Dera Ismail Khan News in Urdu

News about Dera Ismail Khan City ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی خبریں - Read Local Dera Ismail Khan News and Breaking Dera Ismail Khan News on UrduPoint Local section of Dera Ismail Khan City. Full coverage of Dera Ismail Khan Pakistan including photos, videos and more.

ڈیرہ اسماعیل خان کی تازہ ترین خبریں

ڈی پی او   کی زیر نگرانی ڈیرہ پولیس کی ایک ہفتہ کے دوران منشیات کیخلاف ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

ڈی پی او کی زیر نگرانی ڈیرہ پولیس کی ایک ہفتہ کے دوران منشیات کیخلاف کارروائیاں،61ملزمان گرفتار اور کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کی زیر نگرانی ڈیرہ پولیس نے ایک ہفتہ کے دوران منشیات کیخلاف کارروائیاں کرکے61ملزمان کو گرفتار اور کروڑوں روپے مالیت کی آئس،چرس و دیگر منشیات برآمدکرلی ہے،تفصیلات کے مطابق ... مزید

شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر منصور ارشد نے کہا ہے کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بالخصوص مون سون بارشوں کے سلسلے کو مد نظر رکھتے ہوئے تیزی سے اقدامات ... مزید

آرپی اوکا ڈیرہ ڈویژن سے ایبٹ آباد ڈویژن ٹرانسفر ہونے والے ایس پی ایلیٹ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

آرپی اوکا ڈیرہ ڈویژن سے ایبٹ آباد ڈویژن ٹرانسفر ہونے والے ایس پی ایلیٹ کو نمایاں خدمات پر شیلڈ پیش اور نئی پوسٹنگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

رینج آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی نے ڈیرہ ڈویژن سے ایبٹ آباد ڈویژن ٹرانسفر ہونے والے ایس پی ایلیٹ ار شد محمود کو انکی نمایاں خدمات پر شیلڈ پیش کی اور نئی پوسٹنگ کے لیے ... مزید

ڈیرہ بنوں روڈ پر پشاور سے ڈیرہ آنے والی مسافر ویگن سڑک نے نیچے گرنے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:55

ڈیرہ بنوں روڈ پر پشاور سے ڈیرہ آنے والی مسافر ویگن سڑک نے نیچے گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 4افراد زخمی

ڈیرہ بنوں روڈ پر پشاور سے ڈیرہ آنے والی مسافر ویگن سڑک نے نیچے گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو1122 اسٹیشن کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم ... مزید

یوم علی ؓاور ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:06

یوم علی ؓاور ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے، ڈی پی او ڈیرہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک کو یوم علی ؓاور ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے، علما کرام مذہبی ہم آہنگی کو پروان چڑھانے کے لیے تعمیری ... مزید

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن،اقدام قتل کے ملزم سمیت 06 منشیات فروش ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:06

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن،اقدام قتل کے ملزم سمیت 06 منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد

تھانہ کینٹ پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او سٹی سرکل محمد عدنان ہمراہ ایس ایچ او گل شیر خان نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم مہران ولد ثناءللہ سکنہ عیدگاہ کلاں کو حسب ... مزید

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 16:22

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی ، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ایک ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:34

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی ، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ایک کلوگرام سے زائد آئس اور55 گرام ہیروئن برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کارروائی کرکے4ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ایک کلوگرام سے زائد آئس اور55گرام ہیروئن برآمد کرلی ہے،ایس ایچ او تھانہ کینٹ گل شیر خان کی کامیاب کارروائیاں4ملزمان گرفتار ، 1کلو ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3مسلح افراد کی ڈکیتی،  ساڑھے 3لاکھ روپے چھین لیے ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:15

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3مسلح افراد کی ڈکیتی، ساڑھے 3لاکھ روپے چھین لیے اور فرارہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3مسلح افراد نے ڈکیتی کے دوران ساڑھے 3لاکھ روپے چھین لیے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مسلح ملزمان نے عصمت اللہ بلوچ نامی شخص سے گرہ سانگھی میں اسلحہ کی نوک پر ساڑھے 3 لاکھ ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، دو موٹرسائیکلز  میں  تصادم سے چار دوست جاں بحق

