Bashir Ahmad Bilour - Urdu News
بشیر احمد بلور ۔ متعلقہ خبریں
بشیر احمد بلور یکم اگست 1943ءکو قیام پاکستان سے چار سال قبل پشاور میں پشاور کے معروف تاجر، سماجی و سیاسی خاندان میں بلور دین کے ہاں پیدا ہوئے-قانون میں گریجویٹ کیا اور پشاور ہائیکورٹ بار کے رکن بھی رہے- 1970ء میں اے این پی جو کہ اس وقت این اے پی کے نام سے زیر قائم تھی اس میں شمولیت اختیار کی- 2008ءکے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، دو مرتبہ اے این پی کے صوبائی صدر بھی رہے- 1970ءمیں انہوں نے اے این پی سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور سیاست میں اہم مقام حاصل کیا۔ 2008ءکے عام انتخابات میں وہ صوبائی حلقہ پی ایف تھری پشاور سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بعدازاں چوتھی مرتبہ اے این پی کے سینئر صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف لیا۔ وہ دو مرتبہ اے این پی کے صوبائی صدر بھی رہے۔22 دسمبر 2012 کو عوامی نیشنل پارٹی کی ایک ریلی میں ایک خودکش حملہ آور شامل ہوا اور اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس واقعے میں بلور کے علاوہ ان کے سیکرٹری اور ایک اعلی پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے-
-
بشیر احمد بلور شہید کی شہادت کے بعد کارکنان کی محنت ضائع ہونے سے بچانے کی خاطر سیاست میں آئی، ثمر ہارون بلور
پیر 22 جنوری 2024 - -
پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،میٹروپولیٹن ایسٹ زون پرالزامات سے اظہارلاتعلقی
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
ٓپختونخوا میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سراسر ناانصافی اور غیر آئینی ہے، امیرحیدر خان ہوتی
)اسلام آباد کے بند کمروں میں بیٹھنے والے تاثر دے رہے ہیں کہ پختون بجلی چور ہیں،ہم پر چوری کا الزام لگانے والے پہلے ہمارے ساتھ حساب کرلیں،اصل چور وہ ہیں جو چار روپے فی یونٹ ... مزید
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
ّثمر ہارون بلور کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی انگوٹھی چوری ،تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے کا معاملہ،ثمر ہارون کے ملازم کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
بدھ 20 ستمبر 2023 -
بشیر احمد بلور سے متعلقہ تصاویر
-
ٹ*ہارون بلور شہید کی پانچویں برسی پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب
جمعہ 7 جولائی 2023 - -
خیبر پختونخوا میں ٹوٹے ہوئے خاندان اور ’بیواؤں کے دیہات‘
ڈی ڈبلیو اتوار 14 مئی 2023 - -
بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء شہید بشیر احمد بلور کی برسی کے موقع پر انکے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان
جمعرات 22 دسمبر 2022 - -
بشیر بلور جیسے بہادر رہنماء صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ،اسفندیارولی
جب دہشت گردی کے واقعات انتہا پر تھے، تب بھی شہید بشیر احمد بلور ذرہ برابر نہیں ڈرے،سربراہ عوامی نیشنل پارٹی
جمعرات 22 دسمبر 2022 -
-
سابق سینئر وزیر بشیر بلور کی 10ویں برسی کل منائی جائے گی
وہ22دسمبر2012کو خود کش حملے میںدیگر افراد کے ہمراہ شہید ہوگئے تھے
بدھ 21 دسمبر 2022 - -
Aشہید بشیراحمد بلور کی 10ویں برسی
ًعوامی نیشنل پارٹی نے ان کی لازوال قربانی قومی وطنی سیاسی خدمات پر سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کیا
بدھ 21 دسمبر 2022 - -
رہنما اے این پی ثمر بلور کی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
ثمر بلور نے ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
عبدالجبار اتوار 16 اکتوبر 2022 - -
حلقہ این اے 31 پشاور ، حاجی علام احمد بلور اور عمران خان کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع
جمعہ 14 اکتوبر 2022 - -
سرکاری بینکوں نے 30 سال میں58 ارب کے قرضے معاف کیئے
مسلم لیگ(ن)کے 3 ادوارکے دوران مجموعی طور پر 15 ارب 82 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ،پیپلز پارٹی کے 3 ادوارکے دوران 14 ارب 12 کروڑ 90 لاکھ کے لگ بھگ ،جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور حکومت ... مزید
جمعہ 5 اگست 2022 - -
نور عالم خان سے ہوٹل میں بدتمیزی، ویڈیو وائرل
نورعالم خان سے بدتمیزی کرنے والے اور دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی اوورسیز کینیڈا چیپٹر کے عہدیدار نکلے میرے گھر یا اہل خانہ کو نقصان پہنچانے والے سوچ لیں میں نے چوڑیاں ... مزید
ہفتہ 19 مارچ 2022 - -
نورعالم کا دھمکیوں پر ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ
میرے گھر یا اہل خانہ کو نقصان پہنچانے والے سوچ لیں میں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں، رکن اسمبلی
ہفتہ 19 مارچ 2022 - -
شیربلور شہید کی بہادری، جرات اور پختون قوم کی بقا کی جنگ جاری رہے گی، اسفندیارولی خان
عوامی نیشنل پارٹی دہشتگردی، انتہاپسندی اور جنونیت کے خلاف موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گی،بشیربلور شہید کی 9ویں برسی پر پیغام
بدھ 22 دسمبر 2021 - -
بشیربلور شہید کی بہادری، جرات اور پختون قوم کی بقا کی جنگ جاری رہے گی ، اسفندیارولی خان
اے این پی دہشتگردی، انتہاپسندی اور جنونیت کے خلاف موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے گی، بیان
بدھ 22 دسمبر 2021 -
Latest News about Bashir Ahmad Bilour in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bashir Ahmad Bilour. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بشیر احمد بلور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بشیر احمد بلور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.