National News of Tando Muhammad Khan in Urdu

Tando Muhammad Khan City's National Urdu News ٹنڈو محمد خان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Tando Muhammad Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Tando Muhammad Khan city National news. Including photos & videos.

ٹنڈو محمد خان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ٹنڈو محمد خان،گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے ..

منگل 23 اپریل 2024 18:55

ٹنڈو محمد خان،گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،4افراد شدید زخمی

ٹنڈو محمد خان کے قریبی گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں کلہاڑی ڈنڈے ے اور سر یہ لگنے کے باعث چار افراد غلام فرید. غلام مصطفی. عنایت اور مہتاب ... مزید

عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان

منگل 23 اپریل 2024 17:36

عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان

ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان دھرمو باوانی نے کہا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، صارفین کی سہولت کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ تشکیل دیا گیا ہے، جس سے صارفین کو فوری انصاف مہیا ہوسکے ... مزید

غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ ..

پیر 22 اپریل 2024 22:43

غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ فکریہ ہے،پیر اسد اللہ سرہندی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے میمبر اور سندھ کے صوبائی رہنما پیر اسد اللہ سرہندی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی بمباریوں کے نتیجے میں فلسطین کے لاکھوں مسلمان مرد خواتین اور بچے ... مزید

ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل ..

پیر 22 اپریل 2024 22:43

ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

ٹنڈو محمد خان کے علاقے اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے اس کی موٹر سائیکل نا معلوم افراد چوری کر کے فرار ہوگئے واقعے کے خلاف تاجر برادری نے سخت احتجاج کیا اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سے مطالبہ ... مزید

ٹنڈومحمدخان ، خاتون ڈاکٹر  نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:48

ٹنڈومحمدخان ، خاتون ڈاکٹر نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا

ٹنڈومحمدخان میں پہلی بار خاتون ڈاکٹر شہلا گل نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا ،ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شہلا گل نے چارج سنبھالنے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ ہسپتال ... مزید

ٹنڈو محمد خان: سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے زین پر تشدد اور حملہ آوروں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:06

ٹنڈو محمد خان: سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے زین پر تشدد اور حملہ آوروں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو محمد خان کے درجنوں صحافیوں نے سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے زین پر تشدد اور حملہ آوروں کی عدم گرفتاری کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر مظفر رند ۔ گورننگ باڈی کے چئیرمین غلام نبی کیریو ۔ زاہد قریشی۔ ... مزید

ایم پی اے خرم کریم سومرو سات کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پیور ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:06

ایم پی اے خرم کریم سومرو سات کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے خرم کریم سومرو اور سابق ایم پی اے عبدالکریم سومرو نے گاؤں اللہ یار ترک میں سات کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا ۔ مزکورہ اسکیم ... مزید

ٹنڈو محمد خان، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے زوردار تصادم ،2افراد ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:05

ٹنڈو محمد خان، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے زوردار تصادم ،2افراد زخمی

ٹنڈو محمد خان بلڑی شاہ کریم روڈ پر کپور موری کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے زوردار تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار نوید جت اور خالد شدید زخمی ہو ئے ... مزید

ٹنڈو محمد خان، پرھیاڑ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،16افراد زخمی

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:05

ٹنڈو محمد خان، پرھیاڑ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،16افراد زخمی

ٹنڈومحمدخان کے علاقے ٹالپور ٹیکسٹائل مل کے قریب بچوں کی معمولی بات پر پرھیاڑ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں سریے ، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے کے باعث 16 افراد علی محمد ، غلام ، سلیم ، رمضان ، ... مزید

گاؤں عبدالرحیم کاتیار میں زرعی زمین کے تنازعے پر کاتیار برادری کے دو ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:05

گاؤں عبدالرحیم کاتیار میں زرعی زمین کے تنازعے پر کاتیار برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ،ایک شخص زخمی

ٹنڈومحمدخان کے قریبی گاؤں عبدالرحیم کاتیار میں زرعی زمین کے تنازعے پر کاتیار برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں کلہاڑیاں لگنے کے باعث حاجی کاتیار شدید زخمی ہوا زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے ... مزید

ٹنڈوالہ یار میں عید الفطر کی نماز کے موقع پر ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز ..

