Talagang News in Urdu

News about Talagang City تلہ گنگ شہر کی خبریں - Read Local Talagang News and Breaking Talagang News on UrduPoint Local section of Talagang City. Full coverage of Talagang Pakistan including photos, videos and more.

تلہ گنگ کی تازہ ترین خبریں

محکمہ سی آینڈ ڈیبلیو شاہراہوں کی بحالی کے لیے بہترین اقدامات کر رہا ..

پیر 8 اپریل 2024 12:27

محکمہ سی آینڈ ڈیبلیو شاہراہوں کی بحالی کے لیے بہترین اقدامات کر رہا ہے، صوبائی وزیر تعمیرات

صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کا تحصیل چوک بلکسر تا انٹر چینج براستہ توا بہادر تا چکوال زیر تعمیر 16 کلومیٹر شاہراہ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر محکمہ ہائی وے کے افسران ... مزید

ٹمن محلہ بلوچاں  میں گھر کا بوسیدہ برآمدہ گرنے سے دو بچیاں ملبے کے نیچے ..

منگل 2 اپریل 2024 21:10

ٹمن محلہ بلوچاں میں گھر کا بوسیدہ برآمدہ گرنے سے دو بچیاں ملبے کے نیچے دب کر جاں بحق

ٹمن محلہ بلوچاں میں گھر کا بوسیدہ برآمدہ گرنے سے محمد جہانگیر بلوچ ولد خان محمد بلوچ کی دو بیٹیاں بارہ سالہ زخیہ بی بی اور سات سالہ عنائیہ بی بی ملبے کے نیچے دب کر جانبحق ہو گئیں جبکہ محمد جہانگیر ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا  تھانہ صدر تلہ گنگ کا دورہ

منگل 2 اپریل 2024 11:10

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا تھانہ صدر تلہ گنگ کا دورہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود نےترجمان چکوال پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کا دورہ کیا ۔ترجمان چکوال پولیس ... مزید

ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ نے  نوجوان  پر تشدد  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ..

منگل 26 مارچ 2024 10:40

ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ نے نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا

ڈی پی او چکوال/ تلہ گنگ کیپٹنواحد محمود نے تلہ گنگ میں نوجوان کو اغواء کر کے گاڑی میں تشددکرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا ،ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تلہ گنگ پولیس کے مطابق محلہ ... مزید

تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت ..

منگل 19 مارچ 2024 19:23

تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت انڈے برآمد ہونے پر تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت انڈے برآمد ہونے پر تلف کر دیئے ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف میرعلی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر ..

پیر 18 مارچ 2024 17:15

وزیراعظم شہبازشریف میرعلی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے، والد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر تلہ گنگ پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات کی اور دفاع وطن کے لیے عظیم قربانی ... مزید

کیپٹن احمد بدر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر تمان تلہ گنگ میں سپرد ..

اتوار 17 مارچ 2024 21:50

کیپٹن احمد بدر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر تمان تلہ گنگ میں سپرد خاک

گزشتہ روز کیپٹن احمد بدر نے فاٹا میں جام شہادت نوش کیا اور آج انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر تمان تلہ گنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ان کے والدین یونٹ کے سینئر فوجی اہلکاروں نے ان کی قبر ... مزید

بیوٹیفکیشن پلان میں سر سبز و شاداب ماحول کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز ..

جمعرات 22 فروری 2024 16:11

بیوٹیفکیشن پلان میں سر سبز و شاداب ماحول کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے کہا ہے کہ ضلع چکوال و تلہ گنگ کے لئے ضلعی انتظامیہ کے مرتب کردہ بیوٹیفکیشن پلان میں سر سبز و شاداب ماحول کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے جس کی بدولت داخلی و خارجی ... مزید

تلہ گنگ کے علاقے ڈنڈہ شاہ بلاول میں ڈکیتی کی واردات،  ڈاکو گاڑی،  نقدی ..

