Education News of Dera Ismail Khan in Urdu

Dera Ismail Khan City's Education Urdu News ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Dera Ismail Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ismail Khan city Education news. Including photos & videos.

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دےے گئے کنٹرولر ڈیرہ بورڈ

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024ءکا آغازہو گیا‘ 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے‘ امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دےے گئے، کنٹرولر ... مزید

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ..

منگل 16 اپریل 2024 19:57

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود کی زیر نگرانی ضلع ڈیرہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر ... مزید

گومل یونیورسٹی ،وینسم کالج میں کشمیر ڈے بارے تقریب کا اہتمام،طلباء ..

ہفتہ 3 فروری 2024 23:07

گومل یونیورسٹی ،وینسم کالج میں کشمیر ڈے بارے تقریب کا اہتمام،طلباء نے تقاریرکیں ،ٹیبلو پیش کرکے شرکاء کوآبدیدہ کر دیا

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی ہدایات پر گومل یونیورسٹی کے وینسم کالج میں یوم کشمیر ڈے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل وینسم کالج ڈاکٹر فتح ... مزید

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑپرپل کے قریب  کارکی ٹکر ..

بدھ 31 جنوری 2024 16:10

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑپرپل کے قریب کارکی ٹکر سے موٹرسائیکل سواردو ٹریفک اہلکارزخمی

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑ پر پل کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو ٹریفک اہلکار زخمی ہوگئے ۔تھانہ تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود ڈیرہ دریا خان روڑ پر پل کے قریب ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان  ،شعبہ تعلقات عامہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب ..

جمعہ 29 دسمبر 2023 17:26

ڈیرہ اسماعیل خان ،شعبہ تعلقات عامہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کے ایک سالہ ٹینیور پر نیوز لیٹر کا خصوصی ایڈیشن جاری کردیا

گومل یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کے ایک سالہ ٹینیور پر نیوز لیٹر کا خصوصی ایڈیشن جاری کردیا۔ ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبران ڈائریکٹر ٹانک کیمپس ڈاکٹر احسان اللہ ... مزید

زرعی یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبا ءکے لیے ویلکم پارٹی کا انعقاد ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 17:48

زرعی یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبا ءکے لیے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان زرعی یونیورسٹی میں نئے آنے والے طلبا کے لیے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور رجسٹرار عبدالباسط خان تھے۔ اس موقع پر وائس چانسلر ... مزید

گومل یونیورسٹی میں کام کرنیوالے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 17:16

گومل یونیورسٹی میں کام کرنیوالے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی میں کام کرنیوالے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ... مزید

اداروں کے زوال کا سے بڑا سبب کرپشن ہے سب کو اپنے آپ کو ٹھیک کرنا پھر ..

ہفتہ 16 دسمبر 2023 19:22

اداروں کے زوال کا سے بڑا سبب کرپشن ہے سب کو اپنے آپ کو ٹھیک کرنا پھر آگے بڑھنا ہوگا ،وائس چانسلر گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کے قائداعظم کیمپس میں انسداد بدعنوانی اور رشوت ستانی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ تھے جبکہ ان کے ہمراہ ... مزید

جامعہ گومل میں تحقیقی، نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بہتری  ا ساتذہ ..

جمعہ 15 دسمبر 2023 16:10

جامعہ گومل میں تحقیقی، نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بہتری ا ساتذہ اور انتظامیہ کی محنت کا ثبوت ہے، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرشکیب اللہ

جامعہ گومل کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں تحقیقی، نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں گذشتہ ایک سال میں واضح بہتری ہمارے اساتذہ اور انتظامیہ کی محنت کا ثبوت ہے ۔ان خیالات ... مزید

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود   سے  65سالہ بیوہ خاتون کی گلہ کٹی نعش بیٹے ..

جمعرات 14 دسمبر 2023 17:19

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود سے 65سالہ بیوہ خاتون کی گلہ کٹی نعش بیٹے کے گھر کے سامنے سے برآمد

تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود علاقہ نون نواب میں 65سالہ بیوہ خاتون کی گلہ کٹی نعش بیٹے کے گھر کے سامنے سے برآمد ہوئی ہے ۔گومل یونیورسٹی پولیس نے دوسرے بیٹے کی رپورٹ پر والدہ کے قتل کا مقدمہ بھابھی ... مزید

سابق وائس چانسلر بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور ..

