
South Waziristan Agency News in Urdu
جنوبی وزیرستان کی تازہ ترین خبریں
-
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک اہلکار شہید
بدھ 31 مئی 2023 - -
میرعلی، شدت پسندوں نے لڑکیوں کے 2 سکول تباہ کر دیئے
پیر 22 مئی 2023 -
-
لوئر وزیرستان میں ڈینگی وائرس کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا
عوام بچوں کو ڈینگی وائرس سے محفوظ بنانے میں مچھردانیوں کا استعمال روز کامعمول جائیں، محکمہ ہیلتھ
جمعہ 5 مئی 2023 - -
لوئروزیرستان کے صدر مقام وانا میں یکم مئی یومِ مزدور منایا گیا
پیر 1 مئی 2023 - -
صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں میں مفت داخلہ مہم کا آغاز
درجنوں سرکاری سکول بھوت بنگلے میں تبدیل ہونے سے سینکڑوں بچوں کا روشن مستقبل دائو پرلگ گیا
بدھ 19 اپریل 2023 - -
ضلع لوئرواپر وزیرستان میں پولیو مہم دہشت گردی کے خوف سے مخصوص تحصیلوں میں کی گئی
پیر 17 اپریل 2023 - -
جنوبی وزیرستان،سکیورٹی آپریشن میں شہید 2 فوجی جوان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پیر 17 اپریل 2023 - -
جنوبی وزیرستان کے دو اضلاع میں تقسیم ہونے سے عوام مزید مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں، امان اللہ وزیر
ضلع لوئر و اپر وزیرستان میں صحت مراکز فعال ہوئے ،نہ سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حاضری بنائی گئی ہے، رہنماء پیپلز پارٹی
جمعرات 13 اپریل 2023 - -
میرے خلاف کرپشن کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، پولیس سربراہ ضلع لوئرواپروزیرستان
منگل 11 اپریل 2023 - -
جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانے سے چرایا گیا اسلحہ برآمد
منگل 11 اپریل 2023 -
-
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن
انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ، بڑی تعداد میں دہشت گرد جہنم واصل، ایک فوجی جوان بھی جام شہادت نوش کر گیا
محمد علی بدھ 5 اپریل 2023 -
-
ضلع لوئر وزیرستان پچھلے کئی سالوں سے کرپٹ حکمرانوں کے باعث غیریقینی صورت حال سے دوچار ہوگئی
جمعرات 30 مارچ 2023 - -
مقامی ضلعی انتظامیہ اور لوئر وزیرستان کی پولیس فورس عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طورپر ناکام
منگل 28 مارچ 2023 - -
ضلع لوئر اور اپر وزیرستان کے سرکاری سکولوں کے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا
ایک ماہ سے ضلع لوئر اور اپر وزیرستان کے سرکاری سکولوں میں نہ کتابیں دی گئی ہیں اور نہ سکول انتظامیہ حاضری دینے میں دلچسپی لیتی ہے
منگل 21 مارچ 2023 - -
جنوبی وزیرستان ،اعظم ورسک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا بجلی بندش بارے گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
18میگاواٹ بجلی گومل زام ڈیم سے پیدا ہونے کے باوجود ہمیں 24گھنٹوں میں سے صرف 2 گھنٹے بجلی دی جاتی ہے،مظاہرین
پیر 20 مارچ 2023 - -
اولسی اتحاد نے ہیڈکوارٹر وانا سمیت عسکری و سول انتظامیہ کی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کاٹ دی
پیر 20 مارچ 2023 - -
ڈی آئی خان ،وفاقی محتسب کے سینئر انویسٹی گیشن افسر کا کمپلینٹ کولیکشن سنٹر وانا کا دورہ
اساتذہ کیخلاف شکایت سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے
بدھ 8 مارچ 2023 - -
لوئر وزیرستان ،سرکاری آٹا ضلعی انتظامیہ ،محکمہ فوڈ کاذریعہ معاش بن گیا
مستحق غرباء روٹی کے ایک نوالے کیلئے ترسنے لگے
بدھ 8 مارچ 2023 -
-
جنوبی وزیرستان کانی گرم کے برکی اقوام نے ہمیشہ پاک فوج کاساتھ دیا ہے،میجرجنرل ہارون حمید چوہدری
توقع ہے کہ مستقبل میں بھی قیام امن میں پاک فوج کاساتھ دینگے،علاقے کی ترقی کیلئے پہلے امن کا قیام ضروری ہے،آئی جی ایف سی ساؤتھ کامشترکہ جرگہ سے خطاب
جمعہ 24 فروری 2023 - -
وانا، پی ٹی آئی ٹائیگرز عمران خان کے اعلان کے منتظر ہیں،عابد وزیر رہنماء پی ٹی آئی
جمعہ 24 فروری 2023 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.