Umarkot News in Urdu
عمرکوٹ کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کی میڈیا پر نشر ہونے والے خبروں کی تردید
بدھ جنوری - -
غریب مریضوں کو ادویات دینے کے بجائے محکمہ ہیلتھ کی قیمتی سرکاری ادویات کو عمرکوٹ چھاچھرو روڈ پر بڑی مقدار میں پھینک دی گئیں
معاملہ سوشل میڈیاپر آنے کے بعد محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے انکوائری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی
پیر جنوری -
-
عمرکوٹ سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پرکاروائی کرتے ہوئے دو اعلی نسل کے قیمتی ہرن برآمد کرکے تین شکاری گرفتار کرلیے
پیر جنوری - -
صوبائی وزیر کی جانب سے عوام کو جوتے مارنے کی بات افسوسناک ہے ،لال مالہی
ہفتہ جنوری - -
عمرکوٹ ضلع کی عوام متحرک اور پر امن ہے انہوں نے اپنے مثبت سوچ کا استعمال کرکے سید امیر علی شاہ کو جتوایا ہے، صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ
جمعہ جنوری - -
بلاول بھٹو کی سید علی مردان شاہ کی پہلی برسی پر کھاروڑو پہنچ کر ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے ان کے فرزند کو مبارکباد
اب امید کرتا ہوں کہ ان کا بیٹا سید امیر علی شاہ ان کے مشن کو آگے لے کر عمرکوٹ کی عوام کی خدمت کریں گے، چیئر مین پیپلز پارٹی عمرکوٹ کی عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا ساتھ ... مزید
منگل جنوری - -
الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے پیپلزپارٹی نے سندھ میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ
پی ڈی ایم میں سیاسی جماعتیں نہیں مافیاز ہے اگر عمران خان آج انہیں این آر او دیدیں تو یہ سارے خاموش ہوکر بیٹھ جائیں ، ہنگامی پریس کانفرنس
منگل جنوری - -
الیکشن کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا، بلاول بھٹوزرداری
ہمارا وزیراعظم صرف سلیکٹڈ نہیں اسپانسرڈ بھی ہے،مہنگائی کے سونامی میں ہمارے مزدور اور کسان مر رہے ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی بتایا جائے کہ اسرائیل اور بھارت کے کون سے شہری ... مزید
منگل جنوری - -
ساری جمہوری قوتیں متحد ہیں، الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کا جواب دینا ہوگا،بلاول بھٹو
سب کو کرپٹ کہنے والوں کی پوری جماعت کرپٹ نکلی، بھارت اور اسرائیل نے فنڈنگ کی ، الیکشن کمیشن کیوں فیصلہ جاری نہیں کررہا،عوام نے دشمن قوتوں کو جواب دے دیا، کٹھ پتلی کو استعفا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل جنوری -
-
پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لے کر الیکشن کمیشن کے سامنے کھڑی ہیں. بلاول بھٹو
یہ نہ صرف سیلیکٹڈ ہے بلکہ اسپانسرڈ بھی ہے‘ جو جگہ جگہ جا کر کرپٹ کرپٹ کا رونا روتا تھا اس کی پوری کی پوری جماعت کرپٹ نکلی.چیئرمین پیپلزپارٹی کا عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات ... مزید
میاں محمد ندیم منگل جنوری -
-
میرے والد نے 41 سال تک عمرکوٹ کے عوام کی خدمت کی، امیرعلی شاہ
منگل جنوری - -
پی ایس 52 ضمنی الیکشن، اپوزیشن کی بڑی فتح
124 میں سے 112 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے حکومتی اتحاد کیخلاف بڑی لیڈ حاصل کر لی
محمد علی پیر جنوری -
-
ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کیا جائے، ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ
ہفتہ جنوری - -
پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کے انتظامات ، ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں اجلاس
ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کیا جائے ، ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ
ہفتہ جنوری - -
پی بی سی کے پاس کوئی مانیٹرنگ نظام ہی موجود نہیں جو ملازمین پر نظر رکھ سکے اور جنکو نکالا گیا وہ اپنا گھر کیسے چلائیں گی ، سینیٹر فیصل جاوید
پورے میکنزم کو دیکھنے کی ضرورت ہے ، جن لوگوں کو ملازمت سے نکالا گیا ہے اور جو متاثرین ہیں اٴْن کو بھی سنیں گے، قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال کمیٹی کی آئندہ اجلاس میں فلم ... مزید
جمعہ جنوری - -
عمرکوٹ پی ایس 52 کے ضمنی انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن سندھ محمد انور چوہان کی آمد
الیکشن کمیشن کی ہر ممکن کوشش ہے صاف و شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے ،ہدایت
جمعرات جنوری - -
پی ایس 52ضمنی انتخاب :صوبائی الیکشن کمیشن محمد انور چوہان جائزہ لینے کے لیے عمر کوٹ پہنچ گئے
جمعرات جنوری - -
ریونیوافسران کو عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہئے،ڈپٹی کمشنرعمر کوٹ
منگل جنوری -
-
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان و دیگر افسران کا پی ایس 52 عمرکوٹ پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے حساس پولنگ اسٹیشن کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ
عمرکوٹ پی ایس 52کے ضمنی انتخابات میں کورونا وائرس کے بچاؤ کے حوالے سے بھی انتظامات کئے جائیں ،، یہاں آنے کا مقصد تمام پولنگ اسٹیشنوں میں سہولیات کا جائزہ لینا تھا اور ... مزید
ہفتہ جنوری - -
آئین کے آرٹیکل ،218کے تحت وہ تمام اہل نوجوان ووٹرز جو کہ 17دسمبر 2020تک انتخابی فہرست میں شامل کرلئے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان
جمعرات جنوری -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.