International News of Swat in Urdu

Swat City's International Urdu News سوات شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Swat on UrduPoint local section. Full coverage on Swat city International news. Including photos & videos.

سوات شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

بدھا کے مجسمے کی بحالی پاکستان کی رواداری کی علامت ہے

اتوار 15 جولائی 2018 12:30

بدھا کے مجسمے کی بحالی پاکستان کی رواداری کی علامت ہے

سوات میں بدھا کے مجسمے کی بحالی پاکستانی حکومت کی رواداری کی شاندار علامت ہے،یاد رہے کہ ساتویں صدی کا بدھا کا مجسمہ 2007میں طالبان نے توڑ پھوڑ دیا تھا۔جسے اب حکومت نے اصل شکل میں بحال کردیا ہے۔چین ... مزید

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اٴْن کی چینی صدر شی جن پنگ سے دوسری ملاقات

بدھ 9 مئی 2018 00:08

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اٴْن کی چینی صدر شی جن پنگ سے دوسری ملاقات

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اٴْن نے چینی صدر شی جن پنگ سے دوسری مرتبہ ملاقات کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کِم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ملاقات بھی متوقع ... مزید

او آئی سی اجلاس میں صدر وینزویلا کی شرکت پر سب حیران

جمعرات 14 دسمبر 2017 17:20

او آئی سی اجلاس میں صدر وینزویلا کی شرکت پر سب حیران

استنبول میں القدس کے مسئلے پر منعقد اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں جہاں بہت سے مسلمان لیڈروں نے سست روی کا مظاہرہ کیا وہی ایک غیر متوقع مہمان نے شرکت کرکے سب کو حیران کردیا۔عرب ٹی ... مزید

پتھری بل جعلی مقابلے کے متاثرین کی عرضداشت بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ..

ہفتہ 19 اگست 2017 17:32

پتھری بل جعلی مقابلے کے متاثرین کی عرضداشت بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور،بھارتی حکومت ، فوج اور سی بی آئی کو نوٹسز جاری

بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ 2000ء میںجنوبی کشمیر کے علاقے پتھری بل میںبھارتی فوجیوںکے ہاتھوںایک جعلی مقابلے میں مارے گئے پانچ عام شہریوں کے اہلخانہ کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کاجائزہ لے گی ... مزید

نئی امریکی پالیسی افغانستان و پاکستان دونوں پر لاگو ہوگی،مشیر امریکی ..

پیر 15 مئی 2017 13:41

نئی امریکی پالیسی افغانستان و پاکستان دونوں پر لاگو ہوگی،مشیر امریکی قومی سلامتی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک ایسی پالیسی پر کام کررہی ہے جس کا اطلاق پاکستان اور افغانستان دونوں پر کیا جاسکے اور جلد ہی اس پالیسی کا اعلان کردیا ... مزید

ہمارے کسی نمائندے نے اسلام آباد کا دورہ کیانہ ہی کسی عہدیدار سے ملاقات ..

جمعہ 24 مارچ 2017 20:19

ہمارے کسی نمائندے نے اسلام آباد کا دورہ کیانہ ہی کسی عہدیدار سے ملاقات کی ، ترجمان افغان طالبان

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کسی نمائندے نے اسلام آباد کا دورہ نہیں کیا، نا ہی انہوں نے وہاں کسی عہدیدار سے ملاقات کی ،گر ماسکو اجلاس میں شرکت کی ... مزید

پاکستان چین کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ، پاکستانی سفیر

منگل 21 مارچ 2017 18:35

پاکستان چین کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ، پاکستانی سفیر

پاکستان چین کی معاشی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے اور توقع ہے کہ دونوں ممالک کی شراکت داری اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے اس ترقی میں مزید تیزی لائے گی ، اس سلسلے میں مئی میں بیجنگ میں منعقد ہونے ... مزید

بھارت امریکہ کا حقیقی دوست ہے،ٹرمپ کی مودی کو دورے کی دعوت

بدھ 25 جنوری 2017 12:20

بھارت امریکہ کا حقیقی دوست ہے،ٹرمپ کی مودی کو دورے کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حقیقی دوست قراردیتے ہوئے امریکا آنے کی دعوت دی ہے جبکہ بھارتی وزیراعظم نے امریکی صدرٹرمپ کی دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں امریکا ... مزید

ٹرمپ کی برتری: کینیڈا امیگریشن سائٹ کریش کرگئی

بدھ 9 نومبر 2016 12:11

ٹرمپ کی برتری: کینیڈا امیگریشن سائٹ کریش کرگئی

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن پر برتری حاصل ہونے کے بعد امریکا چھوڑ کر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے افراد کی وجہ سے کینیڈا کی امیگریشن ویب ... مزید

شوہر پر خواتین سے دست درازی کے الزامات جھوٹے ہیں٬ اہلیہ ٹرمپ

منگل 18 اکتوبر 2016 12:26

شوہر پر خواتین سے دست درازی کے الزامات جھوٹے ہیں٬ اہلیہ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر خواتین سے دست درازی اور قابل اعتراض گفتگو کیالزامات جھوٹے ہیں۔خواتین کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو منظرعام ... مزید

دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے دہری شہریت کے حامل آسٹریلوی شہریوں ..

جمعہ 4 دسمبر 2015 13:02

دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے دہری شہریت کے حامل آسٹریلوی شہریوں کی شہریت منسوخ کر نے کے قانون کی منظوری

آسٹریلوی پارلیمنٹ نے دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے دہری شہریت کے حامل آسٹریلوی شہریوں کی شہریت منسوخ کر نے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ آسٹریلوی اٹارنی جنرل جارج برانڈ نے ذرایع ابلاغ کو بتایا ... مزید

مٹہ میں سی ٹی ڈی پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،ایک شدت پسند سمیت ..

اتوار 25 اکتوبر 2015 16:35

مٹہ میں سی ٹی ڈی پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،ایک شدت پسند سمیت 93مشتبہ افراد گرفتا ر

مٹہ میں سی ٹی ڈی پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،ایک شدت پسند گرفتار ،کارراوائی میں 93مشتبہ افراد کوبھی گرفتار کرلیا گیا ،اسلحہ برآمد ،تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق مٹہ کے مختلف علاقو ں میں سی ٹی ... مزید

سوات:کبل میں فائرنگ ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

جمعرات 18 جون 2015 12:34

سوات:کبل میں فائرنگ ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، ملزم گرفتار

سوات کی تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈڈہارا میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ملزم اختر ... مزید

اطالوی بدھ مت پیروکاروں کا پانچ سال بعد سوات کا دورہ

جمعہ 26 مارچ 2010 14:16

اطالوی بدھ مت پیروکاروں کا پانچ سال بعد سوات کا دورہ

اٹلی سے آنے والے بدھ مت کے پیروکاروں کے چھ رکنی وفدنے پانچ سال بعد سوات کا دورہ کیا اورمختلف مقامات پر موجود قدیم آثار دیکھے اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر میڈیاسے گفتگو میں وفدکا کہنا تھا ... مزید