Dera Ismail Khan News in Urdu
News about Dera Ismail Khan City ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی خبریں - Read Local Dera Ismail Khan News and Breaking Dera Ismail Khan News on UrduPoint Local section of Dera Ismail Khan City. Full coverage of Dera Ismail Khan Pakistan including photos, videos and more.
ڈیرہ اسماعیل خان کی تازہ ترین خبریں
پیر 18 مارچ 2024 16:12
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ نے خاتون ٹیچر کو قتل کرنیوالی دو طالبات کو سزائے موت سنا دی
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ محمد جمیل نے اٹھارہ سالہ خاتون ٹیچر کے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مدرسہ کی دو طالبات کو سزائے موت اور بیس بیس لاکھ روپے جبکہ ایک نابالغ طالبہ کو جونائل ہونے کے باعث عمر ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 15:28
ڈیرہ اسماعیل خان ،گھر میں اچانک آگ لگنے سے 4سالہ بچہ جھلس کر زخمی
درابن روڈ پر زیر تعمیر المان شوگر ملز سے ملحقہ میانخیل روڈ کے قریب واقع گھر میں اچانک آگ لگنے سے پڑسیوں کا 4سالہ بچہ جھلس کر زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122میڈیکل اور فائرفائٹنگ ٹیموں نے بروقت پہنچ پر زخمی ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 15:09
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ محمد جمیل نے مدرسہ کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنیوالی دو طالبات کو سزائے موت سنا دی
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ محمد جمیل نے گستاخ رسول ہونے کے شبہ میں مدرسہ کی اٹھارہ سالہ خاتون ٹیچر کے گلے پر چھریاں پھیر کر اسے بے دردی کے ساتھ ذبح کر نے کے مشہور زمانہ مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مدرسہ ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 17:50
ق*نوجوان بھینسیں اور مرغیاں پالیں،مچھلی پکڑنا بھی سیکھائیں گے،علی امین گنڈا پور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کو اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے اس کے لئے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا،نوجوان بھینسیں اور مرغیاں پالیں ،صوبائی حکومت لوگوں کو مچھلیاں پکڑنا ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 15:10
سردار قیضار خان میانخیل کے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات جمع
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کی مشاورت سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ سردار قیضار خان میانخیل نے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر الیکشن کمیشن پشاور میں اپنے ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 15:00
ہیلتھ کارڈ بحال کر دیا ،ساڑھے آٹھ لاکھ خاندانوں کو رمضان پیکج دیا جائے گا ، وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ بحال کر دیا ہے ، ساڑھے آٹھ لاکھ خاندانوں کو ان کے گھر کی دہلیز پررمضان پیکج دیا جائے گا ، خیبر پختونخوا میں جو بھی کام نہیں ہوئے ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 13:30
ہمیں بھیک نہیں چاہیئے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ اپنے آبائی علاقہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق انکار نہیں ... مزید
ہفتہ 16 مارچ 2024 17:39
شاہ حسین شیرازی بابا کے مزار سے بندروں کو بحفاظت نکال کر وائلڈ لائف پارک منتقل کر دیا گیا
وائلڈ لائف ڈویژن ڈی آئی خان نے ضلع ڈی آئی خان کے علاقے پروآ میں شاہ حسین شیرازی بابا کے مزار سے بندروں کو بحفاظت نکال کر وائلڈ لائف پارک منتقل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کا نوٹس ... مزید
جمعہ 15 مارچ 2024 19:11
کھتی چیک پوسٹ پر دوران تلاشی ڈالے کے خفیہ خانوں سے 15ہزار کارتوس اور 8پستول برآمد
ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹائون خالد جاوید نے کارروائی کرتے ہوئے کھتی چیک پوسٹ پر مشکوک ڈالہ کی تلاشی کے دوران ڈالہ کے خفیہ خانوں سے 15ہزار کارتوس اور 8پستول برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات ... مزید
جمعرات 14 مارچ 2024 17:19
ٹرک بجلی کے پول سے ٹکرا نے، کرنٹ لگنے سے 1نوجوان جاں بحق،3افراد زخمی
رمک میں ٹرک بجلی کے پول سے ٹکرا نے اور کرنٹ لگنے سے 1نوجوان جاں بحق جبکہ3افراد زخمی ہوگئے، جبکہ کچہ کے علاقہ میں جنریٹرکے ذریعے مچھلی کا شکار کرنےوالا شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رمک میں ٹرک بجلی ... مزید
جمعرات 14 مارچ 2024 15:54
خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ بہادری اور صوبے میں امن وامان کے قیام کیلئے ان گنت قربانیوں سے بھری پڑی ہے،آر پی او ڈیرہ
