Kashmir News of Swabi in Urdu

Swabi City's Kashmir Urdu News صوابی شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Swabi on UrduPoint local section. Full coverage on Swabi city Kashmir news. Including photos & videos.

صوابی شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

تحریک انصاف ضلع صوابی میں دراڑ سامنے آگئی

جمعرات 11 اگست 2022 21:57

تحریک انصاف ضلع صوابی میں دراڑ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی میں دراڑ سامنے آگئی۔ پشاور ریجن کے سابق نائب صدر بلند اقبال ترکئی جو کہ صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان تراکئی کے چچا ہیں نے دو ضلعی عہدیداروں کے ... مزید

بھارت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پر حملہ کر کے فوجی قبضہ جمانے کا ..

جمعرات 22 اکتوبر 2020 17:53

بھارت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پر حملہ کر کے فوجی قبضہ جمانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، سردار مسعود خان

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے ایک بار پھر بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پر حملہ کر کے فوجی قبضہ جمانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان جذبہ ... مزید

ضلع صوابی پولیس کی مختلف کارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ..

اتوار 22 دسمبر 2019 16:55

ضلع صوابی پولیس کی مختلف کارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا

ضلع صوابی کی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی ٹوپی افتخار علی کی قیادت میں ایس ایچ ... مزید

ْصوابی،تھانہ زیدہ پولیس کی اہم کاروائی بدنام زمانہ بھتہ خور اور مجرم ..

پیر 29 جولائی 2019 16:38

ْصوابی،تھانہ زیدہ پولیس کی اہم کاروائی بدنام زمانہ بھتہ خور اور مجرم اشتہاری گرفتارکر لیا

تھانہ زیدہ پولیس کی اہم کاروائی بدنام زمانہ بھتہ خور اور مجرم اشتہاری گرفتارکر لیا۔اشتہاری ملزم بلال ولد عمر حیات عرف عمری سکنہ شاہ منصور نے مختلف لوگوں سے بھتہ لینے کا مطالبہ کر رہا تھا جبکہ ایک ... مزید

آزاد کشمیر میں شرح تعلیم میں خاطر خواہ اضافے کے بعد حکومت معیار تعلیم ..

منگل 12 فروری 2019 17:43

آزاد کشمیر میں شرح تعلیم میں خاطر خواہ اضافے کے بعد حکومت معیار تعلیم کی بہتری پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،سردار مسعود خان

آزاد جموں و کشمیرکے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے طلبہ کو ایسی تعلیم دینا چاہتے ہیں جس کی جاب مارکیٹ میں طلب ہے اور جو ہماری قومی ضروریات سے ہم آہنگ ہے۔ ... مزید

جمہوریت کی بقاء اور اداروں کی آزادی کی جنگ جیت کر رہیں گے، سردار حسین ..

اتوار 23 ستمبر 2018 17:00

جمہوریت کی بقاء اور اداروں کی آزادی کی جنگ جیت کر رہیں گے، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ آج اے این پی سمیت متحدہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے ملک میں جو جنگ شروع کر دی ہے یہ عوامی رائے ... مزید

صوابی ،عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بٹاکڑہ کے صدر زرولی شاہ کو پُرانی ..

اتوار 27 مئی 2018 15:10

صوابی ،عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بٹاکڑہ کے صدر زرولی شاہ کو پُرانی دُشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل بٹاکڑہ کے صدر زرولی شاہ کو پُرانی دُشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ، لیاقت علی شاہ سکنہ بٹاکڑہ نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایاکہ ان کا بھائی ... مزید

صوابی،زبانی تکرار پر نوجوان قتل کردیا گیا

اتوار 27 مئی 2018 15:10

صوابی،زبانی تکرار پر نوجوان قتل کردیا گیا

مانیری پایاں میں زبانی تکرار پر ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا ،شاکر اللہ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے یاسر علی کو اپنے حجرہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا ،قتل کی دعویداری ... مزید

صوابی، ٹریفک وارڈن پولیس کا کم سن موٹرسائیکل ڈرائیوروں کیخلاف کریک ..

بدھ 11 اپریل 2018 19:29

صوابی، ٹریفک وارڈن پولیس کا کم سن موٹرسائیکل ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ

صوابی ٹریفک وارڈن پولیس نے کم سن موٹرسائیکل ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جمعہ کے دن سے موٹر سائیکل چلانے پر کم سن ڈرائیوران ،بغیر نمبر پلیٹ،بلا لائسنس اور دیگر غیر اختیاطی تدابیر ... مزید

زید ہ پولیس کی کارروائی ،چوکیدار کے اندھے قتل کا سراغ لگاکر تین مبینہ ..

