Sports News of Thul in Urdu

Thul City's Sports Urdu News تھل شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Thul on UrduPoint local section. Full coverage on Thul city Sports news. Including photos & videos.

تھل شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو سخت سے سخت محنت ..

اتوار 3 ستمبر 2023 12:25

بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو سخت سے سخت محنت کرنی ہوگی،سیمی رضوی

اتھلیٹکس کی خواتین کوچ سیمی رضوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو سخت سے سخت محنت کرنی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جناح سٹیڈیم ایشین گیمز کی تیاری ... مزید

{ایشین ایتھلیٹکس : پاکستان کے محمد یاسر نے کانسی میڈل جیت لیا

اتوار 16 جولائی 2023 18:40

{ایشین ایتھلیٹکس : پاکستان کے محمد یاسر نے کانسی میڈل جیت لیا

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد یاسر نے کانسی میڈل جیت لیا۔بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں محمد یاسر نے جویلین تھرو میں برانز میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے ، محمد ... مزید

اوتھل،مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا،موقع ..

اتوار 12 دسمبر 2021 20:00

اوتھل،مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق

اوتھل کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی صدرمقام اوتھل سے تقریباً 30 کلومیٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر لیاری ... مزید

50 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ روواں سال اکتوبر میں کھیلی جائے گی، میجرجنرل ..

بدھ 28 جولائی 2021 16:40

50 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ روواں سال اکتوبر میں کھیلی جائے گی، میجرجنرل اکرم ساہی

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام 50 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ روواں سال اکتوبر میں کھیلی جائے گی، گذشتہ روز اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئین ... مزید

کھلاڑی گھروں میں رہتے ہوئے اپنی فزیکل فٹنس پر توجہ دیں، قاضی تنویر

جمعرات 9 اپریل 2020 16:15

کھلاڑی گھروں میں رہتے ہوئے اپنی فزیکل فٹنس پر توجہ دیں، قاضی تنویر

اتھلیٹکس کے قومی کوچ قاضی تنویر نے کہا ہے کہ کھلاڑی گھروں میں رہتے ہوئے اپنی فزیکل فٹنس پر توجہ دیں۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی موذی وباء نے پوری دنیا کو اپنی ... مزید

چار روسی اتھلیٹس پر بم شیل میکلیرن رپورٹ  شواہد کی بنیاد پر ڈوپنگ کا ..

ہفتہ 28 مارچ 2020 22:37

چار روسی اتھلیٹس پر بم شیل میکلیرن رپورٹ شواہد کی بنیاد پر ڈوپنگ کا مقدمہ داخل

اتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ چار روسی اتھلیٹس جن میں دو سابق اولمپک چیمپیئنز شامل ہیں ، پر بم شیل میکلیرن رپورٹ میں سامنے آنیوالے شواہد کی بنیاد پر ڈوپنگ کا مقدمہ داخل کر دیا گیا ... مزید

ریسلر جان سینا کی کرکٹ کھیلتی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھو م مچا دی

بدھ 29 نومبر 2017 17:15

ریسلر جان سینا کی کرکٹ کھیلتی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھو م مچا دی

ٹینس ، ایتھلیٹکس اور فٹ بال کے عالمی ستاروں کو کرکٹ کے میدانو ں میں ان ایکشن دیکھا جاتا رہا ہے ، راجر فیڈرر اور یوسین بولٹ کئی مرتبہ دنیا کے کئی کرکٹ میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آئے ... مزید

ھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

پیر 20 نومبر 2017 19:11

ھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی، صاحبزادہ سلطان دوسرے اور انس خاکوانی تیسرے نمبر پر رہے۔تین روزہ جیپ ریلی کے آخری دن پری پیرڈ کیٹگری میں 41 ڈرائیورز شریک ہوئے، تاہم 180کلو میٹر کا ٹریک ڈرائیورز کے ... مزید

تھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

پیر 20 نومبر 2017 13:46

تھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

تھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی، صاحبزادہ سلطان دوسرے اور انس خاکوانی تیسرے نمبر پر رہے۔تین روزہ جیپ ریلی کے آخری دن پری پیرڈ کیٹگری میں 41 ڈرائیورز شریک ہوئے، تاہم 180کلو میٹر کا ٹریک ڈرائیورز ... مزید

برطانیہ، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ..

جمعرات 10 اگست 2017 14:55

برطانیہ، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

ورلڈ ایتھلیٹکس لیگ کے چھٹے روز خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ امریکا کی فیلیس فرانسیس نے مقررہ فاصلہ 49 اعشارئیہ نو پانچ سیکنڈز میں طے کر کے گولڈ میڈل پر قبضہ جمایا۔ مردوں کی چار سو ... مزید

اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں دنیا کا تیز ترین انسان اپنا آخری مقابلہ ..

اتوار 6 اگست 2017 17:30

اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں دنیا کا تیز ترین انسان اپنا آخری مقابلہ ہار گیا

اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں دنیا کا تیز ترین انسان اپنا آخری مقابلہ ہار گیا،فاتح کھلاڑی نے یوسین بولٹ کو جھک کر خراج تحسین پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میںیوسین بولٹ کو کیریئر ... مزید

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ لندن میں شروع ہو گئی

جمعہ 4 اگست 2017 18:15

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ لندن میں شروع ہو گئی

ورلڈ اتھلیٹکس چیمئن شپ لندن میں شروع ہوگئی ،امریکن اتھلیٹس چیمیئن شپ میں بہترین کارکردگی کے لئے پرعزم ہیں ،دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ میگا ایونٹ میں آخری مرتبہ ٹریک پر دوڑیں گے۔ ذرائع کے ... مزید

یوسین بولٹ نے سو میٹر کی ایک اور ریس جیت لی

اتوار 23 جولائی 2017 12:40

یوسین بولٹ نے سو میٹر کی ایک اور ریس جیت لی

ایتھلیٹکس کی دٴْنیا کے بے تاج بادشاہ یوسین بولٹ نے سو میٹر کی ایک اور ریس اپنے نام کرلی۔یوسین بولٹ موناکو میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں آخری بار ایکشن میں دکھائی دئیے ،ْآٹھ مرتبہ کے اولمپک چمپئن ... مزید

اتھلیٹکس فیڈریشن کاایشین یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ اور کامن ویلتھ یوتھ ..

جمعہ 12 مئی 2017 21:31

اتھلیٹکس فیڈریشن کاایشین یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ اور کامن ویلتھ یوتھ گیمز کیلئے جونیئر اتھلیٹس کو بھیجنے کا فیصلہ

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ایشین یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ اور کامن ویلتھ یوتھ گیمز کیلئے جونیئر اتھلیٹس کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجر جنرل اکرم ساہی کے ... مزید