Important News of Sibi in Urdu

Sibi City's Important Urdu News سیبی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sibi on UrduPoint local section. Full coverage on Sibi city Important news. Including photos & videos.

سیبی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سبی میں بم دھماکہ، متعدد اموات ہونے کی اطلاعات

منگل 30 جنوری 2024 18:56

سبی میں بم دھماکہ، متعدد اموات ہونے کی اطلاعات

سبی میں بم دھماکہ، متعدد اموات ہونے کی اطلاعات۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ سبی کے علاقے جناح روڈ پر موٹرسائیکل میں ... مزید

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اتوار 18 جون 2023 23:12

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ تفصیلات کے مطابق سبی اور ... مزید

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق

اتوار 19 جون 2022 15:26

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق۔ جاں بحق پانچ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بچنے والے افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق سبی میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے ... مزید

سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصل

ہفتہ 26 مارچ 2022 19:28

سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصل

سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصل۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سبی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔ دہشت ... مزید

سبی میں بم دھماکہ ؛ 4 ایف سی اہلکار شہید ‘ 6 شدید زخمی ہوگئے

منگل 15 مارچ 2022 12:49

سبی میں بم دھماکہ ؛ 4 ایف سی اہلکار شہید ‘ 6 شدید زخمی ہوگئے

صوبہ بلوچستان کے علاقہ سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ضلع سبی کی تحصیل سانگان میں پیش آیا ، جہاں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے ... مزید

بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لانے کیلئے انہیں ہنر مند ..

منگل 8 مارچ 2022 20:24

بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لانے کیلئے انہیں ہنر مند بنانا ناگزیر ہے ،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بروئے کار لانے کیلئے انہیں ہنر مند بنانا ناگزیر ہے ، جدید تعلیم سے بلوچستان کے نوجوان سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں قیمتی ... مزید

سبی میں دھماکہ ؛ 3 افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی ہوگئے

منگل 8 مارچ 2022 17:58

سبی میں دھماکہ ؛ 3 افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی ہوگئے

صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق بم دھماکہ سبی کے علاقے جیل روڈ پر حبیب چوک کے قریب ہوا جس میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ۔ اس حوالے ... مزید

بلوچستان میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

جمعہ 8 اکتوبر 2021 22:20

بلوچستان میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے، ضلع سبی اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے تباہ کن زلزلے کے بعد جمعہ کی رات کو بلوچستان کے کئی علاقے ... مزید

سبی اور گردونواح میں3.2شدت کا زلزلہ، لوگ خوف میں مبتلا

جمعہ 8 اکتوبر 2021 22:17

سبی اور گردونواح میں3.2شدت کا زلزلہ، لوگ خوف میں مبتلا

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ... مزید

سبی:ایف سی کے دستے پر دہشت گردوں کاحملہ ،5اہلکار شہید

جمعہ 25 جون 2021 19:20

سبی:ایف سی کے دستے پر دہشت گردوں کاحملہ ،5اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور کے دستے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ 'آئی ایس پی آر' کے مطابق سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف ... مزید

بلوچستان کے ضلع سبی میں بم دھماکہ

جمعہ 5 مارچ 2021 22:17

بلوچستان کے ضلع سبی میں بم دھماکہ

بلوچستان کے ضلع سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی سے افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سبی میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ... مزید

بلوچستان، سبی میں دستی بم حملہ، 16 افراد زخمی ہوگئے، چار افراد کی حالت ..

جمعہ 5 فروری 2021 16:43

بلوچستان، سبی میں دستی بم حملہ، 16 افراد زخمی ہوگئے، چار افراد کی حالت نازک

صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے لونی روڈ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبی کے اسٹیشن ہاؤس افسر وزیر خان مری نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار شر پسند لونی چوک ... مزید

سبی میں بم دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

جمعہ 5 فروری 2021 12:59

سبی میں بم دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

سبی میں بم دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے تخریبی کاروائی کی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے سبی کے علاقے میر ... مزید

کسان خوردنی تیل والی اجناس کی کاشت کرکے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتے ہیں ..

بدھ 13 جنوری 2021 22:39

کسان خوردنی تیل والی اجناس کی کاشت کرکے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتے ہیں ،عمران خان

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت عمران خان نے کہا ہے کہ کسان خوردنی تیل والی اجناس کی کاشت کرکے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتے ہیں ،سبی وگردونواح میں سورج مکھی،مونگ پھلی اور سرسوں جیسی تیل دار فصلات قابل کاشت ... مزید

عوام حکومت سے اکتا چکی ، سلیکٹڈ کاجلد خاتمہ ہوگا ،سینیٹر مولانا عبدالغفور ..

جمعہ 8 جنوری 2021 16:05

عوام حکومت سے اکتا چکی ، سلیکٹڈ کاجلد خاتمہ ہوگا ،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سلیکٹڈحکومت کاجلد خاتمہ ہوگا ،پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ کو مسترد کردیا ہے پاکستان کی عوام موجودہ حکومت سے اکتا ... مزید

بلوچستان کے ضلع سبی میں3.3 شدت کا زلزلہ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 20 اگست 2020 15:20

بلوچستان کے ضلع سبی میں3.3 شدت کا زلزلہ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع سبّی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع سبّی میں بدھ کی شب گیارہ بجکر 18منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی ... مزید

بلوچستان کے شہری حکومت کے ساتھ تعاون کرکے قومی یگانگت و یکجہتی کا مظاہرہ ..

بدھ 25 مارچ 2020 21:06

بلوچستان کے شہری حکومت کے ساتھ تعاون کرکے قومی یگانگت و یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے ،جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سبی کے آئسولیشن وارڈ ز کا مختصراً دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیرآبپاشی نوابزادہ طارق مگسی،کمشنر سبی ڈویڑن آغا فیصل شاہ اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر ... مزید

حکومت نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، سی پیک اور ترقیاتی ..

بدھ 19 فروری 2020 13:54

حکومت نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، سی پیک اور ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، سی پیک اور ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، حکومت، فوج اور قوم نے مل کر دہشت ... مزید

سبی میلے کے دعوت نامے میں انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خا ن کی بجائے نوازشریف ..

بدھ 19 فروری 2020 13:37

سبی میلے کے دعوت نامے میں انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خا ن کی بجائے نوازشریف کی تصویر چھاپ دی

سبی میلے میں انتطامیہ کی غفلت کی وجہ سے دعوت نامے پر وزیراعظم عمران خان کی بجائے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر چھاپ دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے کم وقت ہو نے کی وجہ سے غفلت برتی اور جلد ... مزید

سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8ریکارڈ ،کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع

جمعہ 27 دسمبر 2019 20:20

سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8ریکارڈ ،کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع

بلوچستان کے علاقے سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی اور اردگرد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی، ... مزید

Load More