Tharparkar News in Urdu
News about Tharparkar City تھرپارکر شہر کی خبریں - Read Local Tharparkar News and Breaking Tharparkar News on UrduPoint Local section of Tharparkar City. Full coverage of Tharparkar Pakistan including photos, videos and more.
تھرپارکر کی تازہ ترین خبریں

ہفتہ 12 جولائی 2025 23:00
تھرپارکر کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں
تھرپارکر کے گاؤں کاٹن کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ گاں کاٹن ے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئیں، آسمانی بجلی گرنے ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:45
تھرپارکر کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں
تھرپارکر کے گاؤں کاٹن کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ گاؤں کاٹن کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئیں، آسمانی بجلی ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 16:37
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کی نگرانی میں شجرکاری مہم شروع
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تھرپارکر ڈاکٹر لیکھراج سارنگانی کی نگرانی میں محکمہ صحت تھرپارکر کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں سمیت مختلف مقامات پر شجرکاری ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 20:15
تھر، ریلے میں بہنے والے سیاح کی لاش مل گئی، جاں بحق کا تعلق کراچی سے تھا
تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر میں بارشی پانی کے ریلے میں بہہ کر ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی۔پولیس کے مطابق اتوار کے روز نگرپارکر کے کارونجھر پہاڑ پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے 11 سیاح ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 22:38
تھرپارکر میں ریسکیو ٹیم کی بروقت کامیاب کارروائی
ننگرپارکر میں بارش کے باعث اچانک آنے والے ریلے نے سیاحت کیلئے آئے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، واقعے میں ایک سیاح جان کی بازی ہار گیا جبکہ دیگر 11 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، ضلع تھرپارکر ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 16:44
تھرپارکر، کارونجھر کے پہاڑوں پر 11 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے، 10کو بچالیاگیا جبکہ ایک ڈوب گیا،تلاش جاری
تھرپارکر میں کارونجھر کے پہاڑوں پر سیر کے لیے گئے 11 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے۔پولیس حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں پھنسے 111 میں سے 10 سیاحوں کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص ڈوب گیا۔پولیس حکام کے مطابق ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 16:16
تھر پارکر،پہاڑی علاقے کی سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے، ایک ہلاک
تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر پر سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ان 11میں سے 10سیاحوں کو بچا لیا گیا جب کہ ایک شخص ڈوب گیا ، ڈوبنے والے شخص کا تعلق کراچی سے ہے جس کی لاش ... مزید

پیر 7 جولائی 2025 11:27
تھرپارکر، پانی کے ریلے میں پھنسے 11سیاحوں کو بچا لیا گیا،ایک جاں بحق
ننگرپارکر میں بارش کے باعث اچانک آنے والے ریلے نے سیاحت کیلئے آئے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، واقعے میں ایک سیاح جان کی بازی ہار گیا جبکہ دیگر 11 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، ضلع تھرپارکر ... مزید

اتوار 29 جون 2025 18:50
تھرپارکر، آسمانی بجلی گرنے کے دو واقعات میں دو نوجوان جاں بحق
تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے دو واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سمیت کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش گزشتہ دو ... مزید

اتوار 29 جون 2025 18:40
محرم الحرام کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لیے تھرپارکر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ
ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تھرپارکر پولیس اور رینجرز کا امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں مٹھی شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں ... مزید

منگل 17 جون 2025 16:49
تھرپارکر ، محرم الحرام کے حوالے سے سارے انتظامات مکمل کیے جائیں، ڈی سی تھرپارکر
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی کی صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے کانفرنس ہال ڈی آفس میں اجلاس منعقد ہوا ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے کہا کہ محرم الحرام کے حوالے سے سارے انتظامات ... مزید

اتوار 15 جون 2025 15:50
تھرپارکر میں بارش، آسمانی بجلی کے واقعات میں 12 مویشی ہلاک
تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ،آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 12 مویشی ہلاک ہو گئے ۔تھرپارکر کے شہر مٹھی، ننگرپارکر ،اسلام کوٹ اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش برسنے ... مزید

بدھ 4 جون 2025 14:39
تھرپارکر، پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 5500 سفینہ گٹکا، 12 پینٹیں وسکی شراب، ایک سوزوکی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر کے 03 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے-تفصیلات کے ... مزید

پیر 2 جون 2025 19:00
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہروں کی صفائی کا نظام اور سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے جائیں. ڈی سی تھرپارکر
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی کی صدارت میں عیدالاضحیٰ کے حوالے سے دربار حال میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے چیف میونسپل آفيسر مٹھی، ٹاؤن افسران سمیت دیگر ... مزید

جمعرات 29 مئی 2025 20:29
تھرپارکر ،پولیو مہم کے دوران کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی،ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے، جو ہمارے بچوں کو معذور بنا دیتا ہے اس لیے پولیو خلاف چلنے والی مہم کے دوران کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات ... مزید

منگل 27 مئی 2025 21:10
تھرپارکر، گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک
تھرپارکر میں گرمی کی شدت سے مزید 12 مور ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکینوں کے مطابق ان دنوں تھرپارکر میں شدید گرمی کے باعث مور ہلاک ہو رہے ہیں۔علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مور نگرپارکر کے دیہات اجروئی، مگھن ساند، ... مزید

منگل 27 مئی 2025 04:00
تھرپارکر،7 دنوں کے دوران گرمی سے 100 سے زائد مور ہلاک
تھرپارکر میں گزشتہ 7 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے،علاقہ مکین کے مطابق ضلع بھر کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے تجاوز کر گیا۔ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز تالپور کے مطابق تحصیل مٹھی کے دیہاتوں سے ... مزید

پیر 26 مئی 2025 20:40
تھرپارکر میں 7 دنوں کے دوران گرمی سے 100 سے زائد مور ہلاک
تھرپارکر میں گزشتہ 7 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے،علاقہ مکین کے مطابق ضلع بھر کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے تجاوز کر گیا۔ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز تالپور کے مطابق تحصیل مٹھی کے دیہاتوں سے ... مزید

پیر 26 مئی 2025 16:57
تھرپارکر: 7 دنوں کے دوران گرمی سے 100 سے زائد مور ہلاک
تھرپارکر میں موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 7 روز میں 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق ضلع بھر کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے تجاوز کر گیا۔ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز تالپور کے ... مزید

پیر 26 مئی 2025 16:53
تھرپارکر ،ایس ایس پی کی جانب سے پولیو مہم ٹیموں کی سیکیورٹی کا جائزہ
ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن نے پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا، اور پولیو اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو بریفننگ بھی دی اور کہا کہ تھرپارکر پولیس کی جانب سے پولیو ... مزید
تھرپارکر کے مضامین
-
تھرمیں موت کا رقص
گزشتہ چند سالوں سے بارشیں نہ ہونے کے سبب تھری سخت اذیت میں مبتلا ہیں اور نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں،سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
سندھ حکومت ‘چیف جسٹس سے ”ہاتھ“کرگئی؟
”سب اچھا ہے“کا ما حول پیدا کرنے کی کامیاب ہُنر کاری پھولدار گملوں ‘دھلی چادروں اور صفائی سے مٹھی ہسپتال کی کایا تبدیل
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی