National News of Tank in Urdu

Tank City's National Urdu News ٹانک شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Tank on UrduPoint local section. Full coverage on Tank city National news. Including photos & videos.

ٹانک شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا

جمعہ 12 اپریل 2024 20:20

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا

دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ چچا زاد بھائی زخمی ہوگیا ۔ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے مضروب عرفان اللہ ولد جمال نے بتایا کہ وہ اپنے چچا زاد بھائیوں کے ہمراہ ... مزید

ٹانک ،عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان ..

جمعہ 12 اپریل 2024 14:55

ٹانک ،عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان لے لی

ضلع ٹانک میں عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان لے لی۔ڈی ایس پی ٹانک شریف اللّٰہ خان کے مطابق ایک بچے کی دوسرے بچے پر چائنا پٹاخہ پھنکنے سے بچے کے کپڑوں میں آگ لگ گئی۔شریف ... مزید

ڈی پی او کاایس پی انویسٹی گیشن ٹانک   کے ہمراہ کل شرپسندوں کی فائرنگ ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 20:00

ڈی پی او کاایس پی انویسٹی گیشن ٹانک کے ہمراہ کل شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے تعزیت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک عبدالسلام خالد نے ایس پی انویسٹی گیشن ٹانک کیڈٹ حاجی ناصر خان کے ہمراہ کل مورخہ 29مارچ جمعتہ المبارک کو شیخ مارکیٹ وانا روڈ ٹانک پر شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ ... مزید

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل  سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل   شہید

جمعہ 29 مارچ 2024 22:43

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شہید

نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اکبر علی اپنے گاوں گرہ بڈھا سے جمعہ کے روز اپنی ڈیوٹی کیلئے آرہا تھا کہ جنوبی وزیرستان ... مزید

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:14

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام

ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ،اس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر امین اللہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان  (ر) کے حکم  پر36 درخواست گزاران کو ان ..

بدھ 20 مارچ 2024 17:37

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں

محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں جبکہ38سائلین کو16 لاکھ روپے سے زائدکے زیرالتواء تعلیمی وظائف بھی ادا کر دئیے گئے۔ ترجمان ... مزید

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

جمعرات 8 فروری 2024 21:46

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک ... مزید

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا

پیر 5 فروری 2024 21:40

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا

ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ٹانک کے کوڑ قلعہ میں مختلف سکولوں کے بچوں کے لئے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے ... مزید

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل ..

جمعہ 2 فروری 2024 22:48

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل الرحمن

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بد اخلاقی اور گالم گلوچ کی سیاست کبھی نہیں کی، پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں اس کو روکیں گے،ووٹ کے جہاد کے ذریعے ملک میں شرعی نظام ... مزید

لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

اتوار 28 جنوری 2024 20:20

لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لوگ اب دینی مدارس کو چندے نہیں دے رہے ہیں۔ خطاب کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تمام اضلاع میں بھائی بیٹوں کو ٹکٹ دیکر الیکشن ... مزید

ڈی ایس پی رورل کا اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز ، ایس ایچ او سٹی ..

منگل 16 جنوری 2024 21:33

ڈی ایس پی رورل کا اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز ، ایس ایچ او سٹی اور ٹریفک انچارج کے ہمراہ ٹرانسپورٹ اڈہ منیجرز کے ساتھ اجلاس

ڈی پی او ٹانک افتخار علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی رورل عالمگیر خان نے اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز عبدالرشید خان، ایس ایچ او سٹی رحمت خان اور ٹریفک انچارج سعدالدین کے ہمراہ ٹرانسپورٹ ... مزید

چوری ، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام ..

پیر 8 جنوری 2024 17:38

چوری ، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ،ڈی ایس پی سب ڈویژن جنڈولہ

ڈی ایس پی سب ڈویژن جنڈولہ سید مرجان خان نے اپنے دفتر میں ایس ایچ او تھانہ دولت خان کورونہ علاقہ پینگ نصیر خان، ایس ایچ او تھانہ جنڈولہ اسحاق خان، ایس ایچ او تھانہ سرغر نبی گل، تفتیشی افسران، محرران ... مزید

پولیو کیخلاف مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے ..

