Bitcoin - Urdu News
بٹ کوائن ۔ متعلقہ خبریں
بٹ کوئن (انگریزی: bitcoin) ایک ڈیجیٹل کرنسی اور پیئر ٹو پیئر پیمنٹ نیٹورک ہے جو آزاد مصدر دستور پر مبنی ہے اور عوامی نوشتہ سودا کا استعمال کرتی ہے۔ بٹ کوئن کمانے یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔ یہ مکمل آزاد کر نسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود بنا سکتے ہیں۔
-
بٹ کوائن میں تبدیل کرکے لندن لانے والی خاتون کے خلاف کارروائی
تفتیش کے دوران جیان وین کے آن لائن والیٹ میں کئی ارب ڈالر کے بٹ کوائن پائے گئے،رپورٹ
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
امریکا، سرکاری وکلا کا سام بینک مین فرائڈ کو 50 سال قید ، 11 بلین ڈالر جرمانے اور اثاثے ضبط کرنے کی سزا کا مطالبہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا
رواں مہینے بٹ کوائن کی قیمت نئی تاریخی حد کو چھوگئی، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کو بڑا منافع
بدھ 13 مارچ 2024 - -
بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز
مانگ اور عالمی شرح سود میں کمی کی توقعات کی وجہ سے اضافہ ہوا،رپورٹ
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
منگل 27 فروری 2024 -
-
بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
منگل 27 فروری 2024 - -
بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
منگل 20 فروری 2024 - -
جعلی اعلان سے بٹ کوائن کی قدر بڑھ گئی
ڈی ڈبلیو بدھ 10 جنوری 2024 - -
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا
فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار372 روپے کا اضافہ ہوا ہے
ثنااللہ ناگرہ منگل 2 جنوری 2024 - -
بٹ کوائن کی قیمت 45 ہزارڈالرسے تجاوزکرگئی
منگل 2 جنوری 2024 - -
نامعلوم ملزمان کا خاتون ٹیچر کو اغوا کرنے کے لیے اسکول وین پر حملہ
خاتون کے شور کرنے پر تین ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ گئے
مقدس فاروق اعوان پیر 11 دسمبر 2023 -
-
خاتون کے ذریعے شہری اغوا کروانا ملزمان کو مہنگا پڑ گیا
اوکاڑہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چار اغواکار گرفتار کر لیے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 دسمبر 2023 - -
کراچی،نامعلوم کار سواروں نے بی بی اے کے طالب علم کو اغواء کر لیا
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
کراچی میں پولیس وردی پہنے اغواکاروں نے طالبعلم کواغواکرلیا، تاوان میں بٹ کوائن کا مطالبہ
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
پولیس وردی پہنے اغواکاروں نے طالب علم کو اغوا کر لیا
مغوی پر تشدد کی ویڈیو بھی اہلخانہ کو ارسال کی گئی ،اغواکاروں نے تاوان میں 50ن ہزار ڈالر کے بٹ کوائن کا مطالبہ کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 6 دسمبر 2023 - -
بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر41 ہزارڈالر سے تجاوز کر گئی
پیر 4 دسمبر 2023 - -
کراچی ، معروف ہوٹل کے مالک اور خاندان کو دھمکیاں موصول، ڈیجیٹل کرنسی میں رقم طلب
جمعرات 30 نومبر 2023 - -
ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ای میل موصول
بٹ کوائن میں 10 لاکھ امریکی ڈالر فوری دا کرنے کا مطالبہ کردیا
جمعہ 24 نومبر 2023 - -
اسرائیل کا ایران پر بٹکوائن اور معاصر کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے حماس کی مدد کا الزام
یہ سلسلہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد نہیں آیا بلکہ برسوں پہلے شروع ہوا،رپورٹ
منگل 14 نومبر 2023 - -
بٹ کوائن کی قیمت 18 ماہ کی ریکارڈ بلندسطح پر پہنچ گئی
ہفتہ 4 نومبر 2023 -
Latest News about Bitcoin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bitcoin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بٹ کوائن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بٹ کوائن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.