Business News of Sukkur in Urdu

Sukkur City's Business Urdu News سکھر شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Sukkur on UrduPoint local section. Full coverage on Sukkur city Business news. Including photos & videos.

سکھر شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ..

منگل 2 اپریل 2024 19:17

سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرِ ایوان بلال وقار خان و دیگر سینئر اراکینِ نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کے اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے تمام طبقات زندگی کے افراد ... مزید

سکھر چیمبر آف کامرس کا شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پرگہری ..

پیر 25 مارچ 2024 18:53

سکھر چیمبر آف کامرس کا شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پرگہری تشویش کا اظہار

سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر بلال وقار خان ودیگر سینئر اراکین نے شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ موبائل فون اور موٹر سائیکل کی چوری، ... مزید

سکھر میں سپر یوٹیلیٹی اسٹور کا  افتتاح کر دیا گیا

پیر 11 دسمبر 2023 20:40

سکھر میں سپر یوٹیلیٹی اسٹور کا افتتاح کر دیا گیا

سکھر میں سپر یوٹیلیٹی اسٹور کا افتتاح کر دیا گیا ۔ پیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سکھر میر نادر ابڑو نے سکھر میں واقع سبزی منڈی کے قریب نئے سپر اسٹور یوٹیلیٹی اسٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر زونل ... مزید

نگران وزیر اعلی سندھ سے سکھر چیمبر کے رہنماؤں کی ملاقات ، دیرینہ مسائل ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 23:31

نگران وزیر اعلی سندھ سے سکھر چیمبر کے رہنماؤں کی ملاقات ، دیرینہ مسائل بارے آگاہی دی

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سکھر کے وفد نے ملاقات کی ، وفد میں اقلیتی برادری کے نمائندے بھی موجودتھے ۔ جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں چیمبر کے عہدیداروں ... مزید

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا سکھر میں لوٹ مار کی وارداتوں ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 23:11

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا سکھر میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے رہنمائوں جنید شیخ، ملک جاوید، شبیر میمن، حاجی پرویز چنہ، ظہیر بھٹی اور دیگر تاجر رہنمائوں نے سکھر میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں ، ڈکیتی، رہزنی ... مزید

ملكی معیشت کا پہیہ تاجروں کے ٹیکس سے چلتا ہے ، محمد جاوید میمن

بدھ 18 اکتوبر 2023 19:50

ملكی معیشت کا پہیہ تاجروں کے ٹیکس سے چلتا ہے ، محمد جاوید میمن

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر اور سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے چھوٹے تاجروں کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنا ہوگا، جب ... مزید

حکومت کو چھوٹے تاجروں ، صنعتکاروں کی مشاورت سے تاجر دوست اقدامات اٹھانے ..

اتوار 15 اکتوبر 2023 20:30

حکومت کو چھوٹے تاجروں ، صنعتکاروں کی مشاورت سے تاجر دوست اقدامات اٹھانے ہونگے ، محمد جاوید میمن

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر اور سکھر سمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور ملکی معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے ضروری ہے کہ حکومت چھوٹے تاجروں ... مزید

حکومت وقت تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:23

حکومت وقت تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز سپریم کونسل کے چیئرمین حاجی محمد شفیع عباسی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے ہر فورم اور ہر پلٹ فارم پر آواز بلند کرینگے حکومت وقت تاجر ... مزید

سکھر چیمبر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26.02اور 17.34 روپے کے ریکارڈ ..

ہفتہ 16 ستمبر 2023 21:26

سکھر چیمبر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26.02اور 17.34 روپے کے ریکارڈ توڑ اضافے کو مستردکردیا

سکھر چیمبر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26.02اور 17.34 روپے کے ریکارڈ توڑ اضافے کو مسترد کرتا ہے۔ بلا وقار خان، صدرِ ایوان ،تفصیلات کے مطابق سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے صدرِ ایوان بلال وقار خان، سینئر ... مزید

سکھر میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تاجر برادری کی ریلی

ہفتہ 5 اگست 2023 22:00

سکھر میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تاجر برادری کی ریلی

سکھر میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر تاجر برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی ۔پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سکھر اسمال ٹریڈرز کی جانب سے صدر حاجی محمد جاوید میمن کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ... مزید

مظلوموں کو انصاف کی فراہمی سمیت دیگر معاملات میں پولیس کا صفحہ اول ..

