Local News of Thatta in Urdu

Thatta City's Local Urdu News ٹھٹھہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Thatta on UrduPoint local section. Full coverage on Thatta city Local news. Including photos & videos.

ٹھٹھہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ٹھٹھہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا

پیر 18 اپریل 2022 14:00

ٹھٹھہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا

ٹھٹھہ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پانی کی شدید قلت کے خلاف شہری رات کی تاریکی میں سڑکوں پر نکل آئے اور قومی عوامی تحریک کے زیراہتمام ایدھی سینٹر سے پریس ... مزید

ٹھٹھہ صادق آباد،دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4ڈاکو پوسٹ آفس کے عملہ کو ..

منگل 8 مارچ 2022 17:11

ٹھٹھہ صادق آباد،دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4ڈاکو پوسٹ آفس کے عملہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار

دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4مسلح ڈاکو پوسٹ آفس کے عملہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل جہانیاں کے مضافاتی قصبہ ٹھٹھہ صادق آباد کے علاقہ چک136دس ... مزید

ٹھٹھہ پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی نے خودکشی کر لی

جمعرات 6 جنوری 2022 16:02

ٹھٹھہ پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی نے خودکشی کر لی

گھارو تھانے میں تعینات اے ایس آئی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، علی گل چانڈیو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیالیکن جانبرنہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے گھارو ... مزید

ٹھٹھہ میں2 پالتو کتوں کی موت پر مالک مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا، ..

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:14

ٹھٹھہ میں2 پالتو کتوں کی موت پر مالک مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

ٹھٹھہ میں2 پالتو کتوں کی موت پر مالک مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا، پولیس کو مقدمے کے اندراج کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ٹھٹھہ کے گائوں بیلو کا رہائشی عثمان میراں 2 پالتو کتوں کے مرنے پر ... مزید

ٹھٹھہ،اراضی کے تنازع پر کشیدگی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ..

بدھ 25 اگست 2021 13:39

ٹھٹھہ،اراضی کے تنازع پر کشیدگی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت4 زخمی

ٹھٹھہ میں اراضی کے تنازع پر کشیدگی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بابڑاروڈ پر دو گروپوں میں اراضی کے تنازع پر ... مزید

سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی گیارہویں برسی 20نومبر کو منائی ..

منگل 17 نومبر 2020 13:14

سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی گیارہویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی

پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی گیارہویں برسی 20نومبر کو منائی جائے گی۔نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ و معروف سیاستدان غلام مصطفی جتوئی14اگست1931ء کوسندھ کے ضلع نواب شاہ کے علاقہ ... مزید

ٹھٹھہ صادق آباد‘ ضعیف العمر خاتون رات کی تاریکی میں کنویں میں گر کر ..

منگل 17 نومبر 2020 13:14

ٹھٹھہ صادق آباد‘ ضعیف العمر خاتون رات کی تاریکی میں کنویں میں گر کر جان گنوا بیٹھی

ضعیف العمر خاتون رات کی تاریکی میں کنویں میں گر کر جان گنوا بیٹھی۔تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی حدود میں واقع چک137دس آر میں معمر خاتون رات کے اندھیرے میں کنویں میں گر کر ... مزید

چوہدری رحمت علی کا123واں یوم پیدائش16نومبر کو منایا جائے گا

جمعہ 13 نومبر 2020 14:01

چوہدری رحمت علی کا123واں یوم پیدائش16نومبر کو منایا جائے گا

تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا123واں یوم پیدائش16نومبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں مسلم لیگ سمیت سیاسی جماعتوں ،سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم برداشت 16نومبر کومنایا جائے گا

جمعہ 13 نومبر 2020 14:01

پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم برداشت 16نومبر کومنایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم برداشت 16نومبر کومنایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدمعاشرے میں برداشت ،صبرو تحمل کی اہمیت اورعدم برداشت کے معاشرے پر رونما ہونے والے منفی اثرات سے آگاہی فراہم ... مزید

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحصیل جہانیاں کے علاقہ مولے والا سے ..

