Important News of Wazirabad in Urdu

Wazirabad City's Important Urdu News وزیر آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Wazirabad on UrduPoint local section. Full coverage on Wazirabad city Important news. Including photos & videos.

وزیر آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ

ہفتہ 13 اپریل 2024 12:46

ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ

پنجاب میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے وزیر آباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 36 سے پاکستان تحریک انصاف ... مزید

ڈکیتی کی واردات،ڈاکو موبائل شاپ سے 40لاکھ کے فون اور 25لاکھ کیش لوٹ کرفرار

ہفتہ 23 مارچ 2024 14:15

ڈکیتی کی واردات،ڈاکو موبائل شاپ سے 40لاکھ کے فون اور 25لاکھ کیش لوٹ کرفرار

جی ٹی روڈ پر واقع موبائل ہول سیل دکان میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 40لاکھ کے موبائل فونز سمیت25لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے،تفصیلات کے مطابق واقعہ وزیرآبا د میں جی ٹی روڈ پر پل کے نیچے ایم چائنہ موبائل فونز ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن کا اعلان

جمعرات 5 جنوری 2023 20:36

وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 بچوں والی فیملی کیلئے مفت راشن کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے 2 بچوں والی فیملی کے لیے مفت راشن کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ... مزید

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، جے آئی ٹی نے فیصل وائوڈا کی طلبی کے لیے ..

جمعہ 9 دسمبر 2022 19:09

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، جے آئی ٹی نے فیصل وائوڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنی جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل وائوڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے مراسلے کے متن ... مزید

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالا تفتیشی افسر تبدیل

جمعرات 24 نومبر 2022 20:26

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالا تفتیشی افسر تبدیل

وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی آفیسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کر دیا گیا۔ذرائع جے آئی ٹی کا بتانا ہے کہ گریڈ 18کے افسر انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کیا گیا ... مزید

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی

ہفتہ 19 نومبر 2022 17:14

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے سے متعلق بنائی گئی جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق ملزم نوید نے جے آئی ٹی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ ... مزید

عمران خان کو تنہا کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی

جمعرات 10 نومبر 2022 17:26

عمران خان کو تنہا کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف نے وزیر آباد سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کر دیا۔وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم گھبرائے نہیں،جھکے نہیں،آج بھی وہیں کھڑے ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف ... مزید

لانگ مارچ وہیں سے شروع ہوگاجہاں 13لوگوں کو گولیاں لگی تھیں

بدھ 9 نومبر 2022 23:48

لانگ مارچ وہیں سے شروع ہوگاجہاں 13لوگوں کو گولیاں لگی تھیں

عمران خان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ وہیں سے شروع ہوگاجہاں 13لوگوں کو گولیاں لگی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے دوبارہ آغاز سے قبل عوام کے نام ... مزید

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

پیر 7 نومبر 2022 21:38

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر وزیر آباد میں گزشتہ جمعرات کو ہوئے حملے کا مقدمہ درج کر لیا ہے، تاہم ... مزید

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو عدالت سے رجوع ..

ہفتہ 5 نومبر 2022 16:35

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو عدالت سے رجوع کریں گے،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ملزمان کیخلاف آج نہیں تو کل ضرور کارروائی ہوگی۔ فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ... مزید

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی

جمعہ 4 نومبر 2022 01:13

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی

ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں عمران خان پرہونے والے حملے کے وقت 2 مختلف اسلحوں سے فائرنگ کیے جانے کی تصدیق ہو گئی۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اداروں نے وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ ... مزید

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی

جمعرات 3 نومبر 2022 23:30

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی، حملہ آور کا نام فیصل بٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ... مزید

عمران خان خیریت سے ہیں، تحریک نہیں رکے گی، فیصل جاوید

جمعرات 3 نومبر 2022 23:29

عمران خان خیریت سے ہیں، تحریک نہیں رکے گی، فیصل جاوید

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں، تحریک نہیں رکے گی، حملے کی انکوائری ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو ... مزید

چہرے کے پاس سے گولی چھوتے ہوئے گزری،ساتھیوں کی فکر ہے، سینیٹر فیصل ..

جمعرات 3 نومبر 2022 21:16

چہرے کے پاس سے گولی چھوتے ہوئے گزری،ساتھیوں کی فکر ہے، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ چہرے کے پاس سے گولی چھوتے ہوئے گزری،ساتھیوں کی فکر ہے۔بعد ازاں ہسپتال کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل جاوید خان نے کہا کہ عمران خان ... مزید

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی

جمعرات 3 نومبر 2022 19:12

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، ملزم نوید وزیرآباد سوہدرہ کا رہائشی ہے، ملزم نوید چوری کے الزام میں جیل بھی جاچکا ہے۔جیو نیو زکے مطابق چیئرمین پی ٹی ... مزید

عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے نوجوان کی گفتگو وائرل

جمعرات 3 نومبر 2022 17:58

عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے نوجوان کی گفتگو وائرل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے نوجوان کی گفتگو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل گفتگو میں سابق وزیراعظم کی جان بچانے والے ابتسام نے بتایا کہ عمران خان کے ... مزید

سابق گورنرعمران اسماعیل نے فائرنگ واقعے کا موردالزام رانا ثناءاللہ ..

جمعرات 3 نومبر 2022 17:27

سابق گورنرعمران اسماعیل نے فائرنگ واقعے کا موردالزام رانا ثناءاللہ کو ٹھہرا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے فائرنگ واقعے کا موردالزام رانا ثناء اللہ کو ٹھہرا دیا۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے، عمران خان ... مزید

کنٹینر پر فائرنگ واقعے میں معظم نامی شخص جاں بحق ہوگیا

جمعرات 3 نومبر 2022 17:17

کنٹینر پر فائرنگ واقعے میں معظم نامی شخص جاں بحق ہوگیا

ٹی ایچ کیو وزیرآباد کا کہنا ہے کہ فائرنگ واقعے میں معظم نامی شخص جاں بحق ہوا ہے، فائرنگ سے رہنماء پی ٹی آئی فیصل جاوید ،احمد چٹھہ، حمزہ، زاہد ،محمد عمران ، محمد فاروق، لیاقت اور راشد زخمی ہوئے ہیں۔ ... مزید

عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کرنے کی تیاری مکمل

جمعرات 3 نومبر 2022 17:15

عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کرنے کی تیاری مکمل

لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور لے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ... مزید

کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں

جمعرات 3 نومبر 2022 17:01

کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو گولی لگی ہے انہیں لاہور منتقل کیا جارہا ہے، عمران خان کی ٹانگ میں زخم آیا، عمران خان کی حالت بہتر ہے۔ انہوں نے کنٹینر پر فائرنگ ... مزید

Load More