Agriculture News of Vehari in Urdu

Vehari City's Agriculture Urdu News وہاڑی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Vehari on UrduPoint local section. Full coverage on Vehari city Agriculture news. Including photos & videos.

وہاڑی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

متعلقہ محکمے کھاد کی فراہمی حکومتی نرخوں پہ یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 31 جنوری 2024 20:15

متعلقہ محکمے کھاد کی فراہمی حکومتی نرخوں پہ یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی زیر صدارت ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ زراعت،محکمہ لائیو سٹاک، واٹر مینجمنٹ،ایگری انجینئرنگ، پلانٹ پروٹیکشن،فشریز ... مزید

فیصل آباد،پاکستان چاول پیداکرنے والےممالک میں 14ویں نمبر پرآگیا

جمعرات 28 دسمبر 2023 15:57

فیصل آباد،پاکستان چاول پیداکرنے والےممالک میں 14ویں نمبر پرآگیا

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن اور پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث پاکستان دنیا بھر میں چاول پیدا کرنے والے ممالک ... مزید

حکومت کاشتکاروں کو کپاس کی مقرر کردہ امدادی قیمت دلانے کے لیے کوشاں ..

جمعرات 6 جولائی 2023 22:19

حکومت کاشتکاروں کو کپاس کی مقرر کردہ امدادی قیمت دلانے کے لیے کوشاں ہے ،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ میں کپاس کی کاشت کے فروغ کا ہدف حاصل کرنے کے بعد اب کاشتکاروں کو کپاس کی مقرر کردہ امدادی قیمت دلانے کے لیے کوشاں ہے یہ بات انہوں نے ... مزید

کپاس کی بہتر پیداوار  کیلئے حکومت خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، سیکرٹری ..

جمعہ 23 جون 2023 20:50

کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے حکومت خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب

سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد خان نے کہا ہے کہ کپاس کی بہتر پیداوار کے حصول کے لیے حکومت خصوصی اقدامات کررہی ہے ، محکمہ زراعت کے افسران اور فیلڈ سٹاف کو کسانوں کی دہلیز پر مشاورت اور فنی ... مزید

وہاڑی،مکئی کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر کاشتکاروں کے لئے سیمینار کا ..

جمعہ 23 جون 2023 17:56

وہاڑی،مکئی کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر کاشتکاروں کے لئے سیمینار کا انعقاد

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی طرف سے وہاڑی میں مکئی کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایگلچر ایڈاپٹو ریسرچ تھے۔ سیمینار میں ضلع وہاڑ ی کے مکئی کے ترقی پسند ... مزید

وہاڑی ،  تیلدار اجناس کے نمائشی پلاٹس کے لیے  درخواستیں طلب

جمعرات 13 اپریل 2023 21:48

وہاڑی ، تیلدار اجناس کے نمائشی پلاٹس کے لیے درخواستیں طلب

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت وہاڑی رانا محمد عارف کے مطابق محکمہ زراعت حکومت پنجاب نے نمائشی پلاٹ تل برائے سال2022-23ضلع وہاڑی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں درخواستیں وزیر اعظم پاکستان کے زرعی ایمر جنسی پروگرام ... مزید

کسانوں میں مقابلہ کی فضا پیدا ہونے سے  زرعی پیداوار میں بہتری آئے گی،ڈپٹی ..

جمعہ 7 اپریل 2023 21:33

کسانوں میں مقابلہ کی فضا پیدا ہونے سے زرعی پیداوار میں بہتری آئے گی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنرسید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ زرعی اجناس میں خودکفالت کے حصول کے لیے حکومت کی طرف سے دیگر اقدامات کے ساتھ کسانوں میں مقابلہ کی فضا سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لیے کسانوں کی نہ صرف حوصلہ ... مزید

کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کئے جائیں گے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..

منگل 28 فروری 2023 20:23

کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کئے جائیں گے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کئے جائیں گے تاکہ کاشتکار اپنی فصلوں کی بہتر پیداوار حاصل کر سکیں کاشتکار ہماری ملکی معیشت اور ترقی میں ... مزید

آبپاش علاقوں کے کاشتکار5ایکٹر متصل گندم، بارانی علاقوں کے کاشتکار2ایکٹر ..

جمعہ 30 دسمبر 2022 23:20

آبپاش علاقوں کے کاشتکار5ایکٹر متصل گندم، بارانی علاقوں کے کاشتکار2ایکٹر متصل گندم ایکڑ زائد رقبہ کے حامل کسان اہل ہیں،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت وہاڑی

ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت وہاڑی رانا محمد عارف نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت حکومت پنجاب کی طرف سے پیداواری مقابلہ برائے گندم2022-23کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں جس کیلئے 5ایکٹر یا اس سے زیادہ قابل کاشت زرعی اراضی ... مزید

وہاڑی،کھادوں کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

جمعرات 17 نومبر 2022 17:30

وہاڑی،کھادوں کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع وہاڑی رانا محمد عارف نے کہا ہے کہ کھادوں کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اینگرو یوریا 2250، اینگرو ڈی اے پی 10ہزار 431، اینگروں ایم او پی 12ہزار 271، اینگرو ... مزید

