Dadu News in Urdu
News about Dadu City دادو شہر کی خبریں - Read Local Dadu News and Breaking Dadu News on UrduPoint Local section of Dadu City. Full coverage of Dadu Pakistan including photos, videos and more.
دادو کی تازہ ترین خبریں
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو میں مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ دادو کے علاقے مانجھند کے قریب پیش آیا جہاں کراچی ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 18:35
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ورثاء کی تلاش جاری ،تفصیلات کے مطابق دادو سے بعذریعہ کوچ سکھر آنے والا مسافر دادو کا رہائشی بنام خیر محمد کونکو ولد رحیم علی دوران سفر طبعیت خراب ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 15:55
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
دادو میں والد کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔واقعہ دادو کے گائوں سومرتیونو میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق بچی کی شناخت فائزہ چانڈیو کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ... مزید
ہفتہ 9 مارچ 2024 19:26
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ، 90سے زا ئد مقا مات پر وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر ... مزید
پیر 26 فروری 2024 20:50
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو 50،50 پودے لگانے کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق دادو میں درختوں کی کٹائی کے کیس میں ملزمان پر کچے کے علاقے میں ... مزید
اتوار 11 فروری 2024 17:45
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
دادوکی تحصیل میہڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی عرفان ظفر لغاری اور رکن سندھ اسمبلی فیاض بٹ سمیت متعددکو گرفتار کر لیا گیاہے۔میہڑ سے پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ... مزید
اتوار 11 فروری 2024 17:15
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
دادو میں سیکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کے الزام میں قومی اسمبلی کی نشست پر پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما فیاض بٹ اور قمبر لغاری ... مزید
اتوار 11 فروری 2024 16:00
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
دادو میں سیکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کے الزام میں قومی اسمبلی کی نشست پر پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما فیاض بٹ اور قمبر لغاری ... مزید
اتوار 28 جنوری 2024 19:35
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے پی ایس 82 کے آزاد امیدوار آفتاب جمالی پر 20 ہزار روپے جرمانہ کا حکم ، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن 2024 غلام فاطمہ گھلو نے بتایہ کہ آفتاب جمالی ... مزید
جمعرات 25 جنوری 2024 21:30
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا، عبداللہ ملاح نے بتایا کہ وہ 18جنوری کی رات اپنے بیٹے حبیب ... مزید
اتوار 7 جنوری 2024 17:55
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو میں شادی سے انکار پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زخمی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دادو کی تحصیل میہڑ بھنڈ ماڑی تھانہ کی حدود میں شادی سے انکار پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کرکے ... مزید
منگل 2 جنوری 2024 17:39
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو میں ہیتم جتوئی پھاٹک کے مقام پر رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کے مطابق فائرنگ سے رینجرز کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے خفائرنگ کے ... مزید
اتوار 31 دسمبر 2023 22:25
چار روز سے لاپتہ ڈاکٹر زاہد کہرو لاڑکانہ کے قریب سے بازیاب
دادو سے 4 روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر زاہد کہرو کو لاڑکانہ کے قریب درگاہ سے بازیاب کروالیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیسشبیر سیٹھارکے مطابق لاپتہ ڈاکٹر اپنا موبائل فون اور دیگر سامان ... مزید
جمعرات 14 دسمبر 2023 14:39
پیپلز پارٹی رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
سندھ کی تحصیل دادو سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق دادوسے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نیمسلم لیگ ... مزید
جمعرات 7 دسمبر 2023 18:08
دادو میں نہرکا پل بحالی کے کچھ ہی گھنٹوں میں دوبارہ ٹوٹ گیا
دادو میں جوہی نہر کا کالی پل بحالی کے کچھ ہی گھنٹوں میں دوبارہ ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق کام مکمل کرنے کے بعد پانی گزارا گیا توپل پھر ٹوٹ گیا، پل ٹوٹنے سے تحصیل جوہی کی لاکھوں ایکڑ پر کھڑی اربوں روپے ... مزید
بدھ 6 دسمبر 2023 15:27
لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پاکستان تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ ... مزید
اتوار 19 نومبر 2023 19:55
دادو،مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار
میہڑ کے قریب لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گشت پر مامور پولیس پارٹی پر سڑک پر جرم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوں نے ... مزید
ہفتہ 18 نومبر 2023 22:50
دادو،کچے کے علاقے میں آپریشن، متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست
دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ... مزید
ہفتہ 18 نومبر 2023 19:34
دادو ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کے دور ان متعدد مشتبہ افراد گرفتار
دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کے دور ان متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے ... مزید
بدھ 15 نومبر 2023 18:23
دادو ،جوہی برانچ کے کالی پل کی مرمت پر چیف انجینئر محکمہ آبپاشی سردار شاہ اور ڈپٹی کمشنر آمنے سامنے آ گئے
دادو میں جوہی برانچ کے کالی پل کی مرمت پر چیف انجینئر محکمہ آبپاشی سردار شاہ اور ڈپٹی کمشنر آمنے سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق چیف انجینئر نے یقین دہانی کرائی کہ پل کا کام شروع ہو جائے گا۔اس ... مزید
دادو کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی