Tank News in Urdu

News about Tank City ٹانک شہر کی خبریں - Read Local Tank News and Breaking Tank News on UrduPoint Local section of Tank City. Full coverage of Tank Pakistan including photos, videos and more.

ٹانک کی تازہ ترین خبریں

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا

جمعہ 12 اپریل 2024 20:20

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ چچا زاد بھائی زخمی ہوگیا ۔ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے مضروب عرفان اللہ ولد جمال نے بتایا کہ وہ اپنے چچا زاد بھائیوں کے ہمراہ ... مزید

ٹانک ،عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان ..

جمعہ 12 اپریل 2024 14:55

ٹانک ،عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان لے لی

ضلع ٹانک میں عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان لے لی۔ڈی ایس پی ٹانک شریف اللّٰہ خان کے مطابق ایک بچے کی دوسرے بچے پر چائنا پٹاخہ پھنکنے سے بچے کے کپڑوں میں آگ لگ گئی۔شریف ... مزید

ٹانک،سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب بم دھماکا، 5 اہلکار شدید زخمی

جمعرات 4 اپریل 2024 17:00

ٹانک،سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب بم دھماکا، 5 اہلکار شدید زخمی

ٹانک میں بائی پاس روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ۔ڈی پی او ٹانک عبدالاسلام خالد نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شدید ... مزید

ڈی پی او کاایس پی انویسٹی گیشن ٹانک   کے ہمراہ کل شرپسندوں کی فائرنگ ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 20:00

ڈی پی او کاایس پی انویسٹی گیشن ٹانک کے ہمراہ کل شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے تعزیت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک عبدالسلام خالد نے ایس پی انویسٹی گیشن ٹانک کیڈٹ حاجی ناصر خان کے ہمراہ کل مورخہ 29مارچ جمعتہ المبارک کو شیخ مارکیٹ وانا روڈ ٹانک پر شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ ... مزید

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل  سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل   شہید

جمعہ 29 مارچ 2024 22:43

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شہید

نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اکبر علی اپنے گاوں گرہ بڈھا سے جمعہ کے روز اپنی ڈیوٹی کیلئے آرہا تھا کہ جنوبی وزیرستان ... مزید

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:14

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ،اس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر امین اللہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان  (ر) کے حکم  پر36 درخواست گزاران کو ان ..

بدھ 20 مارچ 2024 17:37

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں جبکہ38سائلین کو16 لاکھ روپے سے زائدکے زیرالتواء تعلیمی وظائف بھی ادا کر دئیے گئے۔ ترجمان ... مزید

ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد

اتوار 3 مارچ 2024 19:00

ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد

ٹانک میں جنڈولہ کی حدود میں سرکاری ٹیچر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کے علاقے صوبتی کچہ میں شبیر نامی سرکاری اسکول کے ٹیچر کی لاش ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو گذشتہ روز ... مزید

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

جمعرات 8 فروری 2024 21:46

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک ... مزید

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

جمعرات 8 فروری 2024 11:30

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ کوٹ اعظم میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ... مزید

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا

پیر 5 فروری 2024 21:40

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ٹانک کے کوڑ قلعہ میں مختلف سکولوں کے بچوں کے لئے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے ... مزید

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل ..

جمعہ 2 فروری 2024 22:48

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل الرحمن

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بد اخلاقی اور گالم گلوچ کی سیاست کبھی نہیں کی، پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں اس کو روکیں گے،ووٹ کے جہاد کے ذریعے ملک میں شرعی نظام ... مزید

جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں

جمعہ 2 فروری 2024 14:23

جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں،اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتا تو جنگ کرنے کا مزا آتا۔ انہوں نے ٹانک میں جلسے سے ... مزید

شب و روز کی محنت نے زرعی یونیورسٹی کوترقی کی راہ پر گامزن کیا،وائس چانسلر

جمعرات 1 فروری 2024 17:01

شب و روز کی محنت نے زرعی یونیورسٹی کوترقی کی راہ پر گامزن کیا،وائس چانسلر

میری تمام تر کامیابی کا سہرا میری ٹیم اور تمام زرعی یونیورسٹی کے اساتذہ، ملازمین، طلباء کا اعتماد اوربھرپورتعاون کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے مجھے بطور وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی آج 10ماہ مکمل ہو گئے ... مزید

لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

اتوار 28 جنوری 2024 20:20

لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لوگ اب دینی مدارس کو چندے نہیں دے رہے ہیں۔ خطاب کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تمام اضلاع میں بھائی بیٹوں کو ٹکٹ دیکر الیکشن ... مزید

ڈی ایس پی رورل کا اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز ، ایس ایچ او سٹی ..

منگل 16 جنوری 2024 21:33

ڈی ایس پی رورل کا اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز ، ایس ایچ او سٹی اور ٹریفک انچارج کے ہمراہ ٹرانسپورٹ اڈہ منیجرز کے ساتھ اجلاس

ڈی پی او ٹانک افتخار علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی رورل عالمگیر خان نے اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز عبدالرشید خان، ایس ایچ او سٹی رحمت خان اور ٹریفک انچارج سعدالدین کے ہمراہ ٹرانسپورٹ ... مزید

چوری ، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام ..

پیر 8 جنوری 2024 17:38

چوری ، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ،ڈی ایس پی سب ڈویژن جنڈولہ

ڈی ایس پی سب ڈویژن جنڈولہ سید مرجان خان نے اپنے دفتر میں ایس ایچ او تھانہ دولت خان کورونہ علاقہ پینگ نصیر خان، ایس ایچ او تھانہ جنڈولہ اسحاق خان، ایس ایچ او تھانہ سرغر نبی گل، تفتیشی افسران، محرران ... مزید

پولیو کیخلاف مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے ..

جمعہ 5 جنوری 2024 17:23

پولیو کیخلاف مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ، کمشنر ڈیرہ

کمشنر ڈیرہ ظفر الاسلام خٹک نے کہا ہے کہ ڈیرہ ڈویژن میں انسداد پولیو مہم فیز ون میں8سے 12جنوری2024کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع ٹانک میں جبکہ فیز ٹو میں 15جنوری سے 19جنوری 2024کے دوران ضلع جنوبی ... مزید

ٹانک، سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

جمعہ 5 جنوری 2024 10:46

ٹانک، سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ’ آئی ایس پی آر ‘ کےمطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی ... مزید

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں  پولیس کی  کاوشوں کونظر ..

جمعرات 4 جنوری 2024 16:41

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں پولیس کی کاوشوں کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ،آرپی او ڈیرہ

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمودستی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ فرائض کی بہترادائیگی سے پولیس فورس کی قدر و منزلت میں اضافہ کرنیوالے تمام افسران وجوان فورس کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکی ہر فورم پر حوصلہ ... مزید

Load More