Tando Adam News in Urdu

News about Tando Adam City ٹنڈو آدم شہر کی خبریں - Read Local Tando Adam News and Breaking Tando Adam News on UrduPoint Local section of Tando Adam City. Full coverage of Tando Adam Pakistan including photos, videos and more.

ٹنڈو آدم کی تازہ ترین خبریں

تاجر دشمن اسکیم کے خلاف جماعت اسلامی اور انجمن تاجران کی اپیل پر ٹنڈوآدم ..

بدھ 28 اگست 2024 17:07

تاجر دشمن اسکیم کے خلاف جماعت اسلامی اور انجمن تاجران کی اپیل پر ٹنڈوآدم میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

مہنگی بجلی وگیس ، ناجائز سلیب سسٹم ، ظالمانہ ٹیکسوں، ادویات ، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور تاجر دوست کے نام تاجر دشمن اسکیم کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اور ... مزید

درخت انسانی زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہیں درختوں کے علاوہ زندگی ممکن ..

جمعرات 29 فروری 2024 18:01

درخت انسانی زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہیں درختوں کے علاوہ زندگی ممکن نہیں ،ڈاکٹرعمران الحسن خواجہ

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے کہا ہے درخت انسانی زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہیں درختوں کے علاوہ زندگی ممکن نہیں درخت جانداروں کے لئے آکسیجن اور خوراک کا سب بڑا ذریعہ ہیں اس لئے ہمیں ... مزید

ٹنڈوالہ یار میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

منگل 13 فروری 2024 22:35

ٹنڈوالہ یار میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

ٹنڈوالہ یار اور گردونواح میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تاجر و شہری پریشان تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹنڈوالہ یار کے بی سیکشن تھانے کی حدود کے تاجر جمال الدین ملک کی دوکان میں تین نا معلوم ... مزید

کرپشن و ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے سندھ کے عوام 8 فروری کو ترازو پر ٹھپہ ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 22:39

کرپشن و ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے سندھ کے عوام 8 فروری کو ترازو پر ٹھپہ لگائیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہیکہ سندھ کا دوسرا نام کرپشن و بدامنی ہے۔کرپشن و ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے سندھ کے عوام 8 فروری کو ترازو پر ٹھپہ لگائیں۔15 سال سے پیپلزپارٹی کا اقتدار ہے مگر صوبہ سندھ ... مزید

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (کل) مختصر دورے پر ٹنڈم آدم پہنچیںگے

جمعرات 25 جنوری 2024 22:22

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (کل) مختصر دورے پر ٹنڈم آدم پہنچیںگے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 26 جنوری بروز جمعہ بعد نماز عصر ایک مختصر دورے پر ٹنڈوآدم پہنچیںگے جہاں وہ بلدیہ چوک پر جماعت اسلامی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 210 کامران عزیز غوری ... مزید

اسلامی دنیا سے اسرائیل و امریکہ سے سفارت وتجارت بند اور یہودی مصنوعات ..

پیر 20 نومبر 2023 18:19

اسلامی دنیا سے اسرائیل و امریکہ سے سفارت وتجارت بند اور یہودی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے،اسد اللہ بھٹو

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو ایڈوکیٹ نے اسلامی دنیا سے اسرائیل و امریکہ سے سفارت وتجارت بند اور یہودی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ... مزید

نفاذ اسلام کی عالمگیر تحریک جماعت اسلامی کا 82 واں یومِ تاسیس ملک بھر ..

ہفتہ 26 اگست 2023 22:36

نفاذ اسلام کی عالمگیر تحریک جماعت اسلامی کا 82 واں یومِ تاسیس ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

نفاذ اسلام کی عالمگیر تحریک جماعت اسلامی پاکستان کا 82واں یوم تاسیس ہفتہ کو ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی کراچی تا کشمور بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔26اگست کو یومِ تاسیس کے سلسلے میں مرکز جماعت ... مزید

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مرکزی جامع مسجد سے ایم اے جناح ..

جمعہ 7 جولائی 2023 22:28

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مرکزی جامع مسجد سے ایم اے جناح روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق و دیگر مذہبی جماعتوں کی اپیل جماعت اسلامی و آل پارٹیز ختم نبوت، انجمن تاجران کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مرکزی جامع مسجد سے ایم اے جناح ... مزید

ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا ..

جمعہ 16 جون 2023 23:16

ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا

کراچی میں میئر کے الیکشن میں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کے دوہرے معیار کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا ... مزید

فانڈیشن ٹنڈوآدم کی جانب سے 100 سے زائد مستحق خاندانوں میں لاکھوں روپے ..

