Important News of Swabi in Urdu

Swabi City's Important Urdu News صوابی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Swabi on UrduPoint local section. Full coverage on Swabi city Important news. Including photos & videos.

صوابی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا

پیر 8 اپریل 2024 21:00

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا

مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق پائپ چوک محلہ معظم خیل میں دو فریقین کے مابین پرانی دشمنی پر فائرنگ سے فریق اول سے عمیر ... مزید

صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک ..

پیر 8 اپریل 2024 21:00

صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک شخص سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا

تھانہ کالوخان پولیس چوکی اعظم نے مسجد سے بیٹریاں چوری کرنے والا بین الضلاعی ملزم کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ دو عدد بیٹریاں برآمد کرلیں جبکہ دوران گشت ایک شخص کو گرفتار کرکے غیر قانونی کلاشنکوف ... مزید

صوابی ،پیش امام کو امامت سے منع کرنے کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:30

صوابی ،پیش امام کو امامت سے منع کرنے کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ ،نومنتخب یوسی چیئرمین سمیت چار افراد زخمی

موضع کالو خان میں پیش امام کو امامت سے منع کرنے کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ سے نومنتخب یوسی چیرمین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔نومنتخب چیرمین ماجد باچہ نے تھانہ کالو خان میں زخمی حالت میں ... مزید

صوابی ،پتنگ بازی پر پابندی عائد ،ضلع بھر میں کریک ڈائون شروع

بدھ 27 مارچ 2024 20:45

صوابی ،پتنگ بازی پر پابندی عائد ،ضلع بھر میں کریک ڈائون شروع

ضلع صوابی میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کرنے کے بعد ضلع بھر میں پولیس نے کریک ڈائون کا آغاز کردیا اس سلسلے میں ڈی ایس پی لاہور فضل شیر خان اور ایس ایچ او تورڈھیر سید الامین کی نگرانی میں پولیس چوکی ... مزید

صوابی، پولیس کی چائنہ پٹاخوں ،آتش گیر مواد کی خرید وفروخت کرنے والوں ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:45

صوابی، پولیس کی چائنہ پٹاخوں ،آتش گیر مواد کی خرید وفروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں ، بڑی مقدار میں پٹاخے برآمد

ضلع بھر میں چائنہ پٹاخوں اور آتش گیر مواد کی خرید وفروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں پولیس چوکی کھنڈہ کے انچارج ثاقب خان نے تیز دار چائینہ پٹاخوں و دیگر آتش گیر مواد ... مزید

صوابی،ذہنی مریض سٹیفا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

بدھ 27 مارچ 2024 20:45

صوابی،ذہنی مریض سٹیفا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

ذہنی مریض سٹیفا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ باسط سکنہ مانیری پایان جن کی دماغی توازن درست نہیں گزشتہ چھ یوم دن اپنے گھر سے باہر نکل کر واپس نہں آیا تھا۔ جس پر ان کے رشتہ داروں نے تلاش ... مزید

صوابی،ٹریفک حادثے ،قتل کی واردات میں دو افراد جاں بحق

ہفتہ 10 فروری 2024 21:00

صوابی،ٹریفک حادثے ،قتل کی واردات میں دو افراد جاں بحق

ٹریفک حادثے اور قتل کی واردات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق نوراللہ سکنہ پنج پیر نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم موٹر کار ڈرائیور نے ان کے بھائی جمیشد ... مزید

الیکشن میں عوام ،ورکرز نے جس جذبے ،خلوص کا مظاہرہ کیایہ علما پر اعتماد ..

ہفتہ 10 فروری 2024 21:00

الیکشن میں عوام ،ورکرز نے جس جذبے ،خلوص کا مظاہرہ کیایہ علما پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے،مولانا فضل علی حقانی

رہنماء جے یو آئی مولانا فضل علی حقانی نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن میں عوام اور ورکرز نے جس جذبے اور خلوص کا مظاہرہ کیا ،یہ علما کرام پر ان کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے ۔ایک بیان میں مرکزی نائب امیر جے یو ... مزید

انتخابات میں پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی40سیٹیں چھینی گئیں، اسد قیصر

ہفتہ 10 فروری 2024 21:00

انتخابات میں پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی40سیٹیں چھینی گئیں، اسد قیصر

رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی40سیٹیں چھینی گئی ہیں، جاری جعلی نوٹیفکیشنز کیخلاف عدالت جائینگے ، پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھری ... مزید

این اے19صوابی، اسد قیصر کو جے یوآئی کے مولانا فضل علی پر بھاری ووٹوں ..

