Daska News in Urdu

News about Daska City ڈسکہ شہر کی خبریں - Read Local Daska News and Breaking Daska News on UrduPoint Local section of Daska City. Full coverage of Daska Pakistan including photos, videos and more.

ڈسکہ کی تازہ ترین خبریں

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے کی ایف آئی آر درج

تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشددکا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے ایس ایچ او اکرم شہباز اور ... مزید

تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق  ، ماں شدیدزخمی

اتوار 7 اپریل 2024 18:00

تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی

تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی ہو گئی ، نواحی گاوں میانوالی بنگلہ کے طلحہ کا والد طفیل اوردادی نور صفیہ موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انہیں تیزرفتار مزدا نے ٹکرماردی ... مزید

تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:53

تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار گرفتار

تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار ملوث پائے گئے، پولیس کے اعلی افسران کی قیادت میں چھاپہ مار کر تینوں پولیس اہلکاروں کو گرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اہلکاروں ... مزید

ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ہفتہ 30 مارچ 2024 15:35

ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 ماہ قبل گھر کے تالے توڑ کر ... مزید

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:44

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیا

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیاہے، 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تحصیل میونسپل آفس ڈسکہ میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیاگیا، اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو ... مزید

ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل ..

منگل 19 مارچ 2024 19:40

ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا

ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا ۔پہلے واقعہ میں سوہاوہ ڈسکہ کاعلی اصغر ہمراہ بھائی آفتاب‘نور حیدر اور چچا محمدافضل جامع مسجد فاروقیہ کے سامنے موجود قبرستان ... مزید

تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:46

تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدرکے علاقہ جیسروالہ کے نثار کا بھائی شفیق اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ اس کو سامنے سے آنیوالے تیزرفتارمنی ٹرک جس کو ڈرائیور ... مزید

ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں ..

اتوار 10 مارچ 2024 21:10

ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور ، ایک خاتون جاں بحق اور 6 افراد شدیدزخمی

ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں تصادم سےڈرائیور ، ایک خاتون جاں بحق اور 6 افراد شدیدزخمی پوگئے ہیں،زخمیوں کوحالت تشویشناک ہونے پر لاہورریفرکردیاگیا،تفصیل ... مزید

ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد

جمعہ 8 مارچ 2024 13:22

ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد

ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس نے تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو احکامات صادر کیے۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ محمد ... مزید

ڈسکہ میں تیزرفتار مزدا اور موٹرسائیکل کاتصادم ،موٹرسائیکل پر سوار ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 21:00

ڈسکہ میں تیزرفتار مزدا اور موٹرسائیکل کاتصادم ،موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق

ڈسکہ میں تیزرفتار مزدا اور موٹرسائیکل کے تصادم سے موٹرسائیکل پر سوارمیاں بیوی جاں بحق ہوگئے ہیں، تفصیل کے مطابق ڈسکہ کےنواح موترہ کے علاقہ موضع آڈھا کےرہائشی محمد بوٹا کابیٹا شوکت اور بہو سائرہ ... مزید

ڈسکہ،تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،باپ جاں بحق ، بیٹا شدیدزخمی

جمعرات 29 فروری 2024 22:30

ڈسکہ،تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،باپ جاں بحق ، بیٹا شدیدزخمی

ڈسکہ میں تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکرسے باپ جاں بحق،بیٹا شدیدزخمی ہوگیا۔ڈسکہ کے نواحی گاؤں دھمیکے کا فیاض گذشتہ روز اپنے بیٹے اشتیاق کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاتوجب وہ رنجہائی کے قریب ... مزید

ڈسکہ میں  پانچ روزہ انسداد پولیو اور وٹامن اے  کی  مہم جاری ہے ، ڈاکٹر ..

جمعرات 29 فروری 2024 17:12

ڈسکہ میں پانچ روزہ انسداد پولیو اور وٹامن اے کی مہم جاری ہے ، ڈاکٹر سادات انور

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈسکہ ڈاکٹر سادات انور نے کہا ہے کہ دیگر شہروں کی طرح ڈسکہ میں بھی پانچ روزہ انسداد پولیو اور وٹامن اے کی مہم جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کے دورے ... مزید

ڈسکہ،پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ،دو  ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں ..

