کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

دیکھئے شہر کراچی کی تصویر، کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

منگل 25 جنوری 2022

منگل 25 جنوری 2022 کی مزید تصاویر