وہاڑی ،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت  کامیلسی میں یوریا سیل پوائنٹس کا دورہ

پیر 13 جون 2022 20:53

وہاڑی ،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت کامیلسی میں یوریا سیل پوائنٹس کا دورہ

ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت رانا محمد عارف نے زمان نے میلسی میں یوریا سیل پوائنٹس کا دورہ کیا۔ انہو ں نے اس موقع پر عملہ کی حاضری کو چیک کیا ،سیلز پوائنٹس پر کیش میمو، سٹاک رجسٹر اور ریکارڈ کو چیک کیا ،کھاد ... مزید

وہاڑی،محکمہ زراعت کی کھاد کی اوور چارجنگ، ذخیرہ اندوزی اور جعلی کھاد ..

پیر 22 نومبر 2021 17:14

وہاڑی،محکمہ زراعت کی کھاد کی اوور چارجنگ، ذخیرہ اندوزی اور جعلی کھاد کے خلاف کارروائیاں جاری

ڈپٹی کمشنر وہاڑی محمد خضر افضال چوہدری کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائر یکٹر ایگریکلچر رانا عارف کی زیر نگرانی محکمہ زراعت کی کھاد کی اوور چارجنگ، ذخیرہ اندوزی اور جعلی کھاد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں گزشتہ ... مزید

وہاڑی ،کاشتکاروں کو بروقت کھاد کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے بھرپور ..

پیر 22 نومبر 2021 17:13

وہاڑی ،کاشتکاروں کو بروقت کھاد کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر وہاڑی محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو بروقت کھاد کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں موجودہ حکومت کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ دے رہی ہے کاشتکار ... مزید

وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے ،مختلف فصلیں متاثر ..

بدھ 20 مئی 2020 13:46

وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے ،مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں

ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں۔وہاڑی کے مختلف علاقوں بورے والا، وہاڑی، میلسی، لڈن، گگو منڈی اور دیگر علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے سے کپاس، ... مزید

وہاڑی:گزشتہ سال کی نسبت گندم کی اوسط پیداوار میں 50فیصد کمی

جمعہ 3 مئی 2019 19:57

وہاڑی:گزشتہ سال کی نسبت گندم کی اوسط پیداوار میں 50فیصد کمی

اوپن مارکیٹ میں گندم کے مستحکم ریٹ اور گندم خریداری مراکز پر فوڈ پاسکو افسران کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ضلع بھر میں 30لاکھ سے زائد بوریوں کی خرید کا ٹارگٹ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ ہر سال ان دنوں تمام ... مزید

وہاڑی کے کسانوں نے جہانگیر ترین کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی ..

جمعہ 19 اپریل 2019 17:34

وہاڑی کے کسانوں نے جہانگیر ترین کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی

پاکستان کسان اتحاد نے میپکو ،محکمہ فوڈ اور حالیہ بارشوں سے ہونیوالی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ضلعی صدر اعجاز اکبر ہنجرا اور ڈویژنل صدر ملتان چوہدری عبدالغنی،صوبائی ... مزید

کاشتکاروں کو مراکز خرید گندم پر بہترین سہو لیات فراہم کی جائیں گی، ..

جمعہ 5 اپریل 2019 16:57

کاشتکاروں کو مراکز خرید گندم پر بہترین سہو لیات فراہم کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنروہاڑی

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو مراکز خرید گندم پر بہترین سہو لیات فراہم کی جائیں گی۔ گندم خریداری میں مڈل مین کے کردار کو ختم کیا جائے گا۔ کاشتکاروں سے عزت و احترام سے پیش آ ... مزید

گنے کے کاشتکاروں کو ہر صورت پوری قیمت دلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

جمعرات 27 دسمبر 2018 21:05

گنے کے کاشتکاروں کو ہر صورت پوری قیمت دلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو ہر صورت پوری قیمت دلائی جائے گی۔تمام غیر قانونی کنڈوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی۔مقدمات کا اندراج کرکے گرفتاریاں عمل میں لائی ... مزید

کا شتکاروں کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

منگل 18 دسمبر 2018 20:36

کا شتکاروں کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے کہا ہے کہ کا شتکاروں کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔گنے کی پوری قیمت دلائی جائے گی اور کسی قسم کی کٹوتی نہیں کرنے دی جائے گی، غیر قانونی مر اکز خریداری گنا اور گنے ... مزید

کلین اینڈ گرین پنجاب مہم بھر پور طر یقے سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

جمعہ 14 دسمبر 2018 16:29

کلین اینڈ گرین پنجاب مہم بھر پور طر یقے سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر عرفا ن علی کا ٹھیا نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب کی ہدایت کے مطابق کلین اینڈ گرین پنجاب مہم بھر پور طر یقے سے جاری ہے شہری اور دیہی علاقوں میں با قا عد گی سے صفائی ستھرائی کی جارہی ہے اہم شاہراوں ... مزید

Load More