منگل 20 فروری 2024 22:56

ڈسکہ،پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ،دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک

ناکہ لگائے کھڑے پولیس اہلکاروں پرڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجہ میں 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ تھانہ ستراہ پولیس اہلکار ویروالا پل پر ناکہ لگائے ... مزید

ڈسکہ، شادی سے واپسی آتے ہوئے 5 دوست روڈ حادثہ  میں جاں بحق

اتوار 18 فروری 2024 15:50

ڈسکہ، شادی سے واپسی آتے ہوئے 5 دوست روڈ حادثہ میں جاں بحق

شادی سے واپس آتے ہوئے 5 دوستوں کی تیز رفتار کار بےقابو ہو کر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی چار دوست موقع پر جاں بحق جبکہ پانچواں دوست ہسپتال جاکر چل بسا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر 4 میتوں اور 1 شدید زخمی ... مزید

ڈسکہ،تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں ..

اتوار 18 فروری 2024 14:55

ڈسکہ،تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام مچ گیا

تیزرفتار کار سڑک کے درمیان بنے ڈیواڈر سے ٹکرا گئی 5نوجوان جاں بحق گھروں میں کہرام مچ گیا گزشتہ روز کالج روڈ ڈسکہ کا بلال ‘معاذ‘دانش‘طلحہ اور احسن کار نمبری ایل ای 5277پر سمبڑیال سے واپس ڈسکہ آرہے ... مزید

ڈسکہ میں ویلنٹائن ڈے “یوم حیا” کے طور پر منایا گیا ،اہلحدیث یوتھ فورس ..

بدھ 14 فروری 2024 19:10

ڈسکہ میں ویلنٹائن ڈے “یوم حیا” کے طور پر منایا گیا ،اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام حیا واک کا اہتمام

ڈسکہ میں ویلنٹائن ڈے “یوم حیا” کے طور پر منایا گیا اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام حیا واک کا اہتمام کیا گیا ۔واک کی قیادت مرکزی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس حافظ سلمان اعظم ودیگر نے ... مزید

مکہ ویلفیئر فانڈیشن اور آستانہ عالیہ الحرمین شریف کے زیراہتمام    14 ..

بدھ 14 فروری 2024 19:00

مکہ ویلفیئر فانڈیشن اور آستانہ عالیہ الحرمین شریف کے زیراہتمام 14 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

مکہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور آستانہ عالیہ الحرمین شریف کے زیراہتمام 15واں اجتماعی شادیاں پروگرام میں 14 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی مقامی ہال میں سر انجام دی گئی۔ مکہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین سرفرازاحمد ... مزید

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی عام انتخابات کا عمل جاری

جمعرات 8 فروری 2024 16:04

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی عام انتخابات کا عمل جاری

ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی عام انتخابات کا عمل جاری ہے۔ ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر پولنگ اسٹیشن پر صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا ،شدید سردی کے باعث پولنگ ... مزید

نامزد امیدوار مسلم لیگ ن  میاں ذیشان رفیق کاگزشتہ رات   ڈسکہ انجینرنگ ..

منگل 6 فروری 2024 20:16

نامزد امیدوار مسلم لیگ ن میاں ذیشان رفیق کاگزشتہ رات ڈسکہ انجینرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے ممبران سے کارنر میٹنگ کا انعقاد

سابق رکن صوبائی اسمبلی و نامزد امیدوار مسلم لیگ ن برائے صوبائی اسمبلی پی پی 51 میاں ذیشان رفیق نے گزشتہ رات ڈسکہ انجینرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے ممبران سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا ہے، اس دوران ... مزید

عوام 8 فروری کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر ترقی و خوشحالی کو پایا تکمیل ..

پیر 5 فروری 2024 21:10

عوام 8 فروری کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر ترقی و خوشحالی کو پایا تکمیل تک پہنچانے کا عزم کریں گے،سیدہ نوشین افتخار

سابق رکن قومی اسمبلی و مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 73 سیدہ نوشین افتخار نے کہا کہ عوام 8 فروری کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر ترقی و خوشحالی کو پایا تکمیل تک پہنچانے کا عزم ... مزید

Load More