Dera Ismail Khan News in Urdu

News about Dera Ismail Khan City ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی خبریں - Read Local Dera Ismail Khan News and Breaking Dera Ismail Khan News on UrduPoint Local section of Dera Ismail Khan City. Full coverage of Dera Ismail Khan Pakistan including photos, videos and more.

ڈیرہ اسماعیل خان کی تازہ ترین خبریں

ڈی آئی خان، روڑ سوہیلی میں پک اپ برساتی پانی میں بہہ گئی ،دو بچوں سمیت ..

پیر 15 اپریل 2024 23:05

ڈی آئی خان، روڑ سوہیلی میں پک اپ برساتی پانی میں بہہ گئی ،دو بچوں سمیت تین افراد جاںبحق ،چار زخمی

ٹانک کے دور دراز علاقہ عمر خیل اور اماخیل کے درمیانی علاقہ میں واقع روڑ سوہیلی میں پک اپ برساتی پانی میں بہہ گئی جس کے نتیجہ میں دو بچوں سمیت تین افراد جاںبحق جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور ... مزید

ڈی آئی خان، گاڑی الٹنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق،خواتین ، بچوں سمیت ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:45

ڈی آئی خان، گاڑی الٹنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق،خواتین ، بچوں سمیت 14 افراد زخمی

سگو سے جمعہ شریف بارات لیکر جانے والی ڈاٹسن بائی پاس آڑہ روڈ کے قریب الٹنے سے بارات میں شریک پولیس کانسٹیبل جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوںسمیت 14افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیموں نے فوری رسپانس ... مزید

بارات کی ڈاٹسن فنی خرابی کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد ..

اتوار 14 اپریل 2024 15:20

بارات کی ڈاٹسن فنی خرابی کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

ڈیرہ درابن بائی پاس آڑہ روڈ کے قریب سگو سے جمعہ شریف جانے والی بارات کی ڈاٹسن فنی خرابی کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات ... مزید

تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں،04 ملزمان گرفتار

اتوار 14 اپریل 2024 15:20

تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں،04 ملزمان گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کرکے 715 گرام آئس ، 225 گرام ہیروئین اور 01 عدد پسٹل برآمد کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود ... مزید

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی عیدالفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھر ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 15:00

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی عیدالفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھر آمد

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان ناصر محمود کی عیدالفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھر آمد،شہداءہمارے ماتھے کا جھومر ، قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ، اپنے شہداءاور ان کی فیملیز کو کبھی تنہاءنہیں چھوڑیں ... مزید

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے عید الفطر کے تین دنوں میں ضلع بھر میں ہونے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 15:00

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے عید الفطر کے تین دنوں میں ضلع بھر میں ہونے مختلف حادثات کی تفصیلات جاری کر دیں

ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان نے عید الفطر کے تین دنوں میں ضلع بھر میں ہونے مختلف حادثات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ریسکیو1122کے میڈیاکوارڈینیٹر اعزاز محمودکی جاری رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ ناصر محمود کی عیدالفطر کے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:45

ڈیرہ اسماعیل خان،ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ ناصر محمود کی عیدالفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھر آمد

ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ ناصر محمود کی عیدالفطر کے موقع پر شہدائے پولیس کے گھر آمد،شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ، قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ، اپنے شہداء اور ان کی فیملیز کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑیں گے،ڈی ... مزید

ڈی آئی خان،دوستی سے ناراضگی ،مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک دوست زخمی دوسرا ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:45

ڈی آئی خان،دوستی سے ناراضگی ،مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک دوست زخمی دوسرا اغواء

دوستی سے ناراضگی پر عید منانے کیلئے پینالہ آنیوالے آنیوالے 2افراد پر پنیالہ گلوٹی روڈ پر 6مسلح افراد کی فائرنگ، ایک دوست زخمی جبکہ دوسرے کو اغواء کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 34سالہ نقیب اللہ ولد ... مزید

مغل کوٹ،اراضی تنازعہ ، دو فریقین میںراضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:45

مغل کوٹ،اراضی تنازعہ ، دو فریقین میںراضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،ایک شخص جاں بحق ،تین زخمی

مغل کوٹ کے علاقہ میں اراضی کے تنازعہ کے دوران دو فریقین میںراضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ، مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مغل کوٹ میں شاہ ... مزید

دو فریقین میں راضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،1شخص ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:30

دو فریقین میں راضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،1شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان ()مغل کوٹ کے علاقہ میں اراضی کے تنازعہ کے دوران دو فریقین میں راضی نامہ کرانے والے ثالثان فائرنگ کی زد میں آگئے،ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مغل کوٹ میں ... مزید

مولانا فضل الرحمن ، علی امین گنڈا پور، فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان ..