منگل 9 اپریل 2024 23:15

ٹنڈوالہ یار میں عید الفطر کی نماز کے موقع پر ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز سمیت پولیس کے جوانوں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے

ضلع بھر میں 115 مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی جس کی سیکیورٹی کیلئے ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز سمیت پولیس کے جوانوں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز ... مزید

شوکت کالونی کے رہائشیوں کا گھروں پر حملہ کر کے خواتین اور بچوں کو تشدد ..

منگل 9 اپریل 2024 19:36

شوکت کالونی کے رہائشیوں کا گھروں پر حملہ کر کے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج

ٹنڈو محمد خان کے علاقے شوکت کالونی بھٹورو پھاٹک کے رہائشیوں نے منشیات فروشوں کی جانب سے گھروں پر حملہ کر کے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج کیا اس موقع پر محرم ملاح، عزیز ملاح، ... مزید

انڈس ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مختیار کار آفس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

منگل 9 اپریل 2024 19:36

انڈس ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مختیار کار آفس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

ال سندھ روینیو ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے انڈس اسپتال انتظامیہ کے خلاف مختیار کار آفس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں محکمہ روینیو کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس ... مزید

ٹنڈو محمد خان،واحی گاؤں محمد خاصخیلی میں دو بچوں کی ماں 30سالہ ثمینہ ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:53

ٹنڈو محمد خان،واحی گاؤں محمد خاصخیلی میں دو بچوں کی ماں 30سالہ ثمینہ خاصخیلی نے خود کشی کرلی

ٹنڈو محمد خان کے نواحی گاؤں محمد خاصخیلی میں دو بچوں کی ماں 30 سالہ ثمینہ خاصخیلی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر اپنے گھر کے اندر مبینہ طور پر اپنے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے ... مزید

مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کی ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:53

مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی بربریت اور ظلم و جبر کے خلاف مسجد علی سے پریس کلب ٹنڈو محمد خان تک ایک ریلی نکالی گی ریلی ... مزید

ٹنڈو محمد خان : مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقدی ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:08

ٹنڈو محمد خان : مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

ٹنڈو محمد خان بلڑی شاہ کریم روڈ پر گاؤں موسی خان کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار پوڑو رند کو روک کر اسے زدو کوب کیا اور اس سے موبائل فون، نقد رقم اور سی ڈی موٹر سائیکل ... مزید

ٹنڈو محمد خان اور اور اس کے گردونواح میں مین پوری، گٹکا اور دیگر منشیات ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:07

ٹنڈو محمد خان اور اور اس کے گردونواح میں مین پوری، گٹکا اور دیگر منشیات سرعام فروخت ہونا شروع ہو گئیں

ٹنڈو محمد خان اور اور اس کے گردونواح میں مین پوری، گٹکا اور دیگر منشیات سرعام فروخت ہونا شروع ہو گئیں سماجی رہنماں کی جانب سے سخت احتجاج کا اعلان ٹنڈومحمدخان کے سماجی رہنما عبدالحفیظ سٹھیو ، یاسین ... مزید

ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان دھرمون بھاوانی کی زیر صدار ت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:07

ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان دھرمون بھاوانی کی زیر صدار ت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان دھرمون بھاوانی کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس کے کمیٹی ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر صادق علی خواجہ، ایڈیشنل ڈپٹی ... مزید

آل ریونیو ایمپلائز ایسوس ایشن ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ڈی سی آفس ..

منگل 26 مارچ 2024 17:45

آل ریونیو ایمپلائز ایسوس ایشن ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ڈی سی آفس کے باہر پریا کماری کی بازیابی کے لئے مظاہرہ

آل ریونیو ایمپلائز ایسوس ایشن ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ڈی سی آفس کے باہر پریا کماری کی بازیابی کے لئے درجنوں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے سخت نعرے بازی کرتے ہوئے دھرنا دیا اس موقع پر ضلعی رہنماں ... مزید

ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار ،120لیٹر کچی شراب برآمد

منگل 26 مارچ 2024 17:45

ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار ،120لیٹر کچی شراب برآمد

ایکسائز اینڈ کرائم سرکل کے انچارج انسپکٹر فراز علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان کے علاقے نصیر آباد میں کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم غلام اصغر میمن کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 120 لیٹر کچی شراب ... مزید

Load More