Local News of Skardu in Urdu

Skardu City's Local Urdu News سکردو شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Skardu on UrduPoint local section. Full coverage on Skardu city Local news. Including photos & videos.

سکردو شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کو اولڈ ینگ قبرستان میں سپرد ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:44

اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کو اولڈ ینگ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کو اولڈ ینگ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گرائونڈ میں ادا کی گئی ،خاندانی ذرائع کے مطابق علی رضا ... مزید

سکردو ، سی آئی اے پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی پر ..

پیر 19 جون 2017 21:10

سکردو ، سی آئی اے پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کامیاب کاروائی پر ایس ایس پی نے نقد انعامات اور سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلان کر دیا

سی آئی اے پولیس کی شاندار کاروائی ،ایس ایس پیسکردو نے نقد انعامات اور سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ سی آئی اے پولیس نے گزشتہ روز ایک کامیاب کاروائی کر تے ہوئے سکردو اور گانچھے سے تعلق رکھنے والے ... مزید

سکردومیں ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق ، دوبچے زخمی ہو گئے

بدھ 31 مئی 2017 14:34

سکردومیں ٹریفک حادثہ میں تین افراد جاں بحق ، دوبچے زخمی ہو گئے

سکردومیں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دوبچے زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گاڑی سکردوکے نواحی علاقے گول سے سکردوآہی تھی کہ نرتھنگ کے علاقے میں ڈرائیورسے بے قابوہوکرپہاڑسے ٹکراگئی ... مزید

ہم آج نوروز کی خوشی اور کھرمنگ ضلع کی دوسری برسی منارہے ہیں ۔ خوشی اور ..

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:17

ہم آج نوروز کی خوشی اور کھرمنگ ضلع کی دوسری برسی منارہے ہیں ۔ خوشی اور غم کا ملا جلا ماحول ہے، امجد زیدی

کھرمنگ کی نوجوان سیاسی قیادت و شاعر امجد زیدی نے کہا ہے کہ ہم آج "نوروز "کی خوشی اور کھرمنگ ضلع کی دوسری برسی منارہے ہیں ۔ خوشی اور غم کا ملا جلا ماحول ہے۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ... مزید

سکرنڈ، 2 مختلف واقعات میں 2 افرد جاں بحق

منگل 10 مارچ 2015 21:43

سکرنڈ، 2 مختلف واقعات میں 2 افرد جاں بحق

2 مختلف واقعات میں 2 افرد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گوٹھ رکوجا انڑ کے پاس رین مائنر میں ایک نامعلوم شخص کی ڈوبی ہوئی نعش برآمد ہوئی ہے۔ نعش کئی روز پرانی ہونے کے سبب گل سڑ چکی تھی، مقامی ... مزید

سکردو ، مسافروں کا شدید سردی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹس میں لٹک کر سفرکرنے ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 22:27

سکردو ، مسافروں کا شدید سردی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹس میں لٹک کر سفرکرنے کاپرخطرکھیل جاری، پولیس نے آنکھیں موند لیں

سکردو میں شدید سردی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹس میں لٹک کر سفرکرنے کاپرخطرکھیل جاری، پولیس نے آنکھیں بندکرلی ممکنہ حادثے کاذمہ دارکوں؟؟ شہریوں کاسوال۔ تفصیلات کے مطابق شدید سردی کے باوجود مختلف ... مزید

سکردو ، واپڈا اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر، محکمہ برقیات کے اعلیٰ ..

ہفتہ 29 نومبر 2014 22:27

سکردو ، واپڈا اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر، محکمہ برقیات کے اعلیٰ افسران واپڈا اہلکاروں کو سرکہنے پرمجبور،

سکردو میں تعینات واپڈا اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر، محکمہ برقیات کے اعلیٰ آفیسران بھی واپڈا اہلکاروں کو سرکہنے پرمجبور، واپڈا اہلکار لوڈشیڈنگ شیڈول پرعمل درآمد اپنی مرضی سے کرنے لگے محکمہ برقیات ... مزید

سکردو میں خون جمادینے والی سردی سے غریب اور متوسط طبقہ پریشان ‘سردیاں ..

منگل 18 نومبر 2014 20:14

سکردو میں خون جمادینے والی سردی سے غریب اور متوسط طبقہ پریشان ‘سردیاں گزارنا غریب شہری کیلئے امتحان بن گیا،

سکردو میں پیشگی خون جمادینے والی سردی نے غریب اور متوسط طبقے کی پریشان کردی ہے۔ سردیاں گزارنا غریب شہری کے لئے امتحان بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن کی ناقابل برداشت مہنگائی اور سہولیات کے فقدان ... مزید

شدت پسند ”داعش “کو امریکی ایماحاصل ہے ‘اس کیخلاف امریکہ کے بیانات ..

جمعہ 14 نومبر 2014 22:49

شدت پسند ”داعش “کو امریکی ایماحاصل ہے ‘اس کیخلاف امریکہ کے بیانات دیکھ کر ہنسی آتی ہے

معروف عالم دین شیخ سروری نے کہا ہے کہ شدت پسند عسکری جماعت داعش کو امریکی ایماحاصل ہے اور اس کے خلاف امریکہ کے بیانات دیکھ کر ہنسی آتی ہے ۔نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنیادی ... مزید