Skardu News in Urdu
News about Skardu City سکردو شہر کی خبریں - Read Local Skardu News and Breaking Skardu News on UrduPoint Local section of Skardu City. Full coverage of Skardu Pakistan including photos, videos and more.
سکردو کی تازہ ترین خبریں

بدھ 16 جولائی 2025 19:07
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مشق کا کامیابی سے انعقاد
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر مشق کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، ایئرپورٹ منیجر نے مشق کا معائنہ کیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری ... مزید

بدھ 16 جولائی 2025 17:43
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایئرپورٹ ایمرجنسی مشق (FSAEE) ط 2025 کامیابی سے مکمل
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق کامیابی سے ایئرپورٹ منیجر کی نگرانی میں منعقد ہوئی۔ اس مشق کا مقصد ایمرجنسی کی صورت میں تمام اداروں کی تیاری اور باہمی رابطہ جانچنا تھا۔چیف فائر ... مزید

جمعرات 26 جون 2025 03:35
بلتورو گلیشیر پر پھنسے جاپانی کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹر نے ریسکیو کرلیا
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو سر کرنے کیلئے جانیوالے جاپانی کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹر نے بلتورو گلیشیر سے ریسکیو کرلیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہ پیما کو ہزاروں فٹ کی بلندی سے آرمی ہیلی ... مزید

بدھ 25 جون 2025 20:45
بلتورو گلیشیر پر پھنسے جاپانی کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹر نے ریسکیو کرلیا
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو سر کرنے کیلئے جانیوالے جاپانی کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹر نے بلتورو گلیشیر سے ریسکیو کرلیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہ پیما کو ہزاروں فٹ کی بلندی سے آرمی ہیلی ... مزید

جمعہ 20 جون 2025 21:05
ذ*سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپگریڈیشن پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپگریڈیشن پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا ،تمام اسٹیک ہولڈرز نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستا ن ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پراجیکٹ ... مزید

ہفتہ 24 مئی 2025 20:15
ق*ایک اور پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ سر کر لی
ایک اور پاکستانی کوہ پیماء نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کر لیا۔پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے ہفتہ کی صبح 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ہے۔سعد منور اس سے قبل ماؤنٹ اکونکاگوا ... مزید

ہفتہ 24 مئی 2025 21:22
اسکردو‘ گجرات کے 4 لاپتا سیاحوں کی گاڑی اور لاشیں دریائے سندھ کے قریب سے مل گئیں
گجرات سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتا سیاحوں کی گاڑی اور لاشیں بلتستان روڈ پر استک گاؤں کے قریب روندو ویلی، اسکردو میں دریائے سندھ کے کنارے سے مل گئیں۔ریسکیو 1122 کے آپریشنل اہلکار فوری طور پر جائے وقوع ... مزید

ہفتہ 24 مئی 2025 14:25
8 روز سے لاپتہ گجرات کے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں مل گئیں
سیروتفریح کے شوق نے نوجوانوں کی جان لے لی،8 روز سے لاپتہ گجرات کے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں مل گئیں، سیاحت کا شوق 4 نوجوانوں کی جان لے گیا،چاروں نوجوانوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،بتایا گیا ہے کہ گجرات ... مزید

جمعہ 16 مئی 2025 21:44
سکردو میں یومِ تشکر کی پٴْروقار تقریب، گورنر گلگت بلتستان کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
بنیانِ مرصوص کی شاندار کامیابی کے موقع پر سکردو میں یومِ تشکر کی ایک پٴْروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کا انعقادیادگارِ شہداء پر کیا گیا۔ اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی، عسکری، سیاسی اور سماجی رہنماؤں ... مزید

منگل 22 اپریل 2025 21:45
سکردو، سیاحوں کی گاڑی پر پتھر گرنے سے تھائی لینڈ کی خاتون سیاح ہلاک ہوگئی
سکردوسے گانچھے جانیوالی سیاحوں کی گاڑی پر پتھر گرنے سے غیر ملکی خاتون سیاح ہلاک ہوگئی جبکہ گاڑی میں بیٹھی ساتھی سیاح زخمی ہوگئی۔مقامی ذرائع کے مطابق سکردو سے گانچھے جانیوالی سیاحوں کی گاڑی پر غواڑی ... مزید

اتوار 20 اپریل 2025 18:10
اسکردو کا فلائٹ آپریشن بحال، گلگت کی 4 پروازیں منسوخ
شدید موسمی خرابی کی وجہ سے گزشتہ روز سے تعطل کا شکار اسکردو کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا جبکہ گلگت کی 4 پروازیں منسوخ ک دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے گلگت کے لیے قومی ائیر کی 2 پروازیں ... مزید

منگل 4 مارچ 2025 12:50
ہنزہ، اسکردو سمیت پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری
ہنزہ، اسکردو سمیت پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔شدید برفباری کے باعث گلیات میں سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، جبکہ آزاد کشمیر میں بھی برفباری جاری ہے۔جاگراں ... مزید

منگل 7 جنوری 2025 23:27
14 چوٹیاں سر کرنے والینوجوان کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی کا شکار
شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں تاہم وہ حکومتی پزیرائی نہ ہونے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ... مزید

جمعہ 3 جنوری 2025 15:42
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی 7، ملتان ... مزید

جمعرات 26 دسمبر 2024 11:52
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ... مزید

اتوار 15 دسمبر 2024 18:25
چ*اسکردو‘ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر 5 افراد تودے تلے دب کر جاں بحق
اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر گاڑی میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسکردو میں ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔گاڑی میں سوار 5 افراد پہاڑی تودے کے تلے دب ... مزید

اتوار 15 دسمبر 2024 15:55
اسکردو،لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 5 افراد جاں بحق
اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر گاڑی میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسکردو میں ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔گاڑی میں سوار 5 افراد پہاڑی تودے کے تلے دب ... مزید

جمعہ 15 نومبر 2024 20:20
سکردو آنیوالی دونوں گاڑیوں کو مسافروں سمیت 33گھنٹوں بعد بحفاظت بازیاب کر لیا گیا
شینگھو شگر گلتری سے گزشتہ صبح آٹھ بجے بطرف بڑی لا سکردو آنے والی دونوں گاڑیوں کو مسافروں سمیت 33گھنٹوں بعد بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دو گاڑیا گینیال گلتری سے بڑی لا کی جانب ... مزید

ہفتہ 7 ستمبر 2024 19:55
ل*9 سال قبل لاپتہ ہونے والے کوہ پیماعمران جنید سمیت دیگر پیماؤں کی باقیات مل گئیں
اگست 2015 کو لاپتہ ہونے والے پیماؤں کی باقیات مل گئیں، باقیات کی ریکوری کیلئے تین روز سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل لیا گیا، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور انتظامیہ نے ریسکیو آپر یشن کی نگرانی کی، ... مزید

اتوار 18 اگست 2024 19:30
اسکردو،2 غیر ملکی کوہ پیما 6470 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے
اسکردو میں دو غیر ملکی کوہ پیما 6470 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔ٹور آپریٹر غلام محمد کے مطابق روسی کوہ پیماؤں کو گشہ بروم فور میں حادثہ پیش آیا ہے، برفانی تودے کی زد میں آکر ایک کوہ پیما لاپتہ ... مزید