بدھ 13 دسمبر 2023 18:43

سابق وائس چانسلر بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کا زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

سابق وائس چانسلر بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور ... مزید

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی  نے فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ..

منگل 28 نومبر 2023 16:35

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ایم ایل ٹی میں فری سکریننگ کیمپ کا افتتاح کردیا

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ایم ایل ٹی میں دو روزہ فری سکریننگ کیمپ کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز ... مزید

گومل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف میانوالی کے مابین مفاہمتی یادداشت ..

جمعہ 24 نومبر 2023 18:26

گومل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف میانوالی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گومل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف میانوالی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط یونیورسٹی آف میانوالی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللہ خان نے جبکہ گومل یونیورسٹی ... مزید

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کا سرکاری ایفی لیٹڈ کالجز کے لئے احسن اقدام، ..

پیر 20 نومبر 2023 17:11

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کا سرکاری ایفی لیٹڈ کالجز کے لئے احسن اقدام، پرنسپل ڈگری کالج نمبر 3 و ممبر گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ مسز شہلا عنبرین کا خراج تحسین

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا احسن اقدام صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ ریجن میں سب سے پہلے سرکاری کالجوں کو ایسوسی ایٹ ڈگری سے بی ایس میں ایفی لیشن دے کر سینکڑوں طلبا کا وقت ... مزید

انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم (سپلیمنٹری )کی ڈیٹ شیٹ جاری ،کنٹرولر ڈیرہ ..

جمعہ 17 نومبر 2023 22:03

انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم (سپلیمنٹری )کی ڈیٹ شیٹ جاری ،کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ کا اعلامیہ

کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ ڈاکٹر طاہر اللہ جان کے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ دوئم کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈکے جاری اعلامیہ کے مطابق ... مزید

گومل یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ تقسیم کیلئے افتتاحی تقریب کا ..

منگل 7 نومبر 2023 23:09

گومل یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ تقسیم کیلئے افتتاحی تقریب کا انعقاد

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت گومل یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے دو ہزار سے زائد لیپ ٹاپ فراہم کردئیے گئے ہیں جنکی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ ڈویژن ظہیر السلام ... مزید

گومل یونیورسٹی کی زرعی فیکلٹی اور اکوڑہ سیڈز کمپنی اکوڑہ خٹک، نوشہرہ ..

بدھ 13 ستمبر 2023 16:56

گومل یونیورسٹی کی زرعی فیکلٹی اور اکوڑہ سیڈز کمپنی اکوڑہ خٹک، نوشہرہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گومل یونیورسٹی کی زرعی فیکلٹی اور اکوڑہ سیڈز کمپنی اکوڑہ خٹک، نوشہرہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ گومل یونیورسٹی کی طرف سے رجسٹرار ڈاکٹر محمد شعیب جبکہ اکوڑہ سیڈز کمپنی اکوڑہ خٹک، ... مزید

تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ (اول امتحانات2023) ..

ہفتہ 19 اگست 2023 16:23

تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ (اول امتحانات2023) کے نتائج کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان ()ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات ڈاکٹر طاہر اللہ جان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ کے نتائج کے سلسلے میں تمام ... مزید

گومل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز (فواس)کومستقل ..

بدھ 9 اگست 2023 17:16

گومل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز (فواس)کومستقل منظوری مل گئی

پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کی جانب سے گومل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کومستقل منظوری مل گئی ۔ اس حوالے سے پی وی ایم سی کی سیکرٹری/رجسٹرار ڈاکٹرشبنم فردوس نے 8اگست2023 کوباقاعدہ ... مزید

گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان اور یونیورسٹی آف لاہورسرگودھا کیمپس کے ..

جمعہ 23 جون 2023 22:48

گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان اور یونیورسٹی آف لاہورسرگودھا کیمپس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور یونیورسٹی آف لاہورسرگودھا کیمپس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے ۔ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اورپروریکٹریونیورسٹی آف لاہور ... مزید

Load More