جمعہ 12 اپریل 2024 18:00

مولانا فضل الرحمن ، علی امین گنڈا پور، فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں نماز عید ادا کی

جے یو آئی کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمن، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور اور پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے نماز عید آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ... مزید

اسٹیشن کمانڈر   کا دور افتادہ تحصیل کلاچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی ..

جمعہ 12 اپریل 2024 18:00

اسٹیشن کمانڈر کا دور افتادہ تحصیل کلاچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی چیک پوسٹوں کا دورہ

عید الفطر کے موقع پر اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر عامر حیات نے دور افتادہ تحصیل کلاچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ دورہ کے دوران اسٹیشن کمانڈر ... مزید

مختلف حادثات میں پانچ  افراد جاں بحق، بارہ زخمی ہوگئے

جمعہ 12 اپریل 2024 18:00

مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق، بارہ زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کی بناء پر فائرنگ، ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12افراد زخمی بھی ہوئے۔ چشمہ روڈ پر مسلح راہزنوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین کر تشدد ... مزید

ڈی آئی خان میںموٹر سائیکل نہر میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 14:55

ڈی آئی خان میںموٹر سائیکل نہر میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی خیسور میں موٹر سائیکل نہر میں گر گئی جس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 بچیوں کو بچا لیا گیا ہے۔حادثہ ... مزید

مکان کی بالائی منزل میں آگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق

پیر 8 اپریل 2024 22:15

مکان کی بالائی منزل میں آگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق

مکان کی بالائی منزل میں آتشزدگی کے باعث 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک واقعہ محلہ خدمتگارانوالہ میں پیش آیا جہاں مکان کی بالائی منزل میں اچانک آگ لگ گئی، جس کی لپیٹ میں آکر 2 کمسن بچے ... مزید

پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا ڈی آئی خان ، سی آر بی سی نہر میں ریسکو ..

پیر 8 اپریل 2024 20:15

پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا ڈی آئی خان ، سی آر بی سی نہر میں ریسکو آپریشن

پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کا ڈی آئی خان ، سی آر بی سی نہر میں ریسکو آپریشن، ایس ایس جی کمانڈوز نے نہایت ہی قلیل وقت میں آپریشن مکمل کرکے ڈوبنے والے فرد کی لاش کو سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ڈی ... مزید

سی پیک روڈ نزد ریسٹ ایریا رحمانی خیل پر پنڈی کوچز کو روک کر 6 مسلح ملزمان ..

پیر 8 اپریل 2024 17:39

سی پیک روڈ نزد ریسٹ ایریا رحمانی خیل پر پنڈی کوچز کو روک کر 6 مسلح ملزمان نے 3لاکھ31ہزار روپے کی رقم لوٹ لی

روالپنڈی سے ڈیرہ آنیوالی پنڈی کوچز کو سی پیک روڈ نزد ریسٹ ایریا رحمانی خیل پر 6مسلح ملزمان نے روک کر لوٹنے کی کوشش کی ، ایک کنڈیکٹر گاڑی بھگا گیا جبکہ دوسرے کنڈیکٹر سے مسلح ملزمان 3لاکھ31ہزار روپے ... مزید

نامعلوم افرادکی محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں پر فائرنگ،ڈرائیور زخمی

پیر 8 اپریل 2024 14:48

نامعلوم افرادکی محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں پر فائرنگ،ڈرائیور زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کےتھانہ یارک کی حدود میں نامعلوم افرادکی محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تھانہ یارک کی حدود علاقہ گاﺅں قلندر میں گلوٹی فٹبال ... مزید

11سالہ بچے کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

اتوار 7 اپریل 2024 16:00

11سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

نامعلوم وجوہات کی بناء پر 11سالہ بچے کو گلوٹی میں اپنی اراضی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ یارک پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ یارک میں 34سالہ مومن خان ولد غلام رسول مروت سکنہ گلوٹی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 7 رکنی موٹر سائیکل ..

اتوار 7 اپریل 2024 16:00

ڈیرہ اسماعیل خان ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 7 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار

ڈی ایس پی سٹی سرکل حافظ محمد عدنان کی بڑی و کارروائی،شہر میں ہونیوالی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 7 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار24 موٹرسائیکل اور 5 لاکھ روپے نقد برآمد، برآمد موٹر سائیکلز ... مزید

Load More