آر پی او ڈیرہ ناصر محمود ستی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ بہادری اور صوبے میں امن وامان کے قیام کیلئے ان گنت قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ان کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تمام تر توانائیاں ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:15
18سالہ نوجوان کو نامعلوم وجوہات کی بناءپر فائرنگ کرکے قتل کردیا
رمک میں قتل کی واردات میں نامعلوم ملزم /ملزمان نے فصل کاشت کرنےوالے 18سالہ نوجوان کو نامعلوم وجوہات کی بناءپر فائرنگ کرکے قتل کردیا،مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ پروآ میں ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:11
ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم
حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر دئے گئے ہیں, ان ڈیسک پر عوامی شکایات کا اندراج کیا جائے گا جن پر ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:11
تھانہ یونیورسٹی پولیس نے چوری کے متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا
ڈیرہ پولیس کی چوروں و ڈکیتوں کیخلاف ایک اور کامیاب کاروائی،تھانہ یونیورسٹی پولیس نے چوری کے متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار، پروآ سرکل میں ڈیرہ پولیس کی چوروں اور ڈکیتوں کیخلاف بڑی کاروائی۔ ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 17:11
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے مختلف ایس ڈی پی اوز کے تبادلے
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ریجن ناصر محمود خان ستی نے ڈیرہ ڈویژن کے مختلف ایس ڈی پی اوز کے تبادلے جاری کر دیئے ۔ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود ستی نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے 14ڈی ایس پیز اور ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 17:06
شہری وزیراعظم ریلیف پیکج سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے قریبی یوٹیلیٹی سٹورز پر شریف لائیں، ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ڈیرہ
ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ڈیرہ طاہر یار خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج 2024کے تحت 5مارچ 2024سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے 58یوٹیلیٹی سٹورز ، چار موبائل سٹورز،اور دو سیل پوائنٹس ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 17:06
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیرہ کو جدید موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹری فراہم
وزیراعلی خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈہ پور کی ہدایت پرمحکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیرہ کو جدید موبائل واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹری فراہم کر دی گئی،ایکسین پبلک ہیلتھ ڈیرہ انجینئر زیشان خان ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 17:06
ایس ایچ او تھانہ گومل یونیورسٹی کا علاقہ حیات بوچھڑا میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ ، چور گروہ کے 3سرگرم ڈکیت گرفتار
ایس ایچ او تھانہ گومل یونیورسٹی نے حیات بوچھڑا میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 3ڈکیت گرفتار کر لئے ، چوری شدہ بھاری مقدار میں اسلحہ و دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایس ایچ او تھانہ گومل ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 17:06
تحصیل کلاچی ،تین مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید
تحصیل کلاچی کے علاقہ سخی گیٹ میں دہشتگردی کے واقعہ میں تین مسلح دہشتگردوں نے سودا سلف کےلئے آنےوالے پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کر دی جس سے کانسٹیبل موقع پر شہید ہوگیا ۔کانسٹیبل محمد بخش چوک یادگار ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 17:03
ڈیرہ اسمٰعیل خان،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید
ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ کلاچی میں شخی گیٹ پر پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ اہلکار کو سودا سلف خریدنے ... مزید
ڈیرہ اسماعیل خان کے مضامین
-
تحریک انصاف کے عزیز اللہ علی زئی کم عمر ترین ضلع ناظم منتخب
عزیز اللہ خان علی زئی کے چچا زاد بھائی، سابق صوبائی وزیر، ڈیڈیک چیئر مین نوابزادہ سمیع اللہ خان علی زئی نے رنگ ماسٹر کے طور پر ایک بار پھر کامیاب سیاسی گیم کھیلی اور نہ صرف تحریک انصاف کی قیادت کی ..
-
کرپشن کے خلاف مہم میں تیزی
واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ میں گذشتہ دس ماہ کے دوران اینٹی کرپشن کے صوبائی سربراہ نوابزادہ ضیااللہ طوروکی سربراہی میں صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ بہتر کارکردگی جنوبی اضلاع کی رہی ہے
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی