Local News of Dera Ismail Khan in Urdu

Dera Ismail Khan City's Local Urdu News ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Dera Ismail Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ismail Khan city Local news. Including photos & videos.

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان ،  12سالہ بچی کو  ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کی کوشش ..

جمعہ 27 مئی 2022 15:57

ڈیرہ اسماعیل خان ، 12سالہ بچی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کی کوشش کرنیوالے بدبخت نوجوان کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش شروع

پنیالہ کے علاقہ وانڈہ میں 12سالہ بچی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کی کوشش کرنیوالے بدبخت نوجوان کیخلاف بچی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاگیا ،علاقہ وانڈہ عمر خان کی رہائشی بارہ سالہ بچی نے پولیس ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،تیز رفتارفلائنگ کوچ کی ٹکر سے بچی سمیت دو افراد شدید ..

جمعہ 27 مئی 2022 15:57

ڈیرہ اسماعیل خان،تیز رفتارفلائنگ کوچ کی ٹکر سے بچی سمیت دو افراد شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سی پیک روڈ گلوٹی پنیالہ کے قریب تیز رفتارفلائنگ کوچ کی ٹکر سے بچی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ،ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔سی پیک روڈ علاقہ گلوٹی پنیالہ کے ... مزید

ڈیرہ میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ ، جھلسنے والے ..

جمعرات 26 مئی 2022 15:41

ڈیرہ میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ ، جھلسنے والے اکثر مریضوں کو ملتان ریفر کیاجانے لگا

ڈیرہ میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ ، جھلسنے والے اکثر مریضوں کو ملتان یا کھاریاں ریفر کر دیا جاتاہے جس کیوجہ سے مریض راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار شہر یوں نے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان ،تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں 25سے 30 فیصد تک بڑھ گئیں ..

جمعرات 26 مئی 2022 15:41

ڈیرہ اسماعیل خان ،تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں 25سے 30 فیصد تک بڑھ گئیں ، اینٹوں ،سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ

گذشتہ 2ماہ کے دوران تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں 25سے 30 فیصد تک بڑھ گئیں ،بھٹوں پر اینٹوں کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا، جبکہ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا۔ سریا ، سمیٹ ، ... مزید

شہر اور گردونواح میں اشیائے خورونوش میں ملاوٹ عروج پر پہنچ گئی

منگل 24 مئی 2022 16:12

شہر اور گردونواح میں اشیائے خورونوش میں ملاوٹ عروج پر پہنچ گئی

شہر اور گردونواح میں اشیائے خورونوش میں ملاوٹ عروج پر پہنچ گئی۔ دودھ ، دہی، گھی، چائے کی پتی، مصالحہ جات، سرخ مرچ، بیسن اور دیگر چیزوں کا خالص ملنا ناممکن ہوگیا، سب سے زیادہ ملاوٹ دودھ، دہی، گھی، ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،چودھواں پولیس کی منشیات  فروشوں کے خلاف کارروائی، ..

پیر 23 مئی 2022 16:38

ڈیرہ اسماعیل خان،چودھواں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، آئیس، چرس اور اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

چودھواں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، آئیس، چرس اور اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار،مقدمہ درج۔ ایس ایچ او چودھوان اورنگزیب خان ہمراہ نفری پولیس نے گشت و چھاپہ زنی کے دوران مختلف واقعات میں ... مزید

ڈیرہ ٹانک روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار بس کے ٹکرسے دس سالہ ..

پیر 23 مئی 2022 16:34

ڈیرہ ٹانک روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار بس کے ٹکرسے دس سالہ بچہ جاں بحق

ڈیرہ ٹانک روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب تیزرفتار بس کے ٹکرسے دس سالہ بچہ جاں بحق ۔ مرحبا کالونی ڈیرہ کا رہائشی دس سالہ محمد نعیم سلیمان خیل ڈیرہ بنوں روڈ سی آر بی سی چیک پوسٹ کے قریب کھڑ ا تھا کہ ... مزید

مغل کوٹ کے جنگلات میں لگی آگ بلوچستان کے سرحدی علاقے تک پہنچ گئی

ہفتہ 21 مئی 2022 11:37

مغل کوٹ کے جنگلات میں لگی آگ بلوچستان کے سرحدی علاقے تک پہنچ گئی

ڈی آئی خان کے علاقے مغل کوٹ کے جنگلات میں 9 مئی کی رات لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا جس کے باعث آگ بلوچستان کے سرحدی علاقے منڑہ اور سٴْرلکئی تک پہنچ گئی۔محکمہ جنگلات کے مطابق آگ پھیل ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،بہن  کےقتل میں ملوث بھائی  گرفتار

جمعرات 19 مئی 2022 15:54

ڈیرہ اسماعیل خان،بہن کےقتل میں ملوث بھائی گرفتار

پروا پولیس نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی بہن کےقتل میں ملوث بھائی کوآلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ دو روز قبل تھانہ پروآ کی حدود بھٹیسر میں ملزم سمیع اللہ ولد عزیز اللہ قوم بلوچ نے پسند کی شادی کرنے پر ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،ناکہ بندی کے دوران پک اپ گاڑی میں لوڈ جعلی کھاد کی ..

