National News of Wazirabad in Urdu

Wazirabad City's National Urdu News وزیر آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Wazirabad on UrduPoint local section. Full coverage on Wazirabad city National news. Including photos & videos.

وزیر آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں   امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا ..

منگل 19 مارچ 2024 22:58

ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

ضمنی انتخابات کے لیے ملک بھر کی طرح وزیرآباد میں بھی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں وزیرآباد کے حلقہ پی پی 36 میں 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ... مزید

پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح  ,پنجاب میں ..

پیر 18 مارچ 2024 22:48

پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح ,پنجاب میں 362 پٹرولنگ چیک پوسٹ ہیں،ڈی آئی جی پٹرولنگ

ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پنجاب ڈاکٹر اطہر وحید نے نئی آپریشنل ہونے والی پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح کیا، ریجنل پٹرولنگ آفیسر عرفان الحق سلہریا اور دیگر سینیر افسران ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی، درجنوں کو ..

جمعہ 15 مارچ 2024 14:46

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی، درجنوں کو جرمانے، دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کا بلدیہ حکام کے ہمراہ تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن درجنوں افراد کو جرمانے متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا۔ ٹریفک کی روانی میں تعطل پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے ... مزید

وزیرآباد ،مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:58

وزیرآباد ،مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن تقسیم کیا جائیگا

مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن تقسیم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے قبل بینظیر انکم سپورٹ سے استفادہ حاصل کرنے والے افراد کیلئے ... مزید

اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا، اسسٹنٹ ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:56

اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد سلیم آسی نے کہاہے کہ اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن ... مزید

پتنگ بازی خطرناک اور جان لیوا کھیل۔ ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ..

بدھ 28 فروری 2024 17:46

پتنگ بازی خطرناک اور جان لیوا کھیل۔ ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ اے ایس پی وزیرآباد

پتنگ بازی جان لیوا اور مہلک کھیل ہے،اس کھیل سے کئی جانیں ضائع ہوچکی ہیں اوریہ کھیل جاری رہا تو اور جانوں کا بھی ضیاع ہوسکتا ہے،آپ سب بچون کو چاہئے کہ ایسے کھیل جو جانوں کے دشمن ہوں اجتناب کریں اور ... مزید

وزیرآباد ، جی ٹی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ایک  شخص جاں ..

منگل 27 فروری 2024 16:19

وزیرآباد ، جی ٹی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

وزیرآباد میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوارخاوند جاں بحق اہلیہ شدید زخمی ہوگئی۔چک گلاں کارہائشی سلیم مسیح اپنی بیوی نسرین بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر وزیرآباد سے گھر جارہا تھا کہ جی ٹی ... مزید

وزیرآباد پولیس نے سینکڑوں پتنگیں برآمد کر لیں،ملزمان گرفتار

جمعرات 22 فروری 2024 17:06

وزیرآباد پولیس نے سینکڑوں پتنگیں برآمد کر لیں،ملزمان گرفتار

پتنگ بازی مہلک کھیل، ہر گز رعایت نہیں بخشیں گے۔ سٹی پولیس وزیرآباد نے ایک ہزار سے زائد پتنگیں ،دھاتی ڈور اور ڈور میں استعمال ہونے والا کیمیکل پکڑ لیا مقدمات درج ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ان ... مزید

وزیرآباد مخالفین کی  فائرنگ سے  فصل کو پانی لگانے آیا نوجوان جاں بحق

منگل 13 فروری 2024 22:52

وزیرآباد مخالفین کی فائرنگ سے فصل کو پانی لگانے آیا نوجوان جاں بحق

تھانہ سوہدرہ کے علاقے اسمعیل پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے فصل کو پانی لگانے آیا نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ملزمان گاڑی پر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ہیں ، پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ... مزید

عطاء اللہ تارڑ علی پور چھٹہ تھانہ حملہ کیس میں بری

ہفتہ 11 نومبر 2023 14:44

عطاء اللہ تارڑ علی پور چھٹہ تھانہ حملہ کیس میں بری

ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ و وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ علی پور چھٹہ تھانہ حملہ کیس میں بری ہوگئے،وزیر آباد کچہری میں عطاء اللہ تارڑ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ محمد آصف کی عدالت میں پیش ... مزید

پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کامرکزی ملزم نوید کے ریمانڈ میں 14 اکتوبر ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:07

پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کامرکزی ملزم نوید کے ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع

پی ٹی آئی لانگ مارچ حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کو جوڈیشل کمپلیکس وزیرآباد میں سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم کے ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ ملزم نوید نے نومبر 2022 میں وزیرآباد اللہ ... مزید

وزیر آباد،نجی فیکٹری میں کھانا کھانے سے 100 سے زائد مزدوروں کی حالت غیر ..