منگل 28 مارچ 2023 21:42

فانڈیشن ٹنڈوآدم کی جانب سے 100 سے زائد مستحق خاندانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا رمضان پیکج راشن تقسیم

جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فانڈیشن ٹنڈوآدم کی جانب سے 100 سے زائد مستحق خاندانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا رمضان پیکج راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقادکیاگیا۔امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ ... مزید

سیکریٹری تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ شبیر احمد میرانی (کل) ٹنڈوآدم ..

منگل 14 فروری 2023 21:08

سیکریٹری تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ شبیر احمد میرانی (کل) ٹنڈوآدم پہنچیں گے

ترجمان تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ مشرف کریم کے مطابق سیکریٹری تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ شبیر احمد میرانی 4 روزہ تنظمی دورہ 14 تا 17 فروری سانگھڑ، مٹیاری، بدین، ٹنڈو محمد خان، لاڑکانہ، شکارپور ... مزید

مشکلات سے دوچار بجلی صارفین کو کسی صورت مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، سپرنٹنڈنٹ ..

منگل 14 فروری 2023 21:03

مشکلات سے دوچار بجلی صارفین کو کسی صورت مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، سپرنٹنڈنٹ انجینئرحیسکو

مشکلات سے دوچار بجلی صارفین کو کسی صورت مایوس ہونے کی ضرورت نہیں انکے مسال کے حل کے لیے حیسکو حکام دن رات خدمت کیلئے کوشاں ہیں وزیر پانی و بجلی کی خصوصی ہدایت و چیف ایگزیکٹو حیسکو کی ذاتی دلچسپی کے ... مزید

پرنسپل گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی زیرِ صدارت کالج میں ..

پیر 6 فروری 2023 22:41

پرنسپل گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی زیرِ صدارت کالج میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

پروفیسر محمد مبین وسان پرنسپل گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کی زیرِ صدارت کالج میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا،پروگرام میں پرنسپل پروفیسر محمد مبین وسان، پروفیسر ... مزید

سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش کرنا پوری امت مسلمہ کے لیے انتہائی دکھ اور ..

جمعہ 27 جنوری 2023 19:07

سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش کرنا پوری امت مسلمہ کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے،عبدالغفور انصاری

سویڈن میں قرآن پاک نذرآتش کرنا پوری امت مسلمہ کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے ۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی کال پر 27 جنوری بروز جمعہ پورے پاکستان کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی بھرپور احتجاج کیا ... مزید

مینڈیٹ چوری کے خلاف جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کے جانب سے پریس کلب کے سامنے ..

منگل 17 جنوری 2023 22:56

مینڈیٹ چوری کے خلاف جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کے جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بدترین دھاندلی، غنڈہ گردی اور حکومتی جماعت پیپلز پارٹی کے ووٹوں پر سرکاری ڈاکے،مینڈیٹ چوری کے خلاف جماعت ... مزید

جماعت اسلامی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے بڑھتی ہوئی مہنگائی ..

جمعہ 13 جنوری 2023 22:46

جماعت اسلامی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر جماعت اسلامی کیجانب سے پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز پلیکارڈز اور جھنڈے ... مزید

ٹنڈوالہ یار:دو مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ، پولیس نے رپورٹ درج ..

بدھ 4 جنوری 2023 22:57

ٹنڈوالہ یار:دو مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

دو مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے اے سیکشن تھانے کی حدوں میں واقع حیدرآباد روڑ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل ... مزید

گوٹھ غلام محمد تھہیم کے قریب مسلح ملزمان شہری سے موبائل فون اور نقدی ..

بدھ 4 جنوری 2023 22:54

گوٹھ غلام محمد تھہیم کے قریب مسلح ملزمان شہری سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار

ٹنڈوآدم شہر اور داخلی شاہراہوں پر مسلح افراد کی وارداتوں اور چوریوں میں اضافہ شہریوں میں خوف و ہراس کا باعث بن رہا ہے پولیس ملزمان کی گرفتاری میں ناکام پیر منگل کی درمیانی شب جھول روڈ پر واقع گوٹھ ... مزید

جماعت اسلامی کے وفد کی ٹنڈو آدم بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں ..

بدھ 4 جنوری 2023 22:54

جماعت اسلامی کے وفد کی ٹنڈو آدم بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جماعت اسلامی کے وفد نے ضلعی امیر عبدالغفور انصاری کی قیادت میں ٹنڈوآدم بار ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ خان خٹک و نو منتخب عہداران کو مبارکباد دی ،وفد میں نائب امیر ضلع و سابق یوسی نائب ناظم مشتاق ... مزید

پنجاب ضرورجاؤں گا کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے،شرجیل میمن کا اعلان

پیر 2 جنوری 2023 14:57

پنجاب ضرورجاؤں گا کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے،شرجیل میمن کا اعلان

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا فواد چوہدری کے بیان پر کہنا ہے کہ پنجاب ضرورجاؤں گا کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا جا رہا ہے مجھ ... مزید

Load More