Local News of Talagang in Urdu

Talagang City's Local Urdu News تلہ گنگ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Talagang on UrduPoint local section. Full coverage on Talagang city Local news. Including photos & videos.

تلہ گنگ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

کندیاں، ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،دو بچوں سمیت 3 افراد ..

ہفتہ 6 اپریل 2019 16:16

کندیاں، ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

تلہ گنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کندیاں میں تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس ... مزید

بھارت نے جنگ کا راستہ اختیار کیا تو مشرقی پاکستان سمیت بھارت کے سارے ..

پیر 25 فروری 2019 16:05

بھارت نے جنگ کا راستہ اختیار کیا تو مشرقی پاکستان سمیت بھارت کے سارے قرض چکا دینگے‘سردار عتیق احمد خان

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ کا راستہ اختیار کیا تو مشرقی پاکستان سمیت بھارت کے سارے قرض چکا دینگے ۔ وہ گزشتہ روز تلہ گنگ میں ... مزید

تلہ گنگ کے قریب بس حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 13 مسافر زخمی، بس مانسہرہ سے ..

منگل 13 نومبر 2018 12:57

تلہ گنگ کے قریب بس حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 13 مسافر زخمی، بس مانسہرہ سے کراچی جا رہی تھی کہ کوٹ قاضی کے قریب الٹ گئی

مانسہرہ سے کراچی جانے والی بس تلہ گنگ کے قریب میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب الٹ گئی،حادثے میں 3 مسافرجاںبحق، 13 مسافر زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق بس مانسہرہ سے کراچی جا رہی تھی۔ اطلاع ... مزید

تلہ گنگ، ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 طالب علم جاں بحق، ایک زخمی

ہفتہ 7 مارچ 2015 21:01

تلہ گنگ، ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 طالب علم جاں بحق، ایک زخمی

ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 طالب علم جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہفتہ کو تلہ گنگ کے علاقہ میانوالی روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ... مزید

بنک سے رقم نکلوانے والا ٹمن کا رہائشی جوان اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا

بدھ 11 فروری 2015 13:07

بنک سے رقم نکلوانے والا ٹمن کا رہائشی جوان اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا

بنک سے رقم نکلوانے والا ٹمن کا رہائشی جوان اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق25سالہ زوہیب ولد افتخار ساکن ٹمن راولپنڈی میں ملازمت کر رہا تھا کہ گزشتہ روز ایک بنک سے رقم نکلوائی تو ملزمان ... مزید

موضع ٹمن میں اولاد نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

بدھ 11 فروری 2015 13:07

موضع ٹمن میں اولاد نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

موضع ٹمن میں اولاد نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔مدعی محمد بلال ولد محمد بشیر ساکن ٹمن نے پولیس تھانہ ٹمن کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میری شادی شدہ بہن مسماة انجم بی بی کی اولاد ... مزید

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیکرٹری محکمہ تعلیم لاہور،ڈی سی او ..

بدھ 11 فروری 2015 13:07

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیکرٹری محکمہ تعلیم لاہور،ڈی سی او اور ای ڈی او ایجوکیشن ضلع چکوال کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے 16فروری کو عدالت طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیکرٹری محکمہ تعلیم لاہور،ڈی سی او اور ای ڈی او ایجوکیشن ضلع چکوال کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے 16فروری کو عدالت طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے نواحی ... مزید

موضع تھوہا محرم خان میں دو ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے خاتون کو ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:01

موضع تھوہا محرم خان میں دو ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے خاتون کو شدید زخمی کر دیا

موضع تھوہا محرم خان میں دو ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے خاتون کو شدید زخمی کر دیا ۔مسماة شاہینہ بی بی دختر محمد حیات ساکن تھوہا محرم خان نے پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا ... مزید

تلہ گنگ شہر اور لاوہ کے قریب ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، 8موٹرسائیکل ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:01

تلہ گنگ شہر اور لاوہ کے قریب ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، 8موٹرسائیکل سوارلوٹ لئے گئے

تلہ گنگ شہر اور لاوہ کے قریب ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، 8موٹرسائیکل سوارلوٹ لئے گئے ،دو دکانوں کے تالے بھی ٹوٹ گئے ۔تفصیلات کے مطابق مین میانوالی روڈ کیساتھ ملحقہ گلی میں جنرل سٹور کے تالے توڑ کر47 ... مزید

تلہ گنگ،  شادی شدہ خاتون نے اپنے دو سالہ بچے کے ہمراہ ڈھرنال ڈیم چھلانگ ..

بدھ 5 نومبر 2014 17:15

تلہ گنگ، شادی شدہ خاتون نے اپنے دو سالہ بچے کے ہمراہ ڈھرنال ڈیم چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

تھانہ لاوہ کے علاقہ گٹال میں شادی شدہ خاتون نے اپنے دو سالہ بچے کے ہمراہ ڈھرنال ڈیم چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق 22سالہ مسماة مسرت تنویر نے گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے ... مزید

تلہ گنگ، باؤلے گیڈر نے حملے کر کے خواتین سمیت چھ افراد کو شدید زخمی ..