جمعہ 9 فروری 2024 00:41

این اے19صوابی، اسد قیصر کو جے یوآئی کے مولانا فضل علی پر بھاری ووٹوں کی برتری حاصل

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے19صوابی سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار اسد قیصر اپنے مدمقابل جےیوآئی کے مولانا فضل علی سے ووٹوں کی برتری میں آگے ... مزید

اس وقت نواز شریف اور مریم کے حکم پر فیصلے ہو رہے ہیں، اسد قیصر کا الزام

اتوار 4 فروری 2024 20:56

اس وقت نواز شریف اور مریم کے حکم پر فیصلے ہو رہے ہیں، اسد قیصر کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہورہے ہیں، خیبر پختونخوا کے مسلم لیگی کس منہ سے نواز شریف کا ساتھ دے رہے ... مزید

نوازشریف کا مطالبہ تھا کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے

بدھ 31 جنوری 2024 23:54

نوازشریف کا مطالبہ تھا کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوازشریف کا مطالبہ تھا کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے، ان لوگوں کا خیال تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز مایوس ہوجائیں گے۔انہوں نے صوابی میں انتخابی ... مزید

بلاول نے سندھ کو کونسا ماڈل صوبہ بنادیا ہے، اسد قیصر

پیر 29 جنوری 2024 21:05

بلاول نے سندھ کو کونسا ماڈل صوبہ بنادیا ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہدف تنقید بنالیا۔انتخابی جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ پوچھتا ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کو کونسا ماڈل ... مزید

اسد قیصر نے نواز شریف پر ووٹ کو بے عزت کرنے کا الزام لگادیا

ہفتہ 27 جنوری 2024 23:01

اسد قیصر نے نواز شریف پر ووٹ کو بے عزت کرنے کا الزام لگادیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصافکے سینئر رہنما اسد قیصر نے ن لیگی قائد نواز شریف پر ووٹ کو سب سے زیادہ بے عزت کرنے کا الزام لگادیا۔شمولیتی جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے ن لیگی سربراہ کو مخاطب ... مزید

صوابی، سوات موٹر وے پر پر دوبیان انٹرچینج کے مقام پر موٹر کار بے قابو ..

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

صوابی، سوات موٹر وے پر پر دوبیان انٹرچینج کے مقام پر موٹر کار بے قابو ہو کر الٹ جانے سے چار افراد زخمی

سوات موٹر وے پر پر دوبیان انٹرچینج کے مقام پر موٹر کار بے قابو ہو کر الٹ جانے سے چار افراد زخمی ہوگئے ریسکیو کے مطابق موٹروے فنسنگ وال سے ٹکرا گء ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر کرنل شیر خان انٹرچینج ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید کے زیر صدارت 8 فروری کے انتخابات ..

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید کے زیر صدارت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید کے زیر صدارت 8 فروری کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات،حکومتی اور پولیس محکمہ کا جاری کردہ ایس او پیزکی تیاریوں کے حوالے سے تمام محکموں کے سربراہان کے ساتھ کوآرڈینیشن ... مزید

ْعمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ ..

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

ْعمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور این ای19 کے امیدوار اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک سابق وزیر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے یہ آزاد امیدوار ہیں اور انتخابات میں کامیابی کے بعد یہ لوگ میرے ساتھ آئیں گے لیکن ... مزید

بانی پی ٹی آئی کو پی ڈی ایم نے نہیں، امریکا نے ہٹایا ہے، اسد قیصر

جمعہ 26 جنوری 2024 00:46

بانی پی ٹی آئی کو پی ڈی ایم نے نہیں، امریکا نے ہٹایا ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پی ڈی ایم نے نہیں، امریکا نے ہٹایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے غریب عوام سے صحت کارڈ چھین لیا، اقتدار ... مزید

عمران خان نے 3 بار صدر پاکستان بنانے کی پیشکش کی تھی، اسد قیصر کا دعویٰ

بدھ 24 جنوری 2024 23:05

عمران خان نے 3 بار صدر پاکستان بنانے کی پیشکش کی تھی، اسد قیصر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے 3 بار صدر پاکستان بنانے کی پیشکش کی تھی۔ انہوں نے صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پروٹوکول کی ... مزید

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے بہت دباؤ تھا‘ عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا‘ ..

پیر 15 جنوری 2024 12:42

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے بہت دباؤ تھا‘ عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا‘ جینا مرنا اسی کے ساتھ ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے بہت دباؤ تھا لیکن عمران خان نے عزت دی اس لیے جینا مرنا اسی کے ساتھ ہے۔ اپنے حلقے میں ایک کارنر ... مزید

Load More