی آئی کا جلسہ روکا،ڈی سی سیالکوٹ

ہفتہ 14 مئی 2022 14:07

کرسچن کمیونٹی کی درخواست پر پی ٹی آئی کا جلسہ روکا،ڈی سی سیالکوٹ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے کہا ہے کہ سی ٹی آئی گراؤنڈ میں کبھی بھی سیاسی اجتماع نہیں ہوا اور انتظامیہ نے کرسچن کمیونٹی کی درخواست پر جلسہ کرنے سے روکا۔ڈی سی سیالکوٹ عمران قریشی نے بتایاکہ کہ کرسچن کمیونٹی ... مزید

سیالکوٹ، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی

جمعہ 13 مئی 2022 16:39

سیالکوٹ، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی

سیالکوٹ میں مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔ترجمان ریسکیو کے مطابق سمبڑیال کے علاقہ ایئرپورٹ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 55سالہ علی اصغر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ  کاشادی ہال ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ..

جمعہ 13 مئی 2022 13:03

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کاشادی ہال ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،

بحکم ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد مرتضیٰ کی جانب سے شادی ہال ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، اسی سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد مرتضی ... مزید

سیالکوٹ،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کرنے والے2افراد گرفتار، پتنگیں اور ..

جمعرات 12 مئی 2022 17:02

سیالکوٹ،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کرنے والے2افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کرنے والے2افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ جناح اسٹیڈیم کے قریب سے پولیس نے10پتنگیں اور تین ڈوریں برآمد ... مزید

سیالکوٹ،بجلی چوری کرنے والے8افرادگرفتار

جمعرات 12 مئی 2022 17:02

سیالکوٹ،بجلی چوری کرنے والے8افرادگرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے8افرادگرفتار کر لئے۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ محلہ رنگپورہ سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر ... مزید

سیالکوٹ، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، چیف کمشنر ان لینڈ ..

جمعرات 12 مئی 2022 16:54

سیالکوٹ، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ نے منتخب کابینہ سے حلف لیا

سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں سعدیہ صدف گیلانی چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ نے منتخب کابینہ برائے سال 2022-23 سے حلف لیا۔محمد ... مزید

Load More