National News of Toba Tek Singh in Urdu

Toba Tek Singh City's National Urdu News ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Toba Tek Singh on UrduPoint local section. Full coverage on Toba Tek Singh city National news. Including photos & videos.

ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک نمبر 477ج ب کی اضافی آبادی بستی اوڈاں والی میں باپ کی موجودگی میں سگے بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی دوشیزہ ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ڈی ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ، امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ

جمعہ 19 اپریل 2024 20:16

ٹوبہ ٹیک سنگھ، امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کو شفاف اور پرامن بنانے کےلئے امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ضلع بھر کے تمام امتحانی مراکز کے 100 میٹر حدود کے اندر کسی بھی ... مزید

تھانہ صدر کمالیہ  کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور  پر موٹر سائیکل ..

منگل 9 اپریل 2024 23:00

تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار

تھانہ صدر کمالیہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سرفراز نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دی ... مزید

کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے ..

منگل 9 اپریل 2024 22:49

کمالیہ: عیدالفطر کے موقع پر شہر میں بچوں کی تفریح کے لیے عارضی جھولے نصب کر دیئے گئے

عید الفطر کے موقع پر کمالیہ شہر کے مختلف مقامات پر عارضی جھولے نصب کر دیے گئے ، بچوں کی تفریح کے لیے یہ سہولیات میسر کی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق عید الفطر کے موقع پر کمالیہ کے مختلف علاقہ جات محلہ کچی ... مزید

سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے  تصادم  میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور ..

پیر 8 اپریل 2024 15:30

سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں چار طلباء جاں بحق ،ڈرائیور سمیت دس شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل انٹرچینج کے قریب سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4طلباءجاں بحق اور ڈرائیور سمیت دس طلباء شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد معیز ... مزید

جعلی و بوگس چیک پر مقدمات

پیر 8 اپریل 2024 13:13

جعلی و بوگس چیک پر مقدمات

کمالیہ میں جعلی و بوگس چیک دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقع میں محمد اسماعیل حنیف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم خان صفدر نے کاروباری لین دین کی بابت اس کو ... مزید

امانت میں  خیانت  کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

پیر 8 اپریل 2024 13:13

امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ میں امانت میں خیانت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق شمیم بی بی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ ملزمہ رضیہ بی بی نے بطور امانت کمیٹی کی رکھوائی گئی ... مزید

زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:51

زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی بی بھی جاں بحق ہوگئی ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہوگئی

غربت اور گھریلو جھگڑے کے باعث میاں بیوی کے مابین لڑائی کی وجہ سے زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چار بھائی بہنوں کے بعد انکی پانچویں بہن اقصی اور والدہ نازیہ بی بی بھی جاں بحق ہوگئی ، زہریلی ... مزید

ماہ رمضان کے بقیہ ایام اور عید کے موقع پر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:51

ماہ رمضان کے بقیہ ایام اور عید کے موقع پر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فعال کردار ادا کریں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے بقیہ ایام اور عید کے موقع پر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فعال کردار ادا کریں، روزانہ کی ... مزید

وزیراعلیٰ کے حکم پرضلعی انتظامیہ کی مہنگائی مافیا کے خلاف کاروائیاں

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:12

وزیراعلیٰ کے حکم پرضلعی انتظامیہ کی مہنگائی مافیا کے خلاف کاروائیاں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی سربراہی میں عید الفطر سے قبل مہنگائی مافیا کی کمر توڑنے کےلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ، ماہ صیام کے دوران ضلع بھر کے ... مزید

لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع کی 85یونین کونسلز میں شجرکاری کا ٹارگٹ مکمل ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:12

لوکل گورنمنٹ کے تحت ضلع کی 85یونین کونسلز میں شجرکاری کا ٹارگٹ مکمل کر لیا ہے،ڈپٹی کمشنرمحمدنعیم سندھو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی سربراہی میں لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ضلع کی ٹوٹل 85یونین ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی کے واقعے میں چار بچوں کی ہلاکت کے بعد پانچویں ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:40

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی کے واقعے میں چار بچوں کی ہلاکت کے بعد پانچویں بچی اور والدہ بھی جاں بحق ہوگئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی کے واقعے میں چار بچوں کی ہلاکت کے بعد پانچویں بچی اور والدہ بھی جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 520 گاؤں گ ب میں گزشتہ روز زہریلی چائے پینے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے والدہ اور پانچ بچے جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:44

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے والدہ اور پانچ بچے جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی کے واقعے میں چار بچوں کی ہلاکت کے بعد پانچویں بچی اور والدہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 520 گاؤں گ ب میں گزشتہ روز زہریلی چائے پینے سے چار بچے جاں بحق ہوئے ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،زہریلی چائے پینے والے پانچوں بچوں کی ماں بھی جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 15:14

ٹوبہ ٹیک سنگھ،زہریلی چائے پینے والے پانچوں بچوں کی ماں بھی جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی سے جاں بحق ہونے والے 5بچوں کی والدہ بھی جاں بحق ہوگئی ہے۔ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے ابتدائی اطلاعات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے نتیجہ ... مزید

کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت  کے خلا ف کارروائی

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کے خلا ف کارروائی

کمالیہ میں قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔تفصیل کے مطابق چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس کمالیہ نعیم الرحمن نے کاروائی کرتے ہوئے کمالیہ محلہ بلال گنج میں محمد سلیم ... مزید

کمالیہ، بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

کمالیہ، بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

کمالیہ میں بیکری کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوگیا۔ترجمان کمالیہ پولیس کے مطابق کمالیہ محلہ صدیق آباد کے رہائشی محمد ندیم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ ... مزید

ویگن میں غیر قانونی سلنڈر، مقدمہ درج

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:10

ویگن میں غیر قانونی سلنڈر، مقدمہ درج

کمالیہ میں ہائی ایس وین میں غیر قانونی گیس سلنڈر استعمال کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکار عابد حسین نے وین میں غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی سے جاں بحق چاروں بچوں کی نماز جنازہ ادا ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 12:58

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی سے جاں بحق چاروں بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،پانچویں بھی جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر زہریلی چائے پینے سے جاں بحق ہونے والے چاروں بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں 520 گاؤں ب میں زہریلی چائے پینے والے چاروں ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ، زہر خورانی سے جاں بحق ہونے والے  چار بچوںکا مقدمہ باپ ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:18

ٹوبہ ٹیک سنگھ، زہر خورانی سے جاں بحق ہونے والے چار بچوںکا مقدمہ باپ کے خلاف درج

تھانہ صدر کی حدود میں زہر خورانی سے جاں بحق ہونے والے چار بچوںکا مقدمہ بچوں کے ماموں کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،درخواست گزارمحمد اعظم نے الزام عائد کیا کہ اس کی ہمشیرہ کا اپنے خاوند اصغر سے جھگڑا ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،زہر خورانی سے 4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار ..

جمعہ 5 اپریل 2024 20:55

ٹوبہ ٹیک سنگھ،زہر خورانی سے 4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہرخوارنی سے 4 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے،متوفی بچوں کی والدہ نے شوہر پر چائے میں زہر ملانے کا شبہ ظاہر کردیا ہے۔ہسپتال میں زیر علاج خاتون نے اپنے بیان میں کہا ... مزید

Load More