Important News of Talagang in Urdu

Talagang City's Important Urdu News تلہ گنگ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Talagang on UrduPoint local section. Full coverage on Talagang city Important news. Including photos & videos.

تلہ گنگ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف میرعلی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر ..

پیر 18 مارچ 2024 17:15

وزیراعظم شہبازشریف میرعلی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے، والد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر تلہ گنگ پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات کی اور دفاع وطن کے لیے عظیم قربانی ... مزید

این اے 59 تلہ گنگ، دو گروپوں میں فائرنگ

جمعرات 8 فروری 2024 14:42

این اے 59 تلہ گنگ، دو گروپوں میں فائرنگ

ملک بھر میں جنرل الیکشن 2024 کے سلسلہ میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹرز کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ ووٹرز میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی ... مزید

پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے معلوم ہے غربت کا کیا ..

اتوار 4 فروری 2024 18:05

پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے معلوم ہے غربت کا کیا عالم ہے‘ آصف زرداری

سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریب کے دل کی آواز کو سمجھتی ہے،مجھے اپنے بیٹے بلاول پر فخر ہے، ہم نے غریبوں کی مدد کیلئے بینظیر ... مزید

مستحق افراد کو آٹے، دالوں اور گھی پر سبسڈی ملے گی، (کل)سے 8171میسج سروس ..

جمعرات 18 نومبر 2021 23:32

مستحق افراد کو آٹے، دالوں اور گھی پر سبسڈی ملے گی، (کل)سے 8171میسج سروس بحال ہوجائیگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو آٹے، دالوں اور گھی پر سبسڈی ملے گی، سے 8171میسج سروس بحال ہوجائیگی، اہلیت معلوم کرنے کیلئے موبائل سم اپنے نام ہونا ضروری ہے،پروگرام6 ... مزید

موجودہ حکمران تین سالوں میں بھی کوئی بہتری نہیں لا سکے،، سراج الحق

اتوار 12 ستمبر 2021 00:04

موجودہ حکمران تین سالوں میں بھی کوئی بہتری نہیں لا سکے،، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران تین سالوں میں بھی کوئی بہتری نہیں لا سکے، پی ٹی آئی کے دور میں ملک ریورس گیئر پر ہے، نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پورا نظام مفلوج ہو چکا ہے، عدالتوں ... مزید

جے یوآئی قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کیلئے اسلام آباد کی طرف بہت ..

اتوار 19 مئی 2019 16:20

جے یوآئی قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کیلئے اسلام آباد کی طرف بہت جلد لانگ مارچ کریگی، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے یوآئی قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کیلئے اسلام آباد کی طرف بہت جلد لانگ مارچ کریگی، ملک کوخونخوارعالمی مالیاتی اداروں کے آگے ... مزید

تلہ گنگ: نوجوان کو دوستوں نے قتل کرکے لاش جنگل میں پھینک دی

جمعہ 15 مارچ 2019 12:05

تلہ گنگ: نوجوان کو دوستوں نے قتل کرکے لاش جنگل میں پھینک دی

تھانہ ٹمن کی یوسی ملتان کے رہائشی سترہ سالہ حسان جمیل عرف سنی کی چار روز قبل گمشدگی کا درد ناک معمہ حل ہو گیا ہے. حسان جمیل کو اپنے چھ کلاس فیلو دوستوں نے موت کے گھاٹ اتار کر لاش ٹمن ڈیم کے نزدیک ویران ... مزید

پرویز الہی نے اپنی تلہ گنگ کی نشست خالی کر دی

منگل 7 اگست 2018 22:23

پرویز الہی نے اپنی تلہ گنگ کی نشست خالی کر دی

نو منتخب ممبر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اپنی تلہ گنگ کی نشست خالی کر دی -اس نشست پر سردار ممتاز خان ٹمن نے حافظ عمار یاسر ممبر صوبائی اسمبلی کے ہمراہ چوہدری شجاعت کو تلہ گنگ سے الیکشن لڑنے ... مزید

این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ ..

جمعرات 26 جولائی 2018 15:54

این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،انہوں نے اپنے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن کو شکست دی۔این اے ... مزید

تلہ گنگ، نیم پاگل شخص کی کلاشنکوف سے اڈہ پر فائرنگ، 6 افراد قتل،6 شدید ..

