
Turbat News in Urdu
تربت کی تازہ ترین خبریں
-
ں*تربت ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ طابش علی کی سربراہی میں "نقصانات جائزہ کمیٹی" تشکیل
پیر 1 اگست 2022 - -
ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ طابش علی کی سربراہی میں ’’نقصانات جائزہ کمیٹی‘‘تشکیل دی گئی
پیر 1 اگست 2022 -
-
%تربت، خدارا اب بس کریں بلوچستان میں جو آگ لگی ہے اسے اب بجھائیں، یہ آگ بلوچ کو تباہ کررہاہے،عبدالمالک بلوچ کی مسلح تنظیموں اور اسٹیبلشمنٹ سے اپیل
اتوار 31 جولائی 2022 - -
تربت، فٹ بال اسٹڈیم کے باہر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے
اتوار 31 جولائی 2022 - -
تربت میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر دھماکہ
دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2022 -
-
کارواں حاجی اکبر آسکانی کے وفد و ایکشن کمیٹی برائے سیلاب زدگاں ناصرآباد ڈی سی کیچ کے ہمراہ ہنگامی دورہ
جمعہ 29 جولائی 2022 - -
تربت،کیچ کورندی کاحفاظتی بند کاملکی باغ کے مقام کاحصہ ٹوٹ گیا
بدھ 27 جولائی 2022 - -
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تحصیل دشت کے علاقے مکسر اور کوہک کے لوگوں کو دو عدد اسپیڈ بوٹ فراہم کردیئے گئے
اتوار 24 جولائی 2022 - -
بلوچستان میں غربت، انتاہ پسندی اور کرپشن کی وجہ مسائل پیدا ہورے ہیں،عبدالمالک بلوچ
بلوچستان کے عوام کا گزر بسر بارڈر سے متعلق کاروبار پر ہے غیر سنجیدہ طریقہ کار نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے ایران سے منسلک بارڈر پر زیادہ گزرگائیں بنانے کی ضرورت ہے،رہنمائوں ... مزید
اتوار 24 جولائی 2022 - -
م*تربت، ملک شدید معاشی، سیاسی اور انتظامی بحران میں مبتلا ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
اتوار 24 جولائی 2022 -
-
نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل ، محمدجان دشتی، ناصر علی رند، محمد عارف بلوچ کاتمپ و بالیچہ کا دورہ ،ایوب جان گچکیکی ہمشیرہ کے جنازے میں شرکت
بدھ 20 جولائی 2022 - -
سابق سیکریٹری زراعت کمبر دشتی، ڈی پی او لسبیلہ دوستین دشتی اور تحصیلدار تربت شیر جان دشتی کے والد کہدہ عیسی دشتی کی نماز جنازہ انکے آبائی قبرستان دشت کنچتی میں ادا کردی گئی
منگل 19 جولائی 2022 - -
ڈپٹی کمشنر کیچ میجر( ر) بشیراحمد بڑیچ نے سیلاب ایکشن کمیٹی کوشقلات اور پٹھان کہورکے رہنماوں کے ہمراہ کیچ کور پل حفاظتی بند کا دورہ کیا
منگل 19 جولائی 2022 - -
ڈپٹی کمشنر کیچ سے سیلاب ایکشن کمیٹی یونین کونسل کوشقلات و یونین کونسل پھٹان کہور کے وفد کی گہرام بلوچ کی سربراہی میں ملاقات
جمعہ 15 جولائی 2022 - -
محکمہ ایرگیشن اور ٹھیکیداروں کی لاپرواہی کے سبب تل کور ڈیم ٹوٹ گیا،نیشنل پارٹی کیچ
جمعہ 8 جولائی 2022 - -
تربت میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیا، بارشوں کاسلسلہ خطرناک ہوسکتاہے، اسسٹنٹ کمشنر عقیل کریم بلوچ
بدھ 6 جولائی 2022 - -
میونسپل کارپوریشن تربت کا عملہ دن بھر دکانوں کے سامنے اور مین روڈ پر کھڑ ے بارش کے پانی کو نکالنے میں مصروف رہا
بدھ 6 جولائی 2022 - -
تربت، حاجی اکبر آسکانی ایک دور اندیش فکر سیاسی شخصیت ہیں:رئیس ماجد شاہ
خدمت پی بی 48کے لئے ناقابل فراموش ہیں مختصر مدت میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا کر عوام کا دل جیت لیا ہی:سیاسی و سماجی رہنما
جمعرات 30 جون 2022 -
-
wبلوچستان عوامی پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، زبیدہ جلال رند
×میں جام کمال خان اورمیر قدوس بزنجو پینل کا نہیں بی اے پی کا ہوں،بلدیاتی الیکشن کے دوران پارٹی قائد کے حوالے سے تحفظات تھے اسلئے تربت سمیت بلوچستان بھر میں امیدواروں نے ... مزید
ہفتہ 25 جون 2022 - -
بلوچستان کمشنر مکران شبیر احمد مینگل کی زیرصدارت ڈویژنل جائزہ کمیٹی کا اجلاس
پاک ایران بارڈرٹریڈ کے حوالے سے عوام کو ریلیف دیا جائیگا ،مزید بارڈرکراسنگ پوائنٹس یعنی گیٹ کھولے جائیں گے،فیصلہ
منگل 21 جون 2022 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.