ہفتہ 24 جون 2023 20:58

مظلوموں کو انصاف کی فراہمی سمیت دیگر معاملات میں پولیس کا صفحہ اول کا کردار ہے،جاوید سونھارو جسکانی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر جاوید سونھارو جسکانی نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ،مظلوموں کو انصاف کی فراہمی سمیت دیگر معاملات میں پولیس کا صفحہ اول کا کردار ہے،تاہم تمام پولیس افسران ... مزید

سکھر،پھلوں کا بادشاہ آم بازار میں آگیا ، سندھڑی سمیت اقسام کی خرید ..

جمعرات 11 مئی 2023 23:37

سکھر،پھلوں کا بادشاہ آم بازار میں آگیا ، سندھڑی سمیت اقسام کی خرید و فروخت

پھلوں کا بادشاہ آم بازار میں آگیا ، سندھڑی سمیت دیگر آم اقسام کی خرید و فروخت،مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی پھلوں کا بادشاہ ... مزید

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس

پیر 8 مئی 2023 23:24

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کا ایک ہنگامی اجلاس حاجی ہارون میمن کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا، جس میں آل سکھر اسمال ٹریڈرز کے بانی وقائد حاجی ہارون میمن نے 11 رکنی سپریم کونسل تشکیل ... مزید

سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر کی وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل سے ان کی رہائش ..

پیر 8 مئی 2023 19:25

سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر کی وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

ایوان صنعت و تجارت سکھر کے صدر بلال وقار خان نے وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل سے ان کی رہائشگاہ ملاقات کی ،ملاقات میں انہوں نے وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل سے سکھر شہر میں صحت کی سہولیات ... مزید

سکھر چیمبر کے صدر بلال وقار خان کی وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ..

ہفتہ 6 مئی 2023 22:20

سکھر چیمبر کے صدر بلال وقار خان کی وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ سے ملاقات

سکھر ایوان صنعت و تجارت کے صدر بلال وقار خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ سے میٹنگ کر کے رواں سال کپاس کی فصل سے متعلق تبادلہ خیال کیاسکھر چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ... مزید

اسمال ٹریڈرزاینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے سنیئررہنما ومعروف تاجربدررفیق ..

منگل 2 مئی 2023 21:30

اسمال ٹریڈرزاینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے سنیئررہنما ومعروف تاجربدررفیق قریشی انتقال کرگئے

آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے سنیئر رہنما و معروف تاجر بدر رفیق قریشی گذشتہ روز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کے انتقال پرسکھر کی سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، تاجر تنظیموں سمیت ... مزید

سکھر میں دستکاری اشیا کی نمائش ، رعایتی پیشکش کا افتتاح کیا گیا

اتوار 9 اپریل 2023 19:40

سکھر میں دستکاری اشیا کی نمائش ، رعایتی پیشکش کا افتتاح کیا گیا

سکھر میں سرتیوں سنگ کی دستکاری مصنوعات پر عید پر خصوصی رعایت کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ورلڈ بینک کی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سیما نے چیف ایگزیکٹو آفیسر سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن محمد ڈتل کلہوڑو کے ہمراہ سکھر ... مزید

سکھر ،رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اورجائے نمازکی فروخت میں 25 سے 30 ..

پیر 3 اپریل 2023 16:50

سکھر ،رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اورجائے نمازکی فروخت میں 25 سے 30 فیصدتک اضافہ، شہریوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

سکھر میں رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اورجائے نمازکی فروخت میں 25 سے 30 فیصدتک اضافہ، ماہ رمضان برکتوں کا مہینہ ہے،لوگ زیادہ عبادت کرتے ہیں، ٹوپیاں پہنتے ہیں، قیمتیں کم ہونی چا ہیئں ،شہریوں کا اظہار ... مزید

سکھرمیں کھجورکی مانگ میں اضافہ ، ہول سیل ریٹ پر400 سے 450 روپے فی کلو فروخت

پیر 27 مارچ 2023 17:05

سکھرمیں کھجورکی مانگ میں اضافہ ، ہول سیل ریٹ پر400 سے 450 روپے فی کلو فروخت

سکھرمیں رمضان المبارک کے دوران کھجورکی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جہاں ہول سیل ریٹ پر 400 سے 450 روپے فی کلوکھجور فروخت ہورہی ہے۔ سکھرکھجورکا مرکز مانا جاتا ہے یہاں کھجور کی اعلیٰ اقسام موجود ہیں جس کی اچھی ... مزید

جاپان کے ڈپٹی  قونصل جنرل ناکاگاوا یاسوشی   کی سکھر چیمبر آف کامرس ..

جمعہ 10 مارچ 2023 16:37

جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل ناکاگاوا یاسوشی کی سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد

پاکستان میں جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل ناکاگاوا یاسوشی نےسکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر بلال وقار خان و سینئر اراکین سے ملاقات کی ۔ وہ نےسکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خصوصی دعوت پر جمعرات ... مزید

Load More