منگل 10 نومبر 2020 14:45

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحصیل جہانیاں کے علاقہ مولے والا سے علی شیر واہن پل پنجو تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

فرانس میں نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحصیل جہانیاں کے علاقہ مولے والا سے علی شیر واہن پل پنجو تک احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی میںسیاسی و سماجی ،مذہبی شخصیات و سکولوں کے ... مزید

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد کا ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کا دورہ

جمعرات 24 ستمبر 2020 16:38

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد کا ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد کا ٹھٹھہ ایس ایس پی آفس پہنچنے پر ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے پُرتپاک استقبال کیا۔پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور شہدا کی ... مزید

ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

بدھ 1 جولائی 2020 16:18

ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ایک کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں۔ٹھٹھہ پولیس کے مطابق کار سے ملنے والی دونوں لاشوں کو تشدد کے بعد سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ... مزید

ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد، دونوں نے کچھ عرصہ قبل پسند ..

بدھ 1 جولائی 2020 16:06

ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد، دونوں نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ایک کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں۔ٹھٹھہ پولیس کے مطابق کار سے ملنے والی دونوں لاشوں کو تشدد کے بعد سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ... مزید

ٹھٹھہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ایک کار سے خاتون اور مرد ..

بدھ 1 جولائی 2020 16:04

ٹھٹھہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ایک کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں بر آمد

ٹھٹھہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ایک کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں۔ٹھٹھہ پولیس کے مطابق کار سے ملنے والی دونوں لاشوں کو تشدد کے بعد سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، مقتول کی ... مزید

ٹھٹھہ،دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افراد جاں بحق

ہفتہ 9 مئی 2020 15:44

ٹھٹھہ،دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افراد جاں بحق

دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری کے قریب دریائے سندھ میں پانچ افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں تین خواتین اور دوبچے شامل ہیں ... مزید

ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر کے قریب نجی فارم ہائوس سے ماں اور اس کے 4 بچوں ..

پیر 9 مارچ 2020 15:01

ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر کے قریب نجی فارم ہائوس سے ماں اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں برآمد

ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر کے قریب نجی فارم ہائوس سے ماں اور اس کے 4 بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ،پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹہ کے قریب نوری آباد روڈ پر واقع کولمبیا فارم ... مزید

ٹھٹھہ،مکلی کے قریب ٹرک ہائی روف سے ٹکراگیا ،تین افرادجاں بحق ، 4زخمی ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:51

ٹھٹھہ،مکلی کے قریب ٹرک ہائی روف سے ٹکراگیا ،تین افرادجاں بحق ، 4زخمی ہوگئے

ٹھٹھہ میں مکلی کے قریب ٹرک ہائی روف سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ٹھٹھہ کے قریب مکلی بائی پاس پر ... مزید

مکلی،پک اپ اور گاڑی میں تصادم، کراچی کے 3 افراد جاں بحق

جمعہ 21 فروری 2020 16:51

مکلی،پک اپ اور گاڑی میں تصادم، کراچی کے 3 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں مکلی کے قریب پک اپ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کراچی کے علاقے کھارادر ... مزید

ٹھٹھہ ، سڑک کنارے کھدائی کے دوران پولیس نے چھپایا گیااسلحہ، دستی بم ..

جمعرات 6 فروری 2020 12:58

ٹھٹھہ ، سڑک کنارے کھدائی کے دوران پولیس نے چھپایا گیااسلحہ، دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد کرلئے

ٹھٹھہ میں سڑک کنارے کھدائی کے دوران پولیس نے چھپایا گیا اسلحہ، دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد کرلئے۔پولیس کے مطابق ساکرو میں خفیہ اطلاع پر سڑک کنارے کھدائی کی گئی تو اس میں سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ نکل ... مزید

گھارو کے نزدیک کاروں میں تصادم ،2خواتین سمیت3 افراد جاںبحق ،2 زخمی

جمعہ 27 دسمبر 2019 17:08

گھارو کے نزدیک کاروں میں تصادم ،2خواتین سمیت3 افراد جاںبحق ،2 زخمی

گھارو کے نزدیک کاروں میں تصادم ،2خواتین سمیت3 افراد جاںبحق ،2 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نئی تعمیر ہونے والی روڈ نے سیکڑوں جانیں لے لیں ٹھٹھہ کراچی نیشنل ہائی وے ڈبل روڈ اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ... مزید

Load More