ڈیرہ اسماعیل خان، شدید گرمی درجہ حرات 51 ہونے پر مختلف علاقوں سے آنے والی تصاویر اور ویڈیو کلپس میں معصوم بچوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات کے بعد والدین نے صوبائی حکومت اور حکام بالا سے شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

دیکھئے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی تصویر، ڈیرہ اسماعیل خان، شدید گرمی درجہ حرات 51 ہونے پر مختلف علاقوں سے آنے والی تصاویر اور ویڈیو کلپس میں معصوم بچوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات کے بعد والدین نے صوبائی حکومت اور حکام بالا سے شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

منگل 8 جون 2021

متعلقہ عنوان :

منگل 8 جون 2021 کی مزید تصاویر