منگل 24 جولائی 2018 00:20

تلہ گنگ، نیم پاگل شخص کی کلاشنکوف سے اڈہ پر فائرنگ، 6 افراد قتل،6 شدید زخمی،خود کو گولیاں مار کر خود کشی کر لی

تھانہ ٹمن کے علاقہ دروٹ میں نیم پاگل شخص نے کلاشنکوف سے اڈہ پر موجود 6 افراد کو قتل اور چھ کو شدید زخمی کرنے کے بعد خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج سے ریٹائرڈ شخص محمد سعید ... مزید

تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ،2زخمی

پیر 23 جولائی 2018 23:41

تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ،2زخمی

تلہ گنگ میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ، فائرنگ کرنیوالے شخص نے بھی خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو تلہ گنگ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 5افراد کو قتل اور 2افراد کو زخمی کردیا۔ بعدازاں ... مزید

مسلم لیگ ق کی انتخابی مہم پر حملہ

پیر 23 جولائی 2018 20:09

مسلم لیگ ق کی انتخابی مہم پر حملہ

:مسلم لیگ ق کی انتخابی مہم پر حملہ ہوا ہے۔ حملہ آور نے 5 افراد کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے عام انتخابات میں اب محض 2 روز باقی رہ گئے اور تمام ... مزید

مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

جمعرات 14 جون 2018 16:27

مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی

:مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن اپنے مشترکہ سیاسی دشمن کو پہچانیں اس کی سازشوں پر نظر رکھیں اور اس کی چالوں ... مزید

تلہ گنگ میں حیوانیت کی نئی مثال قائم ہو گئی

ہفتہ 19 مئی 2018 14:46

تلہ گنگ میں حیوانیت کی نئی مثال قائم ہو گئی

: تلہ گنگ میں حیوانیت کی نئی مثال قائم ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تلہ گنگ کے رہائشی ایک شخص نے مقروض شخص کو موت کے بعد بھی نہ بخشا اور اپنا قرض واپس نہ کرنے کا انوکھا بدلہ لے لیا۔ تلہ گنگ کے شہر میں ... مزید

تلہ گنگ ، 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م ، ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

ہفتہ 27 مئی 2017 12:39

تلہ گنگ ، 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م ، ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

تلہ گنگ میں میانوالی روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م کے باعث ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ماں بیٹے سمیت ... مزید

تلہ گنگ:جھگڑے پر2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا،پولیس

جمعرات 18 مئی 2017 10:14

تلہ گنگ:جھگڑے پر2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا،پولیس

تلہ گنگ میں گھریلو جھگڑے پر 2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانا ٹمن کی حدود میں 2 بہنوں نے جھگڑے پر سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بہنوں نےبھائی  کوقتل کرنے کےبعد لاش ... مزید

راحیل شریف کو سعودی اتحاد کا سربراہ بنانا خوش آئند ہے۔ مولانا فضل الرحمان

ہفتہ 15 اپریل 2017 17:20

راحیل شریف کو سعودی اتحاد کا سربراہ بنانا خوش آئند ہے۔ مولانا فضل الرحمان

: جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ بنانا خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن اور شام میں تنازعات ختم کرنے میں یہ اتحاد خوش آئند ... مزید

وزیراعظم نوازشریف نے ملک و قوم کی تقدیر بدل کررکھ دی ہے،ملک شاکر اعوان

پیر 10 اپریل 2017 23:48

وزیراعظم نوازشریف نے ملک و قوم کی تقدیر بدل کررکھ دی ہے،ملک شاکر اعوان

پاکستان مسلم لیگکے رکن قومی اسمبلی و تنظیم اعوان کے چیئرمین ملک شاکر اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے ملک و قوم کی تقدیر بدل کررکھ دی ہے،پاکستان مسلم لیگ کی حکومت ترقیاتی کام ... مزید

آصف زرداری سے پوچھیں گے سرے محل کتنے پیسوں کا لیا آپ بھی کسی قطری ..

اتوار 2 اپریل 2017 19:11

آصف زرداری سے پوچھیں گے سرے محل کتنے پیسوں کا لیا آپ بھی کسی قطری شہزادے کو پکڑ لو ،ْ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے بھی اگلا الیکشن لڑنا ہے اور ہم آپ سے پوچھیں گے سرے محل کتنے پیسوں کا لیا آپ بھی کسی قطری شہزادے کو پکڑ لو ،ْ21سال سے ملک بدلنے ... مزید

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے‘ نواز شریف کا پانامہ کیس کرپشن ..

اتوار 2 اپریل 2017 18:10

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے‘ نواز شریف کا پانامہ کیس کرپشن اور منی لانڈرنگ ہے ‘ اقتدار میں آ کر نواز شریف کی طرح ایک فیکٹری سے 30 فیکٹریاں بنانا کرپشن ہے‘5 ارب کی کرپشن کرنے والے شرجیل میمن ..

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے‘ نواز شریف کا پانامہ کیس کرپشن اور منی لانڈرنگ ہے ‘ اقتدار میں آ کر نواز شریف کی طرح ایک فیکٹری سے 30 فیکٹریاں ... مزید

Load More