جمعرات 19 مئی 2022 15:54

ڈیرہ اسماعیل خان،ناکہ بندی کے دوران پک اپ گاڑی میں لوڈ جعلی کھاد کی پچاس بوریاں برآمد، تین ملزمان گرفتار

پولیس نے ناکہ بندی کے دوران پک اپ گاڑی میں لوڈ جعلی کھاد کی پچاس بوریاں برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ بندکورائی نور محمد نے ڈیرہ چشمہ روڈ پر واقع کیچ اڈہ کے قریب ناکہ بندی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،جمال موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر ..

جمعرات 19 مئی 2022 15:54

ڈیرہ اسماعیل خان،جمال موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمال موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ، لاش ہسپتال منتقل۔ تھانہ یارک کی حدود جمال موڑ کے قریب نامعلوم لا ش پائی گئی ،اطلاع پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،گھریلو ناچاقی پر  شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل ..

بدھ 18 مئی 2022 16:34

ڈیرہ اسماعیل خان،گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقدمہ درج

گھریلو ناچاقی پر سفاک شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقدمہ درج ۔ تھانہ صدر کی حدود علاقہ گمل خور د میں سفاک شوہر نے گھریلو تنازع پر اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے بے رحمی سے قتل کردیا اور موقع سے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں مسلح ملزمان نے  تین افراد ..

بدھ 18 مئی 2022 16:34

ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں مسلح ملزمان نے تین افراد کو اغواء کرلیا، بھتہ طلب

تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں مسلح ملزمان نے تین افراد کو زبردستی اغواء کرلیا،اہل خانہ سے لاکھوں روپے بھتہ طلب ،انکار پر مغویوں کو جان سے مارنے کی دھمکی ۔علاقہ روڑہ کے رہائشی عبدالمجید ولد بہاول ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،یارک پولیس کی چنڈہ چیک پوسٹ پر لیڈی پرس سے 02کلو سے ..

پیر 16 مئی 2022 14:56

ڈیرہ اسماعیل خان،یارک پولیس کی چنڈہ چیک پوسٹ پر لیڈی پرس سے 02کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سمگلر ماں بیٹا گرفتار

یارک پولیس کی چنڈہ چیک پوسٹ پر لیڈی پرس سے 02کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سمگلر ماں بیٹا گرفتار۔ ایس ایچ او یارک رفیق خان ہمراہ نفری پولیس نے چنڈہ چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بدوران ڈیوٹی ناکہ بندی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، دیرینہ دشمنی میں مسلح ملزمان نے تیس سالہ نوجوان کو ..

پیر 16 مئی 2022 14:56

ڈیرہ اسماعیل خان، دیرینہ دشمنی میں مسلح ملزمان نے تیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

قتل مقاتلہ کی دیرینہ دشمنی میں مسلح ملزمان نے تیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پنیالہ کے علاقہ گنڈھیر خیل میں تیس سالہ نوجوان قدرت اللہ ولد حمید اللہ قوم مٹھی خیل سکنہ وانڈہ گنڈھیر بدنی ... مزید

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو بے دردی سے موت کے گھاٹ ..

پیر 16 مئی 2022 14:45

پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا

پسند کی شادی کرنے پرسفاک بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔تحصیل پروا کے علاقہ بھٹیسر غربی میں پسند کی شادی کرنے پر ملزم نے اپنے گھر اندر اپنی جوا ںسال بہن کو پسٹل سے فائرنگ ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان ،رائفل صاف کرنے کے دوران  بے احتیاطی کے باعث گولی چلنے ..

جمعرات 12 مئی 2022 17:00

ڈیرہ اسماعیل خان ،رائفل صاف کرنے کے دوران بے احتیاطی کے باعث گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی

رائفل صاف کرنے کے دوران بے احتیاطی کے باعث گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی ۔تھانہ کھوئی بہارہ کا رہائشی اکرام اللہ گھر میں رائفل صاف کررہا تھا کہ اپنی غفلت اور بے احتیاطی کے باعث اچانک گولی چلنے سے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،کوٹھہ محبوب میں بچوں کی لڑائی پر جھگڑا اور فائرنگ ..

جمعرات 12 مئی 2022 16:54

ڈیرہ اسماعیل خان،کوٹھہ محبوب میں بچوں کی لڑائی پر جھگڑا اور فائرنگ ،20 سالہ نوجوان قتل ،باپ اور دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ، مقدمات درج

تھانہ یونیورسٹی کی حدود کوٹھہ محبوب میں بچوں کی لڑائی پر جھگڑا اور فائرنگ ،20 سالہ نوجوان قتل ،باپ اور دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ، مقدمات درج ۔ تھانہ یونیورسٹی کی حدود کوٹھہ محبوب میں بچوں کی ... مزید

نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا

جمعرات 12 مئی 2022 16:27

نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا

نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا ،ملزمان موقع سے فرا رہونے میں کامیاب ۔بے نظیر کالونی ڈیرہ کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ میں گھر سے ڈیفنس کالونی جارہا تھا کہ ... مزید

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں دو سال کے تعطل کے بعد کڈنی ٹرانسپلانٹ ..

بدھ 11 مئی 2022 16:23

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں دو سال کے تعطل کے بعد کڈنی ٹرانسپلانٹ دوبارہ شروع

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پشاور میں دو سال کے تعطل کے بعد کڈنی ٹرانسپلانٹ دوبارہ شروع ،کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے دو سال بعد مستحق مریضوں کی سلیکشن شروع ہوگئی ہے ۔آپریشن سے پہلے ورک اپ مکمل کیا جائے گا۔دو ... مزید

Load More