جمعہ 22 مارچ 2024 15:21

ڈیرہ اسماعیل خان، دو موٹرسائیکلز میں تصادم سے چار دوست جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں منگل موڑ کے قریب دو موٹرسائیکلز کے تصادم میں 4 دوست جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقہ کڑی شموزئی میں گزشتہ ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،       گردن پر ڈور  پھرنے سے   بچہ شدید زخمی

جمعہ 22 مارچ 2024 15:16

ڈیرہ اسماعیل خان، گردن پر ڈور پھرنے سے بچہ شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور پکڑنے کی کوشش میں بچہ ڈور گردن پر پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں شورکوٹ کے رہائشی شیخ ماجد اقبال کا 8 سال کا بچہ چھت ... مزید

ڈیرہ اسمعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکا، پاک فوج کے ..

جمعہ 22 مارچ 2024 14:52

ڈیرہ اسمعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکا، پاک فوج کے 2 سپاہی شہید

ڈیرہ اسمعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 مارچ کو خودکش بمبار نے گاڑی فورسز ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2جوان شہید ..

جمعہ 22 مارچ 2024 10:28

ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2جوان شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی ،خود کش حملے میں پاک فوج کے نائب ... مزید

ہم عہد کریں کہ ملک کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ، اسسٹنٹ ..

جمعرات 21 مارچ 2024 15:31

ہم عہد کریں کہ ملک کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ، اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فصیح اسحاق عباسی نے کہا ہے کہ 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ہم عہد کریں کہ ملک کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ،ملک کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، طلبہ نصابی سرگرمیوں ... مزید

بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ شخص ڈوب گیا

جمعرات 21 مارچ 2024 15:31

بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ شخص ڈوب گیا

تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ شخص ڈوب گیا، ریسکیو1122 اسٹیشن 22کی واٹر ریسکیوٹیم کا ڈوبنے والے شخص کی تلاش کےلئے آپریشن جاری ہے ۔ تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ بلوٹ شریف ... مزید

سابق صوبائی وزیر سردار ثناء اللہ خان میانخیل کی وفات پر علاقہ میں   ..

جمعرات 21 مارچ 2024 15:31

سابق صوبائی وزیر سردار ثناء اللہ خان میانخیل کی وفات پر علاقہ میں خلاء پیدا ہواہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈہ پور کا وفاق کے حوالے سے رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، وفاق سے ان کے تعلقات اچھے نہیں ہیں ۔سابق ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، آگ لگنے سے مسافر بس جل گئی ،، جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 21 مارچ 2024 15:30

ڈیرہ اسماعیل خان، آگ لگنے سے مسافر بس جل گئی ،، جانی نقصان نہیں ہوا

شیخ میلہ کے قریب شنو کودنو پل کے قریب سدا بہار ڈائیو مسافر بس میں چانک وائرنگ کی خرابی کے سبب آ گ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں بس مکمل طور پر جل گئی،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ شب ... مزید

عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں ، علی امین گنڈاپور

بدھ 20 مارچ 2024 21:04

عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گائوں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا ... مزید

oعوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں ، علی امین گنڈاپور

بدھ 20 مارچ 2024 20:05

oعوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گائوں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا ... مزید

سابق رکنِ اسمبلی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ میاں خیل انتقال کر گئے، ..

بدھ 20 مارچ 2024 17:34

سابق رکنِ اسمبلی خیبر پختونخوا ثناء اللّٰہ میاں خیل انتقال کر گئے، آبائی گائوں میں سپرد خاک

بزرگ سیاستداں ثناء اللّٰہ خان میاں خیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ثناء اللّٰہ خان رکنِ صوبائی اسمبلی احسان اللّٰہ میاں خیل کے والد، رکنِ قومی اسمبلی فتح اللّٰہ میاں خیل اور قیضار خان میاں خیل ... مزید

Load More