Important News of Toba Tek Singh in Urdu

Toba Tek Singh City's Important Urdu News ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Toba Tek Singh on UrduPoint local section. Full coverage on Toba Tek Singh city Important news. Including photos & videos.

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 12:53

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ اوربھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میںزیادتی کے شواہدنہیں ملے،ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق باپ اور ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی

پیر 8 اپریل 2024 10:29

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم، 4 بچے جاں بحق،11زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میںٹریکٹر ٹرالی اور سکول وین میں تصادم سے4بچے جاں بحق اور11زخمی ہوگئے،افسوسناک حادثہ پیرمحل میں موٹر وے انٹرچینج پر کے قریب پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق کیری ڈبہ کو پیش آنیوالے حادثہ ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، زہریلی چائے پینے کے واقعے میں پانچوں بچوں کے بعد ماں ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 14:55

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، زہریلی چائے پینے کے واقعے میں پانچوں بچوں کے بعد ماں بھی چل بسی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھریلوجھگڑے نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا،زہریلی چائے پینے سے متاثرہ پانچوں بچے اور ماں جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے متاثرہ ایک اوربچی چل بسی، جس ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ماریہ قتل کیس کے مرکزی ملزمان باپ اور بیٹے کو جوڈیشل ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 12:41

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ماریہ قتل کیس کے مرکزی ملزمان باپ اور بیٹے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزمان باپ اور بیٹے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا، پولیس تفتیش میں ملزم محمد فیصل اور والد عبدالستار ماریہ کے قتل ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر یلی چائے پینے سے 4بہن بھائی جاں بحق ہوگئے

جمعہ 5 اپریل 2024 16:14

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر یلی چائے پینے سے 4بہن بھائی جاں بحق ہوگئے

پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر یلی چائے پینے سے 4بہن بھائی جاں بحق ہوگئے،بچوں کی والدہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق افراد میں 6 سالہ علی،7سالہ اقرا،22سالہ ثانیہ اور 18سالہ مدیحہ شامل ... مزید

ماریہ قتل کیس، گرفتار بھائی اور باپ مزید4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہفتہ 30 مارچ 2024 15:49

ماریہ قتل کیس، گرفتار بھائی اور باپ مزید4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عدالت نے باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22سالہ ماریہ کے قتل کیس میں گرفتار فیصل اور اس کے باپ کو 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا،ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عدالت نے ماریہ قتل کیس ... مزید

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام ..

جمعہ 29 مارچ 2024 12:59

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ، میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتولہ ماریہ کے گلے کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔آج نیوز کے مطابق میڈیکل ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی نے باپ کے سامنے بہن ..

جمعرات 28 مارچ 2024 11:02

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی نے باپ کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی نے باپ کے سامنے بہن کا قتل کر ڈالا، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے بیٹے اور باپ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ٹوبہ کی حدود کے علاقے ... مزید

ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اترگئی‘ ٹرینوں کی آمدورفت معطل

جمعرات 9 نومبر 2023 11:17

ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اترگئی‘ ٹرینوں کی آمدورفت معطل

صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث کئی ٹرینوں کو مختلف سٹیشنز پر روکنا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مال گاڑی کراچی سے لاہور جا رہی تھی ... مزید

’21 اکتوبر کو جو لاہور جائیں گے وہ سیدھا جنت میں جائیں گے‘

منگل 17 اکتوبر 2023 17:09

’21 اکتوبر کو جو لاہور جائیں گے وہ سیدھا جنت میں جائیں گے‘

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے سابق ن لیگی رکن قومی اسمبلی نے کارکنوں کو انوکھی آفر پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے اسد الرحمان ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٹریلر میں آگ بھڑکنے سیلاکھوں کا کپڑاخاکستر

اتوار 16 اپریل 2023 22:55

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٹریلر میں آگ بھڑکنے سیلاکھوں کا کپڑاخاکستر

ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام روڈ پرٹریلرمیں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا خاکسترہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام روڈ پر کراچی سے فیصل آباد جانے والے ٹریلر ... مزید