جمعہ 4 اگست 2023 21:33

وزیر آباد،نجی فیکٹری میں کھانا کھانے سے 100 سے زائد مزدوروں کی حالت غیر ہو گئی

وزیر آبادکے علاقہ علی پور چٹھہ میں نجی فیکٹری میں کھانا کھانے سے 100 سے زائد مزدوروں کی حالت غیر ہو گئی علاقہ کے مختلف اسپتالوں میں منتقل ،مزدوروں کا علاج معالجہ جاری 10 مزدوروں کی حالت تشویشناک بتائی ... مزید

وزیر آباد فائرنگ کیس ،شریک ملزم کی ضمانت منظور

بدھ 19 جولائی 2023 20:30

وزیر آباد فائرنگ کیس ،شریک ملزم کی ضمانت منظور

وزیر آباد فائرنگ کیس میں شریک ملزم طیب جہانگیر بٹ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہرام سرور پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے وزیر آباد فائرنگ کیس میں شریک ملزم طیب جہانگیر ... مزید

وزیرآباد، سنگدل باپ نے ا پنے ہی لخت جگر کو گولی مار کر قتل کر دیا

ہفتہ 15 جولائی 2023 22:52

وزیرآباد، سنگدل باپ نے ا پنے ہی لخت جگر کو گولی مار کر قتل کر دیا

ظلم کی انوکھی داستان سنگدل باپ خون آشام بھیڑیا بن گیا اپنے ہی لخت جگر کو گولی مار کر قتل کر دیا واقعہ کو پولیس سے چھپانے کی غرض سے صبح سویرے جنازہ ادا کر کے بیٹے کو دفنا دیا قتل کی واردات میں اہل خانہ ... مزید

ٔوزیرآباد، بنیادی مرکز صحت کھوسر بریار کی 24 گھنٹے مفت طبی سہولیات ..

منگل 16 مئی 2023 22:47

ٔوزیرآباد، بنیادی مرکز صحت کھوسر بریار کی 24 گھنٹے مفت طبی سہولیات فراہم کرنا شروع

بنیادی مرکز صحت کھوسر بریار نے 24 گھنٹے مفت طبی سہولیات فراہم کرنا شروع کر دیں۔مریضوں کو علاج معالجہ کے لیے دوردراز سفری مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر اظہار ... مزید

وزیرآباد، چناب ٹول پلازہ سے کیش لے کر آنے والی وین پر ڈاکوئوں کا حملہ،تین ..

منگل 2 مئی 2023 22:00

وزیرآباد، چناب ٹول پلازہ سے کیش لے کر آنے والی وین پر ڈاکوئوں کا حملہ،تین افراد جاں بحق

چناب ٹول پلازہ سے کیش لے کر آنے والی وین پر ڈاکوئوں کا حملہ،تین افراد جاں بحق ہوگئے ڈاکو 64 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ سٹی کی حدود میں دو دن میں مسلسل دوسری واردات ڈکیتی کی پے درپے وارداتوں ... مزید

وزیرآباد : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے سرکاری ادویات اورسامان کی چوری

منگل 11 اپریل 2023 22:47

وزیرآباد : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے سرکاری ادویات اورسامان کی چوری

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے سرکاری ادویات اور سامان کی چوری ،گنگو گینگ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،سول ہسپتال ایم ایس احسان اظہر بٹ نے تمام حقائق پر مبنی رپورٹ حکام بالا اور سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ کو ... مزید

وزیرآباد،سول ہسپتال میں سنگین نوعیت کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگی کا ..

بدھ 5 اپریل 2023 12:34

وزیرآباد،سول ہسپتال میں سنگین نوعیت کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگی کا انکشاف

سول ہسپتال میں سنگین نوعیت کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگی کا انکشاف۔ ٹینڈرز میں بے ضابطگی ہوئی، کنٹین ٹینڈر شئیر بھی کم جمع کروایا گیا ۔ ہر ماہ سرکاری شیئر سے لاکھوں روپے غائب کئے گئے،کروڑوں روپے سرکاری ... مزید

وزیرآباد ، منشیات کے عادی شوہر نے چھریوں کے وار کر کے اہلیہ کو قتل ..

بدھ 15 مارچ 2023 23:46

وزیرآباد ، منشیات کے عادی شوہر نے چھریوں کے وار کر کے اہلیہ کو قتل کر دیا

وزیرآباد کے علاقہ گکھڑ میں منشیات کے عادی شوہر نے چھریوں کے وار کر کے اپنی اہلیہ کو قتل کر دیا ملزم فرار مقتولہ خاتون 6 بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے، وزیرآباد کے گکھڑ میں شوہر ... مزید

دو ججز صاحبان جن کے کہنے پر نوٹس لیا گیا ،ایک ذہن رکھتے ہیں وہ بھی ازخود ..

ہفتہ 25 فروری 2023 21:11

دو ججز صاحبان جن کے کہنے پر نوٹس لیا گیا ،ایک ذہن رکھتے ہیں وہ بھی ازخود نوٹس کیس کے بینچ میں شامل ہیں،عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دو ججز صاحبان جن کے کہنے پر نوٹس لیا گیا اور ایک ذہن رکھتے ہیں وہ بھی ازخود نوٹس کیس کے بینچ میں شامل ہیں۔گکھڑ میں میڈیا سے ... مزید

Load More