Business News of Toba Tek Singh in Urdu

Toba Tek Singh City's Business Urdu News ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Toba Tek Singh on UrduPoint local section. Full coverage on Toba Tek Singh city Business news. Including photos & videos.

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

جشن آزادی کی تقریبات ضلع بھر میں پر وقار اور شایان شان طریقہ سے منائی ..

ہفتہ 12 اگست 2017 16:43

جشن آزادی کی تقریبات ضلع بھر میں پر وقار اور شایان شان طریقہ سے منائی جائینگی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹوبہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعبدالغفور چوہدری نے کہا ہے کہ جشن آزادی کی تقریبات ضلع بھر میں پر وقار اور شایان شان طریقہ سے منائی جائینگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ یوم آزادی منانے کا مقصد قومی ہیروز کی ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ، فصل خریف اور فصل ربیع پر 25ہزار کی فراہمی کیلئے پانچ لیب ..

جمعہ 10 فروری 2017 16:01

ٹوبہ ٹیک سنگھ، فصل خریف اور فصل ربیع پر 25ہزار کی فراہمی کیلئے پانچ لیب بن گئے

حکومت پنجاب کی طرف سے بلا سود فصل خریف اور فصل ربیع پر 25 ہزار روپے کی فراہمی کے لیے پانچ لیب بنا دی گئی ہیں۔قرضہ لینے کے لیے کسی بھی شخص کا مالک اراضی ہونا ضروری نہیں جبکہ کاشت کار ہونا ضروری ہے اور ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،مرغی کاگوشت پانچ روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

جمعرات 26 جنوری 2017 16:46

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،مرغی کاگوشت پانچ روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مرغی کاگوشت پانچ روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔گزشتہ تین روز میں زندہ مرغی کے ریٹس میں روزانہ تبدیلی آرہی تھی مگر اب گوشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ زندہ مرغی ایک سو پانچ روپے سے بڑھ ... مزید

بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ..

جمعہ 18 نومبر 2016 15:40

بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ا یڈ یشنل ڈ سٹرکٹ کلکٹر

بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،بھٹہ مالکان اس سلسلہ میں تعاون کرتے ہوئے مزدور کے کسی بھی بچہ کوبلاضرورت بھٹہ پر کام نہ کرنے دیں ،بھٹہ مالکان سکول نہ جانے ... مزید

ملاوٹ مافیا٬ ذخیرہ اندوزوں ٬گرانفروشوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا ..

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:17

ملاوٹ مافیا٬ ذخیرہ اندوزوں ٬گرانفروشوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے٬عامر اعجاز اکبر ڈی سی او ٹوبہ

ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبر نے کہا ہے کہ ملاوٹ مافیا٬ ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔یہ بات انہوں نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹرانسفر کے خواہشمند اساتذہ ای ڈی او ایجوکیشن کے دفتر ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:10

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ٹرانسفر کے خواہشمند اساتذہ ای ڈی او ایجوکیشن کے دفتر میں خوار ہونے لگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرانسفر کے خواہشمند اساتذہ ای ڈی او ایجوکیشن کے دفتر میں خوار ہونے لگے.ای ڈی او دور دراز سے آئے اساتذہ کو حتمی تاریخ پر بلا کر چھ گھنٹے بعد بھی نہ پہنچے۔ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرانسفر ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ فیسکو ٹاسک فورس کی کارروائی ، شہری کو بجلی چوری کرتے ہوئے ..

ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:20

ٹوبہ ٹیک سنگھ فیسکو ٹاسک فورس کی کارروائی ، شہری کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ فیسکو ٹاسک فورس کی کارروائی ، شہری کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیافیسکو سٹی سب ڈویژنل ٹاسک فورس ٹیم نے روٹین چیکنگ کے دوران القائم سنٹر میں موجود صارف اختر علی کا میٹر چیک ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘عبدالغفورچوہدری کوایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(فنانس اینڈپلاننگ) ..

منگل 19 جولائی 2016 13:02

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘عبدالغفورچوہدری کوایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(فنانس اینڈپلاننگ) تعینات

حکومت پنجاب نے عبدالغفورچوہدری کوایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر تعینات کیا ہے ،جنہوں نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے،مذکورہ آسامی رائے واجد کے تبادلہ سے خالی ہو ئی تھی ،جنہیں ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آؤٹ ڈور مریضوں کیلئے ایک ..

منگل 19 جولائی 2016 13:00

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آؤٹ ڈور مریضوں کیلئے ایک روپیہ پرچی فیس ملازمین کیلئے ”اوپر کی کمائی “کا ذریعہ بن گئی

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آؤٹ ڈور مریضوں کیلئے ایک روپیہ پرچی فیس ملازمین کیلئے ”اوپر کی کمائی “کا ذریعہ بن گئی ،ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے صو بہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ ... مزید

کمالیہ، آئس فیکٹریوں سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس عائد کیے جانے کا فیصلہ

منگل 9 فروری 2016 16:40

کمالیہ، آئس فیکٹریوں سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس عائد کیے جانے کا فیصلہ

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کمالیہ کی جانب سے آئس فیکٹریوں سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس عائد کیے جانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل آفیسر کمالیہ رانا محمد نواز نے گذشتہ روز خصوصی ہدایات جاری ... مزید

شوگر ملز کی جانب سے دئیے گئے چیک کیش نہ ہوئے

ہفتہ 16 جنوری 2016 14:25

شوگر ملز کی جانب سے دئیے گئے چیک کیش نہ ہوئے

شوگر ملز کی جانب سے دئیے گئے چیک کیش نہ ہوئے،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کمالیہ کے حکم پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق 56ٹکڑا کمالیہ کے رہائشی محمد شعیب ارشد نے درخواست دی کہ سائل نے اپنی فصل گنا کاشت کیا ہواتھاجوکہ ... مزید

ملاوٹ مافیا،ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کے ٹرائیکا سے آہنی ہاتھوں ..

