Important News of Vehari in Urdu

Vehari City's Important Urdu News وہاڑی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Vehari on UrduPoint local section. Full coverage on Vehari city Important news. Including photos & videos.

وہاڑی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

وہاڑی، پی ٹی آئی رہنما کا تحریری طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پیر 11 ستمبر 2023 15:43

وہاڑی، پی ٹی آئی رہنما کا تحریری طور پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان

وہاڑی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمد افضل کریم بیٹو نے پارٹی چھوڑنے کا تحریری طور پر اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پاکستان تحریک انصاف ... مزید

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،درجنوں دیہات ڈوب گئے

ہفتہ 26 اگست 2023 22:02

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،درجنوں دیہات ڈوب گئے

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں چھوڑا گیا پانی کا ریلا گنڈاسنگھ میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔دریائے ستلج ... مزید

دریائے ستلج میں طغیانی،ضلع وہاڑی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

ہفتہ 26 اگست 2023 21:25

دریائے ستلج میں طغیانی،ضلع وہاڑی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث ضلع وہاڑی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے دفعہ 144 ہیڈ ورکس اسلام اور میلسی سائفن پر سیلاب دیکھنے والے لوگوں کے جم غفیر کے باعث لگائی، ... مزید

وہاڑی کی اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان ..

منگل 6 جون 2023 21:00

وہاڑی کی اہم سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنماامیدوار قومی اسمبلی راناصغیر گڈو نے ق لیگ اور امیدوار صوبائی اسمبلی راؤ ندیم اختر نے مسلم لیگ کو خیرآبار کہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولت کااعلان کردیا۔دونوں ... مزید

عمران خان کا 25 مئی کا لانگ مارچ کا مقصد جنرل عاصم منیر کی تعیناتی رکوانا ..

جمعہ 26 مئی 2023 21:30

عمران خان کا 25 مئی کا لانگ مارچ کا مقصد جنرل عاصم منیر کی تعیناتی رکوانا تھا

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا 25 مئی کا لانگ مارچ کا مقصد جنرل عاصم منیر کی تعیناتی رکوانا تھا،عمران خان تمہارا وقت ختم ہوگیا ہے،جو ملک کے دشمن ، دہشتگرد نہ ... مزید

جاپان اور امریکہ دیوالیہ ہوئے اس سے فرق نہیں پڑتا،آصف زرداری

منگل 7 مارچ 2023 15:48

جاپان اور امریکہ دیوالیہ ہوئے اس سے فرق نہیں پڑتا،آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو دلدل میں پھنسا کر چلا گیا،اس کی آج بھی یہی سوچ ہے کہ وہ ون ڈے کرکٹ کھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے وہاڑی میں ورکرز کنونشن سے خطاب ... مزید

ملک دیوالیہ ہونے سے کبھی ختم نہیں ہوتے

پیر 6 مارچ 2023 19:55

ملک دیوالیہ ہونے سے کبھی ختم نہیں ہوتے

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے سے کبھی ختم نہیں ہوتے، یہ ملک ہے کوئی پرائیویٹ کمپنی نہیں ہے، جاپان 10بار دیوالیہ ہوا لیکن پھر کم بیک کیا۔ ... مزید

عمران خان کو کسی بھی معاملے میں گرفتار کرنا وزیرداخلہ کا اختیار ہے

پیر 6 مارچ 2023 19:41

عمران خان کو کسی بھی معاملے میں گرفتار کرنا وزیرداخلہ کا اختیار ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی معاملے میں گرفتار کرنا وزیرداخلہ کا اختیار ہے، غیرسیاسی شخص عمران خان سے بات نہیں کرسکتے، اقتدار میں ... مزید

وہاڑی میں ہوسٹس سے بس کے گارڈ کی اسلحے کے زور پر زیادتی

ہفتہ 4 فروری 2023 19:58

وہاڑی میں ہوسٹس سے بس کے گارڈ کی اسلحے کے زور پر زیادتی

پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ہوسٹس کو بس کے گارڈ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ اے آر وائی نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ وہاڑی میں گارڈ کی جانب سے اسلحے کے زور پر بس ہوسٹس کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ ... مزید

وہاڑی ،تھانہ ٹھینگی کی حدود 50 ڈبلیو بی کے قریب فصلوں میں دھماکہ ، ایک ..

