Local News of Swat in Urdu

Swat City's Local Urdu News سوات شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Swat on UrduPoint local section. Full coverage on Swat city Local news. Including photos & videos.

سوات شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

سوات،خونخوار جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق

جمعہ 11 فروری 2022 12:41

سوات،خونخوار جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق

سوات میں مبینہ طور پر جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق واقعہ اونڑہ کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں خونخوار جانور نے مبینہ طور پر حملہ کرکے 2 خواتین اور کمسن بچی کو ... مزید

سوات ،گلکدہ میں گیس لیکج سے خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:54

سوات ،گلکدہ میں گیس لیکج سے خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے

سوات کے علاقے گلکدہ میں گیس لیکج سے خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔سیدوشریف کے نواحی علاقے گلکدہ میں سلیمان کے مکان میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زوجہ تیمورشدیدزخمی ہوگئی جبکہ ... مزید

سوات،بوڈیگرام میں چاقو اور لاٹھی کے وارسے باپ بیٹا زخمی ہوگئے

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:54

سوات،بوڈیگرام میں چاقو اور لاٹھی کے وارسے باپ بیٹا زخمی ہوگئے

سوات کے علاقے بوڈیگرام میں چاقو اور لاٹھی کے وارسے باپ بیٹا زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بوڈیگرام میں نماز جمعہ کے بعد پیش آیا جہاں پر ملزم عارف نے بھائی کاشف اور عالم خان کے ہمراہ مبینہ طور ... مزید

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 14:31

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی۔مقامی حکام کے مطابق پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔خیال رہے کہ بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک ... مزید

سوات ، قیمے میں چکن کی انتڑیاں اور پوٹے استعمال کرنے والے دکاندار کے ..

پیر 19 اپریل 2021 13:50

سوات ، قیمے میں چکن کی انتڑیاں اور پوٹے استعمال کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

فوڈ سیفٹی اتھارٹی مینگورہ سوات کی ٹیم نےحاجی بابا چوک مینگورہ میں مضرصحت قیمہ فروخت کرنے پر دکان کوسیل کردیا گیاہے۔قیمہ بنانے میں گوشت کے ساتھ چکن کی انتڑیاں اور پوٹا استعمال کیا جارہا تھا، مضر ... مزید

سوات‘ مینگورہ میں فوڈکنٹرولر کے چھاپے‘ ناقص صفائی پر متعدد دکانداروں ..

منگل 16 مارچ 2021 12:00

سوات‘ مینگورہ میں فوڈکنٹرولر کے چھاپے‘ ناقص صفائی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مینگورہ سوات ریاض خان نے فوڈ انسپکٹر سالار خان کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کو ناقص صفائی اور مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر جرمانہ کیا‘ اسسٹنٹ ... مزید

مردان صوابی روڈ پر موٹرسائیکل اور کارمیں تصادم، ایک شخص زخمی

پیر 31 اگست 2020 11:36

مردان صوابی روڈ پر موٹرسائیکل اور کارمیں تصادم، ایک شخص زخمی

مردان صوابی روڈ پر چارباغ میں تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار کے درمیان تصادم سے 50سالہ شخص زخمی۔ حادثہ موٹرسائیکل کی تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔اطلاع موصول ہونے ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ ... مزید

سوات، دوستوں کے ہاتھوں قتل نوجوان کی لاش 3 ماہ بعد برآمد

ہفتہ 6 جون 2020 15:04

سوات، دوستوں کے ہاتھوں قتل نوجوان کی لاش 3 ماہ بعد برآمد

ڈویژن مالاکنڈ کے سیاحتی ضلع سوات کے علاقے رحیم آباد میں 3 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ملی ہے۔26 سالہ نوجوان ابوبکر کو اس کے اپنے ہی دوستوں نے قتل کر کے اس کی لاش گیراج میں د فنادی تھی۔سوات ... مزید

احمد یار، باپ بیٹے نے ساتھیوں سے ملکردرخواست بازی کے تنازعہ پر بیوہ ..

ہفتہ 4 اپریل 2020 16:11

احمد یار، باپ بیٹے نے ساتھیوں سے ملکردرخواست بازی کے تنازعہ پر بیوہ خاتون کی9 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا

باپ بیٹے نے ساتھیوں سے ملکردرخواست بازی کے تنازعہ پر بیوہ خاتون کی9 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بازار قبولہ کی رہائشی شائستہ بی بی بیوہ پرویز اختر کی بیٹی ایمان پرویز کو گلی ... مزید

سوات: کالجز کی کم تعداد کے وجہ سے سیکنڈ شفٹ کلاسز کا آغاز جلد ہوگا:فضل ..

