کہوٹہ: اسسٹنٹ کمشنرزیب ناصر پٹرول پمپوں کے معائنہ کے دوران پیمائش کر رہی ہیں، کم مقدار میں پیٹرول دینے والے متعدد پمپ سٹیشنوں کو ایک لاکھ پندرہ ہزار کے جرمانے کئے گئے ، زیرنظر تصویر اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ پیٹرول سٹیشن سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں موٹرسائیل پیٹرول بھرواتے ہیں لیکن وہ بے خبر ہیں کہ انہیں یہ مقدار پوری مل بھی رہی ہے یا نہیں۔

دیکھئے شہر کہوٹہ کی تصویر، کہوٹہ: اسسٹنٹ کمشنرزیب ناصر پٹرول پمپوں کے معائنہ کے دوران پیمائش کر رہی ہیں، کم مقدار میں پیٹرول دینے والے متعدد پمپ سٹیشنوں کو ایک لاکھ پندرہ ہزار کے جرمانے کئے گئے ، زیرنظر تصویر اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ پیٹرول سٹیشن سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں موٹرسائیل پیٹرول بھرواتے ہیں لیکن وہ بے خبر ہیں کہ انہیں یہ مقدار پوری مل بھی رہی ہے یا نہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

بدھ 12 فروری 2020

متعلقہ عنوان :

بدھ 12 فروری 2020 کی مزید تصاویر