لندن کے فیصلے پاکستانی عوام کو قبول نہیں ہیں،اسد عمر

جمعہ 11 نومبر 2022 17:32

لندن کے فیصلے پاکستانی عوام کو قبول نہیں ہیں،اسد عمر

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فیصلے لندن یا امریکہ میں نہیں ہو سکتے،پاکستان کے فیصلے کراچی،کوئٹہ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر ... مزید

عمران خان کا پیغام ہے کہ میں گولیاں کھا کر بھی کھڑا ہوں،اسد عمر

جمعہ 11 نومبر 2022 14:26

عمران خان کا پیغام ہے کہ میں گولیاں کھا کر بھی کھڑا ہوں،اسد عمر

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پیغام ہے کہ میں گولیاں کھا کر بھی کھڑا ہوں،کیا قوم اپنی عزت اور غیرت کیلئے کھڑے ہونے کو تیار ہے؟عمران خان پر بزدلانہ حملہ کیا گیا،کوئی ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،2 افراد جاں بحق

پیر 4 جولائی 2022 12:24

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا،2 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ ایم تھری موٹر وے انٹر چینج کے قریب ٹینکر الٹنے سے 2افرادجاں بحق ہوگئے،میڈیا رپورٹس میں ریسکیو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایم تھری موٹر وے انٹر چینج کے قریب ٹینکر الٹ گیا ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر  ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 10کلو آٹے کا تھیلا 160 ..

جمعرات 26 مئی 2022 23:16

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 10کلو آٹے کا تھیلا 160 روپے مزید سستا کرکے 490 روپے کا کردیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 10کلو آٹے کا تھیلا 160 روپے مزید سستا کرکے 490 روپے کا کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل کی سر پرستی میں ضلع بھر میں سستے آٹے کی فراہمی کا ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ، آزادی مارچ  روکنے کیلئے مقامی پولیس کا کریک ڈائون،پی ..

منگل 24 مئی 2022 20:25

ٹوبہ ٹیک سنگھ، آزادی مارچ روکنے کیلئے مقامی پولیس کا کریک ڈائون،پی ٹی آئی کے 22کارکنان اور عہدیداران زیر حراست، متعدد روپوش

تحریک انصاف آزادی مارچ سے روکنے کیلئے مقامی پولیس کا پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈائون،22کارکنان اور عہدیداران زیر حراست، متعدد روپوش ہوگئے ، بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے آزادی ... مزید

متوقع سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ..

بدھ 18 مئی 2022 21:05

متوقع سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کی تیاریاں مکمل ہیں،عمرجاوید

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے کہا ہے کہ متوقع سیلاب کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکموں کی تیاریاں مکمل ہیں، دریاں میں پانی کی صورتحال کو صوبائی کنٹرول روم کے ساتھ ساتھ ضلعی فلڈ ... مزید

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی زیر صدارت ..

بدھ 18 مئی 2022 21:05

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی زیر صدارت شہریوں کو اشیائے ضروریہ کی سبسڈی پر فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد نبیل ریاض سندھو کی زیر صدارت شہریوں کو اشیائے ضروریہ کی سبسڈی پر فراہمی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز ضحی شاکر ... مزید

sٹوبہ ٹیک سنگھ میں 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اتوار 15 مئی 2022 19:55

sٹوبہ ٹیک سنگھ میں 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سورج سوا نیزے پرآگ برسانے لگا، مئی کے وسط میں گزشتہ 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،طلبا و طالبات سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے، والدین کا بچوں کی قیمتی زندگیاں بچانے کیلئے سکولز میں فوری تعطیلات ... مزید

ّ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرکے وزیراعظم نے عوامی لیڈر ہونے کا ..

اتوار 15 مئی 2022 19:55

ّ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرکے وزیراعظم نے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیا، جنید انوار

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ اور احساس ہے اسی لئے موجودہ حکومت معاشی حالات پر قابو پانے کے لئے دن رات ... مزید

Load More