جمعہ 5 جنوری 2024 17:23

پولیو کیخلاف مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ، کمشنر ڈیرہ

کمشنر ڈیرہ ظفر الاسلام خٹک نے کہا ہے کہ ڈیرہ ڈویژن میں انسداد پولیو مہم فیز ون میں8سے 12جنوری2024کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع ٹانک میں جبکہ فیز ٹو میں 15جنوری سے 19جنوری 2024کے دوران ضلع جنوبی ... مزید

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں  پولیس کی  کاوشوں کونظر ..

جمعرات 4 جنوری 2024 16:41

دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں پولیس کی کاوشوں کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ،آرپی او ڈیرہ

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمودستی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ فرائض کی بہترادائیگی سے پولیس فورس کی قدر و منزلت میں اضافہ کرنیوالے تمام افسران وجوان فورس کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکی ہر فورم پر حوصلہ ... مزید

ٹانک ،نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی  انجینئر داور ..

پیر 18 دسمبر 2023 23:11

ٹانک ،نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی انجینئر داور خان کنڈی کا چچازاد بھائی قتل

نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سےسا بق رکن اسمبلی انجینئر داور خان کنڈ ی کا چچا زاد بھائی حبیب اللہ کنڈی عرف بھولا خان قتل ہوگیا ، مقتول کے چھوٹےبھائی مصطفیٰ خان کنڈی نے تھانہ مریداکبر شہید میں ایف ... مزید

ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات مکمل۔رفیق احمد کنڈی صدر ،  شیخ رحمت ..

پیر 18 دسمبر 2023 22:56

ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات مکمل۔رفیق احمد کنڈی صدر ، شیخ رحمت اللہ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات مکمل ہو گئے ، رفیق احمد کنڈی صدر جبکہ شیخ رحمت اللہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات اسسٹنٹ کمشنر ٹانک امین اللہ خان کی زیر زنگرانی ... مزید

ٹانک،پولیس لائنز پر حملے کی کوشش، بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ہوئے 3 ..

جمعہ 15 دسمبر 2023 21:25

ٹانک،پولیس لائنز پر حملے کی کوشش، بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ہوئے 3 پولیس اہلکار شہید، پانچ دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس لائنز پر حملے کی کوشش میں بہادری سے لڑتے ہوئے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ... مزید

پولیس کی وردی عوام کی جان ومال کے تحفظ اور امن و امان قائم رکھنے کے لیے ..

اتوار 26 نومبر 2023 16:10

پولیس کی وردی عوام کی جان ومال کے تحفظ اور امن و امان قائم رکھنے کے لیے پہنی ہے جس کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،آر پی او ڈیرہ

پولیس کی وردی عوام کی جان ومال کے تحفظ اور امن و امان قائم رکھنے کے لیے پہنی ہے جس کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، پولیس کی ڈیوٹی دراصل عبادت ہے،بہترین پولیس آفیسر وہ ہے جومظلوم کی دار ... مزید

ٹانک،پولیس چوکی پر حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

پیر 20 نومبر 2023 23:13

ٹانک،پولیس چوکی پر حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں دہشت گردوں نے گزشتہ رات پولیس چوکی کوٹ اعظم پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ٹانک کے ڈی پی او افتخار علی شاہ کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ... مزید

ٹانک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ  ،پولیس کانسٹیبل ..

جمعرات 16 نومبر 2023 21:00

ٹانک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،پولیس کانسٹیبل شہید

ٹانک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نادرا دفتر پر فائرنگ کردی اورفائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا ہے،اسٹیشن روڈ پر واقع نادر ا ٓفس میں پولیس اہلکار وارث خان ڈیوٹی پر موجود تھا ،2 نامعلوم ... مزید

Load More