Business News of Vehari in Urdu

Vehari City's Business Urdu News وہاڑی شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Vehari on UrduPoint local section. Full coverage on Vehari city Business news. Including photos & videos.

وہاڑی شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

آئل کمپنیاں وہاڑی شہر میں مو جود آئل ڈپوؤں کو ٹائم فریم کے مطابق شفٹ ..

جمعرات 3 جنوری 2019 14:02

آئل کمپنیاں وہاڑی شہر میں مو جود آئل ڈپوؤں کو ٹائم فریم کے مطابق شفٹ کر نے کی پابند ہیں،ترجمان ضلعی انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ وہاڑی کے ترجمان کے مطابق آئل کمپنیاں وہاڑی شہر میں مو جود آئل ڈپوؤں کو دیئے گئے ٹائم فریم کے مطابق شفٹ کر نے کی پابند ہیں۔ آئل کمپنی پی ایس او نے یکم اکتوبر 2021،ْ اور شیل نے 31دسمبر2021ء ... مزید

وہاڑی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نیانو ٹیفیکیشن جاری

جمعرات 3 جنوری 2019 14:02

وہاڑی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نیانو ٹیفیکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر جنرل پرائسز وہاڑی عرفان علی کاٹھیانے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلا س میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا از سرنوجائزہ ... مزید

وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انتخابی اجلاس ،خالدمحمود چوہدری ..

پیر 25 ستمبر 2017 21:39

وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انتخابی اجلاس ،خالدمحمود چوہدری صدر منتخب

وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا 2017-18ء کیلئے انتخابی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا، اس موقع پرایگزیکٹوباڈی کی8 ارکان 2 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے اور ان کی جگہ 8 نئے ممبران کا انتخاب ... مزید

صوبہ بھر کی 143تحصیلوں میں قا ئم اراضی ریکا رڈ سنٹر عوام کو پٹوارکلچر ..

بدھ 16 نومبر 2016 15:13

صوبہ بھر کی 143تحصیلوں میں قا ئم اراضی ریکا رڈ سنٹر عوام کو پٹوارکلچر سے نجات دلا نے کے لیے کوشاں ہیں‘ترجمان پنجاب بورڈ آف ریونیو

پنجاب بورڈ آف ریوینیو کے تر جمان کے مطابق صوبہ بھر کی 143تحصیلوں میں قا ئم اراضی ریکا رڈ سنٹر عوام کو پٹوارکلچر سے نجات دلا نے کے لیے کوشاں ہیں فر د کے اجراء اور تصدیق انتقال کی کمپیوٹرائز خد ما ت کی ... مزید

کاشتکار تصدیق شدہ اقسام کی پیداواری صلاحیت کے مطابق پیداوار حاصل کریں‘ ..

بدھ 16 نومبر 2016 15:13

کاشتکار تصدیق شدہ اقسام کی پیداواری صلاحیت کے مطابق پیداوار حاصل کریں‘ ڈائریکٹر شعبہ زراعت وہاڑی

ڈائریکٹرشعبہ گندم ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد ڈاکٹر مخدوم حسین نے کہا ہے کہ گندم کی اچھی اقسام تیار کرنے میں ہمارے ریسرچ کے ادارے دن رات کوشاں ہیںکاشتکاروں کو چاہیے کہ تصدیق شدہ اقسام کی ... مزید

وہاڑی، سوئی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان، ایل پی جی، جلانے کی ..

پیر 14 نومبر 2016 16:49

وہاڑی، سوئی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان، ایل پی جی، جلانے کی لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ

وہاڑی شہر میںسوئی گیس کی بے تحاشا لوڈشیڈنگ شروع سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اور LPGگیس ،جلانے کی لکڑی کی قیمتوںمیںہوشربااضافہ کی وجہ سے شہری پریشان سکول،کالجزجانے والے طلبااورسرکاری ملازمین صبح ناشتہ ... مزید

وہاڑی‘کوئی ایک سبزی یاپھل ایسانہیں ہے جومارکیٹ کمیٹی کے نرخنامہ کے ..

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:53

وہاڑی‘کوئی ایک سبزی یاپھل ایسانہیں ہے جومارکیٹ کمیٹی کے نرخنامہ کے مطابق ہو

وہاڑی میںمارکیٹ کمیٹی٬سبزی منڈی کے آڑھتیوں٬سبزی٬پھل فروشوںکاایکا مبینہ طورپرسیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اورسبزی منڈی کے آڑھتی باہم مشورہ ہوکرپہلے مرضی کے ریٹ مقررکرکے سبزیوںاورپھلوںکی بولی کرادیتے ... مزید

ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹری اینڈاوزان وپیمانہ جات وہاڑی کی 11ماہ سے خالی سیٹ ..

پیر 22 اگست 2016 13:14

ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹری اینڈاوزان وپیمانہ جات وہاڑی کی 11ماہ سے خالی سیٹ پرلیڈی انسپکٹرعابدہ حنیف نے خودساختہ ڈسٹرکٹ آفسیرکاچارج سنبھال لیا

ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹری اینڈاوزان وپیمانہ جات وہاڑی کی 11ماہ سے خالی سیٹ پرلیڈی انسپکٹرعابدہ حنیف نے خودساختہ ڈسٹرکٹ آفسیرکاچارج سنبھال کردرجہ چہارم کے ملازم امان اللہ اور2پرائیویٹ آدمیوں جاویداورمصطفےٰ ... مزید

گندم کی بوائی کاشتکار یکم نومبر سے شروع کردیں ،محکمہ زراعت پنجاب کی ..

جمعہ 1 نومبر 2013 16:29

گندم کی بوائی کاشتکار یکم نومبر سے شروع کردیں ،محکمہ زراعت پنجاب کی ہدایت ،نومبر میں کاشتکارفی ایکڑ کھیت میں بیج 60 سے 70کلوگرام ڈالیں ، فیصل کی پیداوار میں اضافہ ہوگا

ڈی ڈی او زراعت عارفوالا محمد اسلم نے کہا ہے کہ گندم کی بوائی کاشتکار یکم نومبر سے شروع کردیں گندم کاشت کرنے سے پہلے بیج کو چار سے 6 گھنٹے تک بھگولیں پھر سائے دار جگہ پر رکھ کر خشک کر یں بیج کو زہر لگا ... مزید