Important News of South Waziristan Agency in Urdu

South Waziristan Agency City's Important Urdu News جنوبی وزیرستان‎ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of South Waziristan Agency on UrduPoint local section. Full coverage on South Waziristan Agency city Important news. Including photos & videos.

جنوبی وزیرستان‎ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

بدھ 28 فروری 2024 22:17

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات سے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اتمانزئی قبائلی عمائدین نے ملاقات کی ، اتمانزئی قبائلی عمائدین نے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کو سراہتے ہوئے کہا ... مزید

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

بدھ 7 فروری 2024 21:51

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے انتخابی امیدوار ... مزید

جنوبی وزیرستان ، زیرِتعمیر تھانے پرفائرنگ ، 5 مزدور جاں بحق

جمعہ 22 دسمبر 2023 14:51

جنوبی وزیرستان ، زیرِتعمیر تھانے پرفائرنگ ، 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے جڑاغونڈے میں زیرِ تعمیر تھانے پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔جنوبی وزیرستان پولیس کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات نامعلوم افراد نے کی۔پانچوں ... مزید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید

منگل 5 دسمبر 2023 22:47

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید، سراروغہ کے علاقے میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے جانے والے آپریشن کے دوران سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا دہشت گردوں کے ساتھ ... مزید

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن

بدھ 5 اپریل 2023 20:33

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں دہشت گرد جہنم واصل۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں ... مزید

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد ..

اتوار 26 جون 2022 22:22

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے ... مزید

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

اتوار 20 فروری 2022 21:24

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 5دہشت گرد ہلاک، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں ... مزید

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 27 ستمبر 2021 14:50

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق وانا سبزی گلی موٹر سائیکل میں نصب بم اٴْس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب ملک اسلم نور غنی خیل کی گاڑی جائے وقوعہ سے گزر رہاتھا دھماکے ... مزید

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

منگل 31 اگست 2021 00:15

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ جنوبی وزیرستان ... مزید

’عمران خان کشمیر کا الیکشن جیتے تو  نتائج قبول نہیں کریں گے‘ فضل الرحمان ..

اتوار 25 جولائی 2021 17:41

’عمران خان کشمیر کا الیکشن جیتے تو نتائج قبول نہیں کریں گے‘ فضل الرحمان کی دھمکی

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کشمیر کا الیکشن جیت گئے تو ہم دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کریں گے، حکومت کی عوامی پذیرائی ... مزید

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

بدھ 2 جون 2021 21:20

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں تعینات پاک فوج کا جواب ... مزید

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل ..

پیر 5 اپریل 2021 14:57

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد شروع

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد شروع، باوثوق ذرائع کے مطابق پچھلے روز ڈی پی او سائوتھ وزیرستان شوکت علی نے تمام پولیس اہلکاروں سے پولیس کارڈ،اسلحہ،شلڈر ... مزید

خرابی امن کا خطرہ ، جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اتوار 7 مارچ 2021 17:02

خرابی امن کا خطرہ ، جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان خرابی امن کے خطرے کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ علاوے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے ... مزید

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی ..

جمعہ 26 فروری 2021 14:33

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے شرمانگئی اور طیارزہ میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نورستان عرف حسن بابا ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان ... مزید

وانا کے گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی ..

بدھ 27 جنوری 2021 17:09

وانا کے گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی منتظر

وانا ایف سی قلعے اور تمام سرکاری اداروں کے قریب 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی طرف گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی منتظر ہے یاد رہے یاد رہے کہ گاؤں ڈابکوٹ تین سو کے قریب ... مزید

مشکل سے نکل رہے ہیں،نیا دور، انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے، عمران خان

بدھ 20 جنوری 2021 23:42

مشکل سے نکل رہے ہیں،نیا دور، انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم مشکل سے نکل رہے ہیں ،نیا دور ،انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے،آزاد لوگ ہی آزاد فیصلے کرتے ہیں، جاگیرداری نظام میں لوگوں کی حیثیت نہیں ہوتی ،ریاست کا کھڑے ہو کر کہنا ... مزید

کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، ..

بدھ 20 جنوری 2021 20:32

کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن جماعتوں کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا،مولانا فضل الرحمن مدارس کے بچوں کو استعمال کرکے حکومتوں کو بلیک میل کرتے ہیں، ان کی ... مزید

جن ممالک نے اپوزیشن کو پیسا دیا، ان کا نام نہیں لینا چاہتا، عمران خان

بدھ 20 جنوری 2021 19:55

جن ممالک نے اپوزیشن کو پیسا دیا، ان کا نام نہیں لینا چاہتا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن ممالک نے اپوزیشن کو پیسا دیا، ان کا نام نہیں لینا چاہتا، ہمارے ان ممالک سے تعلقات ہیں ، اپوزیشن کو پتا ہے فورن فنڈنگ کیا ہوتی ہے، لیکن اورسیز پاکستانیوں سے پیسا ... مزید

چوروں کے ٹولے کو اکٹھا دیکھ کر سمجھ جائیں انقلاب آرہا ہے، عمران خان

بدھ 20 جنوری 2021 18:44

چوروں کے ٹولے کو اکٹھا دیکھ کر سمجھ جائیں انقلاب آرہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کے ٹولے کو اکٹھا دیکھ کر سمجھ جائیں انقلاب آرہا ہے، سارا چوروں کا ٹولہ کہہ رہا ہمیں این آراو دے دو،مشرف طاقتور تھا، پھر بھی گھٹنے ٹیک گیا؟ قانون کی بالادستی ... مزید

فارن فنڈنگ کیس میں تمام سیاسی پارٹی سربراہان کو بٹھا کر سماعت ہونی ..

بدھ 20 جنوری 2021 16:08

فارن فنڈنگ کیس میں تمام سیاسی پارٹی سربراہان کو بٹھا کر سماعت ہونی چاہیے.عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی سربراہان کو بٹھا کر کیس سننا چاہیے جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے بے ... مزید

Load More