بدھ 5 نومبر 2014 17:15

تلہ گنگ، باؤلے گیڈر نے حملے کر کے خواتین سمیت چھ افراد کو شدید زخمی کر دیا

موضع سگھر میں باؤلے گیڈر نے حملے کر کے خواتین سمیت چھ افراد کو شدید زخمی کر دیا ۔موضع سگھر اور گردونواح میں باؤلے گیڈر نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ۔اور مختلف حملوں میں محمد امیر،سفیر ،اسحاق،عبدالخالق ... مزید

تلہ گنگ، ملک کے دوسرے شہروں کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں یوم عاشورنہایت ..

بدھ 5 نومبر 2014 17:15

تلہ گنگ، ملک کے دوسرے شہروں کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں یوم عاشورنہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں یوم عاشورنہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا- تلہ گنگ شہر اور گرد نواح میں دسویں محرم الحرام کے حساس ترین جلوس بخیروعافیت اختتام پذیر ہو گئے-تحصیل تلہ گنگ ... مزید

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والا فوجی جوان تلہ گنگ میں سپرد خاک‬‎

جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:51

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والا فوجی جوان تلہ گنگ میں سپرد خاک‬‎

(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ءتحصیل تلہ گنگ کے گاؤں ونہار کا رہائشی فوجی سپاہی محمد سلیم جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہو گیا اس کی نماز جنازہ جمعرات ... مزید

تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ میں پانچویں محرم الحرام کا نواں سالانہ مرکزی ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:05

تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ میں پانچویں محرم الحرام کا نواں سالانہ مرکزی جلوس بخیرو عافیت اختتام پذیر ہو گیا

تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ میں پانچویں محرم الحرام کا نواں سالانہ مرکزی جلوس بخیرو عافیت اختتام پذیر ہو گیا ۔جلوس سید غلام رضا شاہ ہمدانی کے گھر سے بر آمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا نور پور ... مزید

ڈی سی او اور ڈی پی او کی قیادت میں تلہ گنگ شہر میں فلیگ مارچ کا اہتمام ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:05

ڈی سی او اور ڈی پی او کی قیادت میں تلہ گنگ شہر میں فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیا

ڈی سی او اور ڈی پی او کی قیادت میں تلہ گنگ شہر میں فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیا ۔فلیگ مارچ نیو لاری اڈہ سے شروع ہوا جو مین چکوال روڈ پر مندیال چوک،الکرم چوک،میاں غازی شہیدچوک،ایئر مارشل نور خان چوک ... مزید

محرم الحرام کے حوالے سے ایمپلی فائرایکٹ کے تحت دئیے گئے DPOکے تمام احکامات ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:02

محرم الحرام کے حوالے سے ایمپلی فائرایکٹ کے تحت دئیے گئے DPOکے تمام احکامات کورکشہ ڈرائیورزنے ہوامیں اڑادیا

تلہ گنگ محرم الحرام کے حوالے سے ایمپلی فائرایکٹ کے تحت دئیے گئے DPOکے تمام احکامات کورکشہ ڈرائیورزنے ہوامیں اڑادیاشہربھرکے رکشہ ڈرائیوروں نے رکشوں میں مذہبی جذبات کومجروح کرنے والے فرقہ واریت پرمبنی ... مزید

تلہ گنگ ، بھائیوں نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن اور اسکی ساس کو فائرنگ ..

بدھ 8 اکتوبر 2014 13:20

تلہ گنگ ، بھائیوں نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن اور اسکی ساس کو فائرنگ قتل کر دیا ،بہنوئی شدید زخمی

تلہ گنگ میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنیوالی بہن اور اسکی ساس کو فائرنگ قتل کر دیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر بہنوئی شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ تلہ گنگ کے علاقے کوٹ ... مزید

تلہ گنگ ، دو سرکاری ہسپتال ہونے کے باوجود مریض در بدر ٹھوکریں کھا نے ..

پیر 1 ستمبر 2014 19:36

تلہ گنگ ، دو سرکاری ہسپتال ہونے کے باوجود مریض در بدر ٹھوکریں کھا نے پر مجبور،

تحصیل تلہ گنگ میں دو سرکاری ہسپتال ہونے کے باوجود بنیادی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے مریض در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور دوسروے شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میں قلیل بجٹ اور ... مزید

تلہ گنگ ،نا حلف بیٹے کے ہاتھوں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا واپڈا ملازم ..

منگل 15 جولائی 2014 20:55

تلہ گنگ ،نا حلف بیٹے کے ہاتھوں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا واپڈا ملازم کئی ماہ موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کرگیا

نا حلف بیٹے کے ہاتھوں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا واپڈا ملازم مظفر خان کئی ماہ موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مارچ کے وسط میں مظفر خان کو اپنے ہی بیٹے ... مزید

الیکشن کی آمد،امیدواروں کے این اے 61کے پسماندہ ترین علاقے خوشحال گڑھ ..

ہفتہ 27 اپریل 2013 20:51

الیکشن کی آمد،امیدواروں کے این اے 61کے پسماندہ ترین علاقے خوشحال گڑھ کے دورے

الیکشن کی آمد،امیدواروں نے این اے اکسٹھ کے پسماندہ ترین علاقے خوشحال گڑھ کے دورے شروع کر دیئے،اہلیان علاقہ کی جانب سے مزاحمت پر امیدواروں کو سخت شرمندگی کا سامنا،کئی امیدوار ”ہاتھ “ جوڑ کر معافیاں ... مزید

Load More