بدھ 28 فروری 2018 17:44

زید ہ پولیس کی کارروائی ،چوکیدار کے اندھے قتل کا سراغ لگاکر تین مبینہ ملزمان گرفتار کرلئے

زید ہ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران چوکیدار سیداصغر عرف سیدان کے اندھے قتل کا سراغ لگاکر تین مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلئے ،اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ زیدہ سلطان محمود خان اور تفتیشی افسر منتظر ... مزید

صوابی ،ْ تانو میں کھیتوں سے ایک نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

پیر 22 جنوری 2018 17:22

صوابی ،ْ تانو میں کھیتوں سے ایک نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

صوابی کے علاقے تانو میں کھیتوں سے ایک نوجوان کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ،مقتول کے والد سردار عنایت اللہ نے تھانہ چھوٹا لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بائیس سالہ بیٹا محمد جنید ... مزید

ہری پور جلسے نے مخالفین کی نیندیں اُڑادیںہے ،ْ امین اللہ بونیری

پیر 22 جنوری 2018 17:22

ہری پور جلسے نے مخالفین کی نیندیں اُڑادیںہے ،ْ امین اللہ بونیری

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے نائب صدر امین اللہ بونیری نے کہا ہے کہ ہری پور جلسے نے مخالفین کی نیندیں اُڑادیں ہے ،لوگوں نے نوازشریف اور مریم نواز کو نااہل کیا تھا مگر ہزارہ کے لوگوں نے دونوں کو اہل ... مزید

صوابی،رات کی تاریکی میں میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے اسلحہ آتشین ..

پیر 2 اکتوبر 2017 18:46

صوابی،رات کی تاریکی میں میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے قتل کردیا

مانیری بالا صوابی میں رات کی تاریکی میں میاں بیوی کو نامعلوم افراد نے اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے قتل کردیا، نصیب جان سکنہ جگناتھ نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بھائی ... مزید

ختم نبوت کو تعلیمی نصاب میں شامل کرانا جے یو آئی کا کارنامہ ہے ،مفتی ..

پیر 2 اکتوبر 2017 18:44

ختم نبوت کو تعلیمی نصاب میں شامل کرانا جے یو آئی کا کارنامہ ہے ،مفتی فضل غفور

جے یو آئی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مفتی فضل غفور نے کہا ہے کہ ختم نبوت کو تعلیمی نصاب میں شامل کرانا جے یو آئی کا کارنامہ ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گائوں ٹھنڈکوئی میں ورکرز کنونشن سے ... مزید

پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرائی، حقیقت سے کوئی واسطہ ..

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرائی، حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں، صوبائی کی رہائشی خاتون کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

صوابی کی رہائشی خاتون زوجہ اصغر نے کہا ہے کہ ان کی شوہر اصغر اور ان کے بھائی سبز علی کے مابین جھگڑے پر اصغر نے ان کے خلاف تھانہ رپورٹ درج کرلی ہے ،پولیس نے رات کی تاریکی میں چھاپہ مار کر میرے شوہر کو ... مزید

صوابی، گدون میں پولیس کی کارروائی ،دہشت گردوں کااہم سہولت کار گرفتار

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

صوابی، گدون میں پولیس کی کارروائی ،دہشت گردوں کااہم سہولت کار گرفتار

تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او آفس صوابی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی سرکل ٹوپی اعجاز آبازئی کی قیادت ... مزید

محکمہ انٹی کرپشن صوابی کی اسماعیلہ میں کارروائی، اسماعیلہ نظر بانڈہ ..

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

محکمہ انٹی کرپشن صوابی کی اسماعیلہ میں کارروائی، اسماعیلہ نظر بانڈہ کے سیکرٹری گرفتار

محکمہ انٹی کرپشن صوابی نے اسماعیلہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسماعیلہ نظر بانڈہ کے سیکرٹری کو گرفتار کرلیا ،تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبرپختونخوا زیب اللہ خان کو ایک شہری نے تحریری درکواست ... مزید

برمامیں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یارحسین صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

برمامیں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یارحسین صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

برمامیں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یارحسین صوابی میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا ،مظاہرین نے اسلامی ممالک سمیت پوری دنیا کی خاموشی پر سخت افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ دنیا میں مسلمان ... مزید

تحریک انصاف کی حکومت صوبے کی ناقص اور ناکام ترین حکومت ثابت ہوچکی ہے ..

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

تحریک انصاف کی حکومت صوبے کی ناقص اور ناکام ترین حکومت ثابت ہوچکی ہے ،مولانا عطاء الحق درویش

جے یو آئی ف کے صوبائی نائب امیر مولانا عطاء الحق درویش اور مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت صوبے کی ناقص اور ناکام ترین حکومت ثابت ہوچکی ہے ،صوبے میں ترقیاتی ... مزید

واپڈا تربیلہ ڈیم سیکورٹی انتظامیہ اور ایم پی اے شیراز خان کی نگرانی ..

جمعرات 16 فروری 2017 18:54

واپڈا تربیلہ ڈیم سیکورٹی انتظامیہ اور ایم پی اے شیراز خان کی نگرانی میں جرگے کے درمیان مذاکرات کامیاب

واپڈا تربیلہ ڈیم سیکورٹی انتظامیہ اور ایم پی اے شیراز خان کی نگرانی میں جرگے کے درمیان مذاکرات کامیاب ۔ جرگہ میں ماہی گیروں کو تمام کشتیاں واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے ... مزید

Load More