پیر 19 فروری 2024 22:56

تلہ گنگ کے علاقے ڈنڈہ شاہ بلاول میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو گاڑی، نقدی اور زیورات لے اڑے

تلہ گنگ کے علاقے ڈنڈہ شاہ بلاول میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق 10 ڈاکو متعدد گھروں میں گھس کر شہریوں سے گاڑی، لاکھوں روپے نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ ... مزید

این اے 59 تلہ گنگ، دو گروپوں میں فائرنگ

جمعرات 8 فروری 2024 14:42

این اے 59 تلہ گنگ، دو گروپوں میں فائرنگ

ملک بھر میں جنرل الیکشن 2024 کے سلسلہ میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹرز کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ ووٹرز میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی ... مزید

ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ  نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کونافذکردیا

بدھ 7 فروری 2024 16:34

ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کونافذکردیا

ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ قراۃ العین ملک نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کونافذکردیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کے بعدتلہ گنگ کی حدود میں پولنگ سٹیشنز ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے آس پاس غیر ... مزید

پیپلز پارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے ، آصف علی زرداری

اتوار 4 فروری 2024 18:45

پیپلز پارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے ، آصف علی زرداری

سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے ،پیپلز پارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے ،پیپلز پارٹی محروم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ، ... مزید

پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے،8فروری کو تیرکے نشان پر مہر ..

اتوار 4 فروری 2024 18:40

پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے،8فروری کو تیرکے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں، سابق صدر آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے اور8فروری کو تیرکے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تلہ گنگ شہر میں بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب ... مزید

پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے معلوم ہے غربت کا کیا ..

اتوار 4 فروری 2024 18:05

پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے معلوم ہے غربت کا کیا عالم ہے‘ آصف زرداری

سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے اپنے بیٹے بلاول پر فخر ہے، ہم نے غریبوں کی مدد کیلئے بینظیر ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کا "اب گاؤں چمکیں گے پروگرام" کے تحت ماڈل ویلج نکہ ..

ہفتہ 3 فروری 2024 17:38

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کا "اب گاؤں چمکیں گے پروگرام" کے تحت ماڈل ویلج نکہ کہوٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ محمد ثاقب ترازی نے "اب گاؤں چمکیں گے پروگرام" کے تحت ماڈل ویلج نکہ کہوٹ کا دورہ کیاہے۔اس موقع پر صفائی کے انتظامات ، گلی/گھرانہ نمبر اور نصب کئے گئے کوڑا دان کا جائزہ لیا، دکانداروں ... مزید

تلہ گنگ والوں نے اعتماد کیا تو انہیں مایوس نہیں کرونگا، سردار غلام ..

بدھ 31 جنوری 2024 17:23

تلہ گنگ والوں نے اعتماد کیا تو انہیں مایوس نہیں کرونگا، سردار غلام عباس

تلہ گنگ پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 59 و پی پی 22 سردار غلام عباس نے کہا ہے کہ ضلع تلہ گنگ میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے ، بس پلاننگ کی ضرورت ہے اگر تلہ گنگ والوں نے اعتماد کیا اور ... مزید

دختر تلہ گنگ خالدہ بلوچ نے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا

جمعہ 26 جنوری 2024 14:10

دختر تلہ گنگ خالدہ بلوچ نے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا

تلہ گنگ دختر تلہ گنگ خالدہ بلوچ نے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا۔اس موقع پر خالدہ بلوچ نے کہا کہ ووٹ غریب کے دروازے،دہلیز پر جانے سے ملتی ہے،میں تلہ گنگ کی غریبوں کی آواز ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں ... مزید

تلہ گنگ،مسافر وین کا نکہ کہوٹ کے قریب ڈمپر سے تصادم، میں 5افراد زخمی

بدھ 24 جنوری 2024 14:53

تلہ گنگ،مسافر وین کا نکہ کہوٹ کے قریب ڈمپر سے تصادم، میں 5افراد زخمی

چکوال سے تلہ گنگ آنے والی ہائی ایس مسافر وین کا نکہ کہوٹ کے قریب ڈمپر سے تصادم کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122تلہ گنگ انچارج محمد زین نے ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچائیں ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ  کاسٹی ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

اتوار 21 جنوری 2024 15:20

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کاسٹی ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ محمد ثاقب ترازی نے سٹی ہسپتال کا سرپرائز وزٹ کیاہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ،ایم ایس سٹی اور ڈی ڈی ایچ او کو سخت ہدایات جاری کیں۔انہوں نے ڈے کئیر ... مزید

جے یوآئی ف کی سیاست کا محور ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہےاور ہماری ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 22:10

جے یوآئی ف کی سیاست کا محور ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہےاور ہماری جماعت ملک میں اسلام کی سربلندی کیلئے جدوجہد کرتی رہے گی،امیرمولانا مقصود احمد

جے یو آئی تلہ گنگ کے امیرمولانا مقصود احمد نے کہا ہے کہ جے یوآئی کی سیاست کا محور ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ہےاور ہماری جماعت ملک میں اسلام کی سربلندی کیلئے جدوجہد کرتی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

Load More