جمعہ 23 اگست 2019 18:10

سوات: کالجز کی کم تعداد کے وجہ سے سیکنڈ شفٹ کلاسز کا آغاز جلد ہوگا:فضل حکیم

چیئرمین ڈیڈیک کمیٹی سوات و ایم پی اے فضل حکیم خان نے ڈیڈیک آفس سیدو شریف میں ضلعی دارالخلافہ کے تمام کالجوں بشمول گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج، گونمنٹ ڈگری کالج اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ... مزید

سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی ..

پیر 21 جنوری 2019 12:14

سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے

سوات کے معروف ماہرامراض قلب ڈاکٹر اسماعیل دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں وفات پاگئے -مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں مٹہ توتکے میں ہوگی۔

سوات ،شاہین آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ،8افراد زخمی

ہفتہ 19 جنوری 2019 14:14

سوات ،شاہین آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ،8افراد زخمی

سوات کے علاقے شاہین آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر دھماکا گھر کے کچن کے اندر ہوا جس کے باعث 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ... مزید

سوات، تیز رفتار موٹر کار نے سوزوکی وین کو ٹکر ماردی ، ایک شخص جاںبحق ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:12

سوات، تیز رفتار موٹر کار نے سوزوکی وین کو ٹکر ماردی ، ایک شخص جاںبحق ،خاتون سمیت سات افراد زخمی ،

پارڑئی میں تیز رفتار موٹر کار نے سوزوکی وین کو ٹکر ماردی ،نتیجہ میں ایک شخص جاںبحق ،موٹر کار میں سوار خاتون سمیت سات افراد زخمی ،زخمی افرادبریکوٹ سول جبکہ خاتون شدید زخمی حالت میں سیدوشریف ٹیچنگ ... مزید

سیدوشریف میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کاانعقادکوہوگا

جمعہ 23 نومبر 2018 13:24

سیدوشریف میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کاانعقادکوہوگا

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹریاسراحمدکی زیرنگرانی سیدوشریف ہسپتال میں25نومبربروزاتوارایک روزہ فری آئی کیمپ کاانعقادکیاجائیگا جس میں غریب اورلاچارمریضوں کومفت معائنہ کرنے سمیت انہیں مفت ادویات بھی فراہم ... مزید

مینگورہ شہر میں ٹریفک کا پہیہ روا ں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک وارڈن تمام ..

منگل 20 نومبر 2018 14:11

مینگورہ شہر میں ٹریفک کا پہیہ روا ں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک وارڈن تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لارہے ہیں‘محمدرحمان

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی،مینگورہ شہر میں ٹریفک کا پہیہ روا ں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک وارڈن تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لارہے ہیں،ڈرائیورحضرات تعا ... مزید

سیدو شریف ہسپتال میں اوپی ڈیز نے کام شروع کردیا

منگل 30 اکتوبر 2018 13:22

سیدو شریف ہسپتال میں اوپی ڈیز نے کام شروع کردیا

ایم ایس سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلزڈاکٹر ملک سعید الله خان کی ہدایت پر سیدو شریف ہسپتال میں سپیشلسٹ اوپی ڈیزنے کام شروع کردیاہے جس میں سینے کے امراض میں مبتلا مریضوں ‘معدے کے امراض اورگردوں کے امراض ... مزید

سوات‘ یتیم اور بے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کور میں 2 روزہ سائنسی اور ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 12:45

سوات‘ یتیم اور بے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کور میں 2 روزہ سائنسی اور ثقافتی میلے کاآغاز

سوات میں قائم یتیم اور بے سہارا بچوں کے ادارہ خپل کورمیں دو روزہ سائنسی اور ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا‘ ادارے کے بچوں نے سائنس کے ماڈلز کے علاوہ ثقافتی اور سیاحتی اسٹالز بھی لگائے ہیں‘ نمائش کا افتتاح ... مزید

بریکوٹ میں منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

جمعرات 13 ستمبر 2018 12:26

بریکوٹ میں منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں پولیس نے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق نور کی خفیہ اطلاع پر لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ڈیڑھ کلو گرام ... مزید

دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک شخص کی جان لے لی

بدھ 12 ستمبر 2018 16:58

دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک شخص کی جان لے لی

دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق طارق نامی شخص سکنہ کوئٹہ بلوچستان جوکہ بٹ خیلہ جالاوانامیں ایک موٹربارگین میںکام کررہاتھا،بدھ کے روزنہانے کی غرض سے دریائے ... مزید

سوات ‘پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا

پیر 10 ستمبر 2018 13:53

سوات ‘پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا

سوات میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا، کونسل کا علاقائی دفتر سوات میں قائم ہو گا جس کے ذریعے انجینئرز کی مشکلات جن میں لائسنس کی تجدید وتنسیخ شامل ہے سوات میں کی جائے گی، اس سے ... مزید

Load More