منگل 24 نومبر 2015 16:29

ملاوٹ مافیا،ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کے ٹرائیکا سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،اے ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ

ایڈیشنل ڈسٹر کٹ کلکٹرزیشان شبیر رانانے کہا ہے کہ ملاوٹ مافیا،ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے ٹرائیکا سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔انہوں نے یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ماہانہ کار کر دگی کے جائزہ ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘پنجاب ترمیمی ڈرگ آرڈی نینس 2015ء کے خلاف ضلع بھر میں کیمسٹوں ..

پیر 14 ستمبر 2015 14:46

ٹوبہ ٹیک سنگھ‘پنجاب ترمیمی ڈرگ آرڈی نینس 2015ء کے خلاف ضلع بھر میں کیمسٹوں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

پنجاب ترمیمی ڈرگ آرڈی نینس 2015ء کے خلاف ضلع بھر میں کیمسٹوں نے 14ستمبر کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی ،اس موقع احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر میاں عمران منظور ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ شرح کمیشن سے زائد وصول کرنے پر ..

پیر 7 ستمبر 2015 13:58

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ شرح کمیشن سے زائد وصول کرنے پر انجمن آڑھتیاں کو نوٹس جاری

سبزی و پھل منڈی میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ شرح کمیشن سے زائد کمیشن وصول کرنے پر چےئرمین مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے انجمن آڑھتیاں کو نوٹس جاری کردیا گیا ،چےئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا عبدالقیوم خاں کی طرف ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف نوعیت کی102انڈسٹریزمیں کام کرنے والے ڈیلی ویجزملازمین ..

پیر 7 ستمبر 2015 13:58

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف نوعیت کی102انڈسٹریزمیں کام کرنے والے ڈیلی ویجزملازمین کی کم از کم اجرت 13000روپے مقرر

حکومت پنجاب کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف نوعیت کی102انڈسٹریزمیں کام کرنے والے ڈیلی ویجزملازمین کی کم از کم اجرت 13000روپے مقرر کر دی گئی ہے،اس سے قبل مختلف نوعیت کی 51انڈسٹریز پر کم از کم اجرت کا ... مزید

زائد ریڈنگ کی شکایات کا ازالہ ،میٹر ریڈرز میں موبائل کیمروں کی تقسیم ..

منگل 28 جولائی 2015 16:57

زائد ریڈنگ کی شکایات کا ازالہ ،میٹر ریڈرز میں موبائل کیمروں کی تقسیم کا سلسلہ شروع

بجلی صارفین کی طرف سے زائد ریڈنگ کی شکایات کے ازالہ کیلئے میٹر ریڈرز میں موبائل کیمروں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔یہ بات ایکسےئن فیسکو ٹوبہ ٹیک سنگھ اصغر حسین قزلباش نے بتاتے ہوئے کہا کہ ... مزید

پیرنٹس ایسوسی ایشن کاوفد رواں ہفتہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا

ہفتہ 14 فروری 2015 16:28

پیرنٹس ایسوسی ایشن کاوفد رواں ہفتہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا

پیرنٹس ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ کاوفد رواں ہفتے ایوان وزیراعلیٰ پنجاب لاہورمیں خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کرے گا جس میں گڈ گورننس کی حکومتی پالیسی کی ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،مسا فروں سے زائد کرایہ لینے پر جنرل بس سٹینڈ کو تاحکم ..

جمعہ 6 فروری 2015 17:08

ٹوبہ ٹیک سنگھ،مسا فروں سے زائد کرایہ لینے پر جنرل بس سٹینڈ کو تاحکم ثانی سیل کردیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ مسا فروں سے زائد کرایہ لینے پر جنرل بس اسٹینڈ کو تاحکم ثانی سیل کردیا گیا ٹوبہ ٹیک سنگھ :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرزکی طرف سے سر کاری طور پرنئے مقرر کردہ ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،گرانفروشوں کیخلاف ..

بدھ 4 فروری 2015 17:02

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈی سی او قاص عالم منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ذیشان بشیر رانا، ای ڈی او زراعت مشتاق علی، ڈی او سی آصف علی ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر ، ٹی ایم اوز، ڈی ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،انتظامیہ نے نیاکرایہ نامہ جاری کردیا، 79پیسے فی کلومیٹرمقرر،عملدرآمد ..

بدھ 4 فروری 2015 17:01

ٹوبہ ٹیک سنگھ،انتظامیہ نے نیاکرایہ نامہ جاری کردیا، 79پیسے فی کلومیٹرمقرر،عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

پراونشل روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں ہر قسم کی ویگنوں ، بسوں ، نان ایئرکنڈیشنڈ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 79پیسے فی مسافر فی کلومیٹر ... مزید

Load More