ہفتہ 28 جنوری 2023 17:30

وہاڑی ،تھانہ ٹھینگی کی حدود 50 ڈبلیو بی کے قریب فصلوں میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

وہاڑی میں پولیس تھانہ ٹھینگی کی حدود 50 ڈبلیو بی کے قریب فصلوں میں موجود دھماکہ خیز سے رہائشی ٹکراگیا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگیا واقعات کے مطابق وہاڑی پولیس تھانہ ٹھینگی کی حدود میں افسوسناک ... مزید

پنجاب : دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

بدھ 4 جنوری 2023 22:05

پنجاب : دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

پنجاب کے شہر وہاڑی اوراوکاڑہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر وہاڑی میں ملتان روڈ اڈا ٹھینگی پر مسافر بس ... مزید

سی ای او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر ارشد ملک پرخانیوال میں قاتلانہ حملہ، ہسپتال ..

اتوار 11 دسمبر 2022 17:10

سی ای او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر ارشد ملک پرخانیوال میں قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل،حالت خطرے سے باہر

سی ای او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر ارشد ملک پرخانیوال میں قاتلانہ حملہ میں زخم یہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ڈاکٹر ارشد ملک کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ ... مزید

وہاڑی ، دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات بچے کی جان لے لی

پیر 12 ستمبر 2022 16:51

وہاڑی ، دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات بچے کی جان لے لی

وہاڑی کی تحصیل میلسی کے علاقہ موضع شمن کی بستی ریاض آباد میں دس سے زائد خونخوار آوارہ کتوں نے سات سالہ بچے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں معصوم بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،افسوس ناک واقعہ کے بعد علاقہ ... مزید

وہاڑی میں بیوی اور 3 بچوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا

ہفتہ 6 اگست 2022 16:28

وہاڑی میں بیوی اور 3 بچوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا

صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں بیوی اور 3 بچوں کا قاتل انجام کو پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ وہاڑی نے بیوی اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مجرم کو 4 بار سزائے موت کا حکم دیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم ... مزید

خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

جمعہ 6 مئی 2022 15:14

خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک حادثہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ہوا، کار اور کوسٹر کے درمیان ہونے والے تصادم سے ایک 4 سالہ بچے اور خاتون سمیت چھ افراد جان کی بازی ... مزید

وہاڑی، بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی 21تا 25اپریل 2022تک ریٹرنگ آفیسرز ..

جمعرات 21 اپریل 2022 17:01

وہاڑی، بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی 21تا 25اپریل 2022تک ریٹرنگ آفیسرز کے دفتر میں جمع کروائے جا سکتے ہیں ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وہاڑی اصغر علی جاوید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کے مطابق ضلع وہاڑی میں انتخابی عمل جاری ہے ضلع وہاڑی کی عوام الناس کو مطلع کیا جا ... مزید

ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے کر لیں گی ،عمران خان کی روس اور یوکرین ..

اتوار 6 مارچ 2022 19:00

ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے کر لیں گی ،عمران خان کی روس اور یوکرین جنگ پر یورپی یونین کے سفیروں کے خط پر شدید تنقید

وزیراعظم عمران خان نے روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گی ،نہ آج تک عمران خان ... مزید

خاندانی رنجش پر چچی نے 2 سالہ بچے کو قتل کردیا

ہفتہ 26 فروری 2022 11:08

خاندانی رنجش پر چچی نے 2 سالہ بچے کو قتل کردیا

: وہاڑی میں 2 سال کے بچے کی قاتل اس کی چچی نکلی۔ پولیس کے مطابق 2 سالہ حسیب گزشتہ صبح کھیلتے ہوئے گھرسے باہرنکل گیا تھا، والد کے ڈھونڈنے پر بچے کی لاش گھر کے قریبی کھیت سے ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ... مزید

فون کال پر دھوکے سے جج کو لوٹنے والے 3 ملزم پکڑے گئے

منگل 18 جنوری 2022 14:39

فون کال پر دھوکے سے جج کو لوٹنے والے 3 ملزم پکڑے گئے

فون کال پر دھوکے سے جج کو لوٹنے والے ملزم پکڑے گئے، ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے لودھراں اور وہاڑی میں کارروائیاں کیں۔ جیوز نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ... مزید

وہاڑی ،قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب

پیر 6 دسمبر 2021 16:34

وہاڑی ،قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب

وہاڑی میں بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم چوروں نے قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی۔پولیس کے